اللہ بہتر جانتا ہے، میں تو بس اتنا کہوں گا کہ: ایک منصوبہ (خود غرض اور لالچ سے بھرا) بندہ بناتا ہے اور ایک منصوبہ اللہ بناتا ہے اور کامیاب صرف اللہ کا منصوبہ ہوتا ہے (بے شک)
اللہ تعالیٰ ہم سب کے حال میں بہتری فرمائے، آمین
بائیس ملین تو اچھا نمبر ہے :) لیکن اسکی جانچ پڑتال کرنی پڑے گی
اور پیکجز بھی دلچسپ ہیں، کم از کم جو یہاں ملتے ہیں انسے تو کافی بہتر ہیں :bighug:
کیا کوئی پاکستانی کمپنی بھی انھیں بناتی ہے یا سارے درآمد شدہ ہوتے ہیں؟
سونا بھٹی میں تپ کر کندن بنتا ہے
پاکستان جن مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے انشاءاللہ جلد ان پر قابو پا لے گا اور پھر جو پاکستان نکلے گا وہ ایک مضبوط اور انصاف پسند پاکستان ہو گا۔
انشاء اللہ بہت جلد
آجکل اسمارٹ فون کا ہر طرف دور دورہ ہے، کیا پاکستان میں اسکا استعمال عام ہے یا کہ ابھی عوام الناس کی پہنچ سے دور ہے؟
اسمارٹ فون کا فائدہ تو ایک اچھے انٹرنیٹ ڈیٹا کنکشن سے ہی ہو سکتا ہے، پاکستان میں موبائل کمپنیاں کس قسم کے پیکیج آفر کرتی ہیں؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D9%85-%D9%86%D9%88%D9%86-%D9%BE%DA%BE%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D8%B2-4.58367/
یونس حان کے آؤٹ ہونے میں میری کوئی ذمہ داری نہیں :roll: