نتائج تلاش

  1. عامر فاروق

    Web Media extension

    میں یہاں فوٹو کے ساتھ پوسٹ کرنے والا تھا پر فوٹو بکیٹ ایپلیکیشن کریش ہو رہی ہے ایپل کے نئے آئی او ایس اوپریٹنگ سسٹم میں، بارحال مجھے کچھ جاننا تھا مائکروسوفٹ کے سب سے نئے اوپریٹنگ سسٹم ونڈوز کریٹر فال اپڈیٹ میں ونڈوز اسٹور میں جو ویب میڈیا ایکسٹینشن موجود ہے اس کا کیا فائدہ ہے ؟ اور دوسری ایچ ای...
  2. عامر فاروق

    ناک کا گوشت بڑھ گیا ہے

    ھومیوپھیتک یہاں سعودیہ عرب میں بین ہے یہاں ھومیوپھیتک دوائیاں نہیں ملتی ہاں کوئی پاکستان سے آ رہا ہو تو اس سے منگوائی جا سکتی ہے اگر چہ اس دوائی کو لانے کے لیے کوئی رازی ہو جائے تو، اس سے بھی بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ھومیوپھیتک کیسے معلوم کروں ھومیوپھیتک کی وہ کون سی دوا ہے جو اس کے لیے سب سے اچھی...
  3. عامر فاروق

    ناک کا گوشت بڑھ گیا ہے

    میرا ناک ہر وقت بند رہتا ہے اور کوئی پریشانی نہیں ہے، تین اوپریشن بھی کروا لیے لیکن کچھ دنوں کے بعد پھر سے وہی مسئلہ ہر وقت ناک بند، پاکستانی کسی حکیم سے اس کا علاج پوچھو تو سب نے ایک ہی بات کرنی ہے اطرفیل اسطخدوس کھاؤ نیم کے پتے سے ناک صاف کرو زیتون اور کلونجی کے مکسچر کے قطرے ناک میں ٹپکاؤ،...
  4. عامر فاروق

    profile@L3.1 یہ کیا ہے ؟

    میں کسی بھی ٹورینٹ سائٹ پر جاتا ہوں وہاں پر ویڈیو کے بارے میں انفارمیشن لکھی ہوتی ہے پر یہ چیز میری سمجھ نہیں آتی برائے کرم کوئی بتائے یہ ہے کیا اور کس کام آتی ہے اور یہ انفارمیشن کس کی طرف اشارہ کرتی ہے، profile@L3.1
  5. عامر فاروق

    Shared experiences options in windows 10

    ونڈوز ٹین کرییٹر اپڈیٹ میں یہ نیا اوپشن کس چیز کا ہے ؟
  6. عامر فاروق

    MWW Advertisers

    مجھے یہ جاننا تھا یہ اوپشن کس چیز کا ہے اس کا کیا فائدہ ہے اور اس کو ان ایبل اور ڈیس ایبل کرنے سے کیا فرق پڑتا ہے میرے راؤٹر کی سیٹنگز میں یہ اوپشن موجود ہے
  7. عامر فاروق

    ایپل WWDC ایونٹ 2017

    مدثر عظیمی بھائی سے میری کئی دفعہ بات ہوئی تھی ٹیوٹر پر یہ امریکہ میں رہاش پذیر ہے ان کی ایپل کے سی ای او ٹم کُک سے بھی بات ہوئی تھی میرے خیال سے یہ آئی او نائن بیٹا کے وقت کی بات ہے انھوں نے اپنی طرف سے اردو کا فاؤنٹ بنا کر بھیجا تھا جب بیٹا ورزن آیا تب اس میں اردو نستعلیق آیا پھر بہت سی...
  8. عامر فاروق

    ایپل WWDC ایونٹ 2017

    میں نے ابھی اپنے آئی فون میں آئی او ایس 11 ڈیویلپر بیٹا ٹیسٹ انسٹال کیا، اور کیا پایا اس میں اردو زبان کے لیے نستعلیق فاؤنٹ شامل کر لیا گیا ہے اب جہاں بھی دیکھ رہا ہوں نستعلیق فاؤنٹ ہی نظر آ رہا ہے اور جہاں بھی لکھ رہا ہوں نستعلیق میں ہی لکھا جا رہا ہے، مزہ آ رہا ہے، بس یہ نستعلیق فاؤنٹ جمیل...
  9. عامر فاروق

    ایپل WWDC ایونٹ 2017

    بیچنے کا مطلب ایسے نہیں کسی آدمی نے اسے پیسے دیے اور اس نے اٹھا کر آپ کی فوٹو پیچ دی، ہوتا کچھ ہوں ہے کہ گوگل فوٹو کے ساتھ آرٹیفیشل انیلیجٹ جوڑ دیا گیا ہے اب جو فوٹو بھی آپ سیو کرتے ہیں گوگل فوٹوز آٹومیٹکلی ان فوٹوز کا ڈیٹک کرتا ہے اور پتہ لگاتا ہے کہ اس فوٹو میں کیا ہے کس چیز کی ہے کہاں کھینچی...
  10. عامر فاروق

    ایپل WWDC ایونٹ 2017

    x265 یہ کچھ سمجھ نہیں آیا اور یہ فیچر خاص طور پر آئی فون سیون کے لیے ہے یا یہ فیچر سب ڈیوائسس میں کام کرے گا ؟
  11. عامر فاروق

    ایپل WWDC ایونٹ 2017

    آئی آؤ ایس 11 میں بہت سی چیزیں ایسی بھی دی گئی ہیں جس کا ذکر ایونٹ میں نہیں بتایا گیا، جیسے ایک مثال اب کسی تھرڈ پارٹی ایپلیکیشن کی ضرورت نہیں اسکرین ریکارڈنگ ان بلٹ دے دی گئی ہے جو کہ بہت ہی کام کا فیچر ہے، باقی دیکھتے ہیں جب تک موبائلوں میں آتا ہے تب تک کون کون سا فیچر نکل کر سامنے آتا ہے
  12. عامر فاروق

    ایپل WWDC ایونٹ 2017

    بس اب تین گھنٹے رہ گئے ہیں دیکھتے ہیں کیا کچھ نکل کر سامنے آتا ہے، مجھ سے اگر کوئی پوچھے کیا فیچر شامل کرنے چاہیے تو میری وِش لسٹ میں سب سے پہلے ہے گوگل فوٹوز کی طرح مفت فوٹو اور ویڈیوز کی انلمییٹڈ اسٹورج، پھر آئی کلاؤڈ فوٹو شیئرنگ میں ویڈیو محفوظ کرنا کا اوپشن ہو اور اس کا انٹرفیس کچھ تبدیل کیا...
  13. عامر فاروق

    SS IPTV Application and Smart IPTV application

    مجھے کسی نے بتایا اس ایپلیکیشن کی مدد سے آپ مفت ٹی وی چینلز دیکھ سکتے ہیں وہ بھی بنا کسی ڈِش رسیور کے بس اپنی ایل ای ڈی میں انٹرنیٹ کنیکٹ کرو اور بس اس ایپلیکیشن کو انسٹال کرو، اب آپ اپنے کمپیوٹر پر جائیں اور وہاں سے ایک ویب سائٹ پر جائیں اور چینل کا لنک ایڈ کر دیں اور ساتھ میں اپنے ٹی وی کا میک...
  14. عامر فاروق

    ویب آر ٹی سی ٹیکنالوجی کیا ہے ؟

  15. عامر فاروق

    اڈوبی فوٹوشوپ کا نیا ٹول جو جلد آنے والا ہے،ایکسٹریکٹ شیڈنگ

    اڈوبی میکس ایونٹ 2015 کے آخر میں جو ہوا تھا، اس میں فوٹوشوپ کے اندر جو نیا ٹول متعارف کروایا گیا تھا اس کا نام ہے، (ایکسٹریکٹ شیڈنگ ) ٹول جو کسی بھی تصویر کے اندر سایہ پرچھائی اور روشنی کو علیحدہ کر کے لفظوں کو آرام سے مٹا سکتے ہیں پروفیشنل طریقے سے وہ بھی کچھ ہی سیکنڈ میں۔
  16. عامر فاروق

    گوگل ڈاکس، سپیچ ریکگنیشن اور یونیکوڈ ڈکٹیشن

    ایک ماہ پہلے مائکروسوفٹ کا ایونٹ ہوا تھا جس میں انھوں نے ڈویلپر کو بتایا تھا کہ آپ کیسے اپنی مرضی کے مطابق وائس سپیج ریکگنیشن بنا سکتے ہیں اپنی ایپلیکیشن کے لیے کیا یہ سروس اردو کے لیے کچھ کام نہیں کر سکتی ؟
  17. عامر فاروق

    ہائی ریزیولوشن ویڈیو کال کرنے کے لیے کیا لوازمات چاہیے ؟

    مجھے پتہ کرنا ہے اگر ہائی ریزیولوشن ویڈیو کال کرنی ہو تو اس کے کیا لوازمات ہے کتنے میگا پکسل کا کیمرہ ہونا ضروری ہے ؟ یا موبائل کا سکرین ریزیولوشن 1080 ہونا ضروری ہے ؟ اور انٹرنیٹ کی سپیڈ کم از کم کتنی ہونی چاہیے ؟
  18. عامر فاروق

    گوگل آئی او 2106

    زیک بھائی ڈیو ایپلیکیشن ویڈیو کالنگ 720 ریزیولوشن کے ساتھ ہوگی تو ابھی جو گوگل ہینگ آؤٹ پر جو ویڈیو کال ہو رہی ہے وہ کتنے ریزیولوشن کے ساتھ ہے ؟
Top