نتائج تلاش

  1. ضیاء حیدری

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔
  2. ضیاء حیدری

    پردیسی بابو

    پردیسی بابو بچپن میں دیسی فلمیں دیکھ دیکھ کر ہمیں پردیسیوں کی زندگی پر رشک آنے لگا تھا! پردیسی بابو بننے کا شوق کسے نہیں ہوتا ہے، یہ تو جیسے ہمارے دیس کے نوجوانوں کا قومی کھیل ہے۔ حالانکہ پردیسی بابو بننے کے چکر میں دیس اور محبتیں تو یوں چھوٹ جاتی ہیں جیسے موبائل سگنل پہاڑوں میں گم ہو جائیں۔...
  3. ضیاء حیدری

    تخت یا تختہ

    تخت یا تختہ مقدر کا کھیل ہوتا ہے، مگر اس میں ایمپائر کی انگلی کا کمال ہوتا ہے۔ ایک عنصر مرشد کی تربیت کا بھی ہوتا ہے، جیسا بتایا جائے، ویسا ہی چلنا ہوتا ہے۔ ورنہ ستاروں کی چال پلٹ سکتی ہے، خلاؤں میں تبدیلی کا فیصلہ اگر ہوجائے، تو پھر تقدیر بھی بدل جاتی ہے، اور بندہ وزیر اعظم ہاؤس سے نکل کر...
  4. ضیاء حیدری

    قیمتی ضمیر

    قیمتی ضمیر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے علاوہ ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ پاکستان کے سیاستدان اور ان کا ضمیر ہے۔ ان دو سہاروں کے ذریعہ ہم آج منزل تک پہنچے ہیں اورآئین میں چھبیس ترامیم کے بعد ستائیسویں کی دہلیز پر کھڑے ہیں۔ حکومت نے ایک آئینی مگر غیر نمائندہ ہوتے ہوئے جمہوریت کی خدمت کی ہے۔...
  5. ضیاء حیدری

    دعا اللہ کی رحمت: ہمارے بیٹے کی ولادت

    ماشااللہ، اللہ مبارک کرے اور اسے نیک اور ماں باپ کا فرمانبردار بنائے
  6. ضیاء حیدری

    دور

    یہ چاند صدیوں سے آسمان کا مسافر اور میں محبت کے سفر میں تنہا، دونوں کے فاصلے کم نہ ہوئے نہ کبھی کم ہوں گے۔ وہ جو چمک ہے چاند میں یا تمہاری آنکھوں میں، کیا فرق ہے؟ دونوں ہی دور ہیں اور دل کی رات اُتنی ہی تاریک۔
  7. ضیاء حیدری

    سپر مون

    سپر مون آج رات سپر مون آئے گا، وہ چاند جو ہم سب کے دلوں کی دھڑکنوں میں بسا ہوا ہے، آج وہ زمین کے قریب آنے کا ارادہ کیے بیٹھا ہے۔ سنا ہے جب چاند زمین کے قریب آتا ہے، تو بڑا اور چمکدار دکھائی دیتا ہے۔ اصل میں، مسئلہ چاند کا نہیں، یہ تو ایک استعارہ ہے۔ اہم بات تو یہ ہے کہ قریب آنا۔ جب چاند جو...
  8. ضیاء حیدری

    چندا

    ان پر لکھا ہے جو غریبوں کے نام پر چندا جمع کرکے اس میں خیانت کرتے ہیں
  9. ضیاء حیدری

    چندا

    چندہ یہ وہ چندا نہیں ہے جس کا سن کر آپ کا چہرہ کھل اٹھتا ہے، بلکہ اسے چھوٹی "ہ" کے جھٹکے کے ساتھ پڑھا جائے، جس کا ذکر آتے ہی آپ ادھر اُدھر کھسکنے کا سوچتے ہیں، جیسے کسی دوست کی نظر آپ کی جیب پر پڑ گئی ہو۔ پہلے زمانے میں یتیموں، مسکینوں اور بیواؤں کے نام پر چندہ اکٹھا ہوتا تھا۔ کوئی مسجد کی...
  10. ضیاء حیدری

    شہید ملت

    شہید ملت لیاقت علی خان، جن کی آج برسی ہے
  11. ضیاء حیدری

    جغرافیہ

    جغرافیہ حساب اور جغرافیہ یہ دو مضامین ہمیشہ ہماری کمزوری رہے ہیں۔۔۔ خیر حساب و کتاب سے ہمیں کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ ایک تو ہمارا اکاؤنٹ خالی ہے دوسرا قرض کا حساب کیا رکھنا کونسا چکانا ہوتا ہے. اب دیکھو، ہم سے پوچھا جاتا ہے کہ فلاں دریا کہاں بہتا ہے یا فلاں پہاڑ کہاں کھڑا ہے، اور ہمارا جواب...
  12. ضیاء حیدری

    شہید ملت

    شہید ملت "خونِ صداقت بہا تھا جس دن فضا میں اک عجیب سی خاموشی تھی وہ جو خواب دیکھنے والے تھے انہیں سچ کہنے کی سزا ملی اور جو راہوں میں کانٹے بو رہے تھے انہیں گل دستے تھمائے گئے سچ کے متوالے سرخرو نہ ہوئے جھوٹ کے قافلے ہنستے رہے اور دل کے خوں سے لکیریں کھینچنے والے دھڑکتے دلوں کے ساتھ مصلوب ہوئے...
  13. ضیاء حیدری

    پت جھڑ

    "پت جھڑ" پت جھڑ کا موسم ہے، درختوں کی اداسی جیسے بیوہ کا سنگھار، خاموش سی پیاسی یہ سوکھے پتے، جیسے خواب بکھرے ہوئے زندگی کے قصے ہیں، سبھی کے اُدھرے ہوئے شاخوں سے گرنا، پتوں کا یوں خاموش چلنا جیسے دل سے امیدوں کا ایک ایک کر کے ڈھلنا ہوا کی یہ آہٹ، جیسے کوئی سسکی ہو یادوں کا بوجھ، دل پہ جیسے...
  14. ضیاء حیدری

    دشمنیاں

    زندگی میں بڑی دشمنیاں پالی ہیں، مگر مزے کی بات یہ ہے کہ اکثر وہ دشمنیاں خود سے ہی تھیں۔ کبھی خوابوں سے، کبھی خواہشوں سے، اور کبھی ان راستوں سے جو ہم نے خود چنے تھے۔ ہم نے ہمیشہ ان دشمنیوں کو انجوائے کیا ہے۔ اب نیند سے ہماری دشمنی چل رہی ہے، اور اس کا سبب دوستی ہے۔ ناجانے کیوں ایسا لگتا ہے دور...
  15. ضیاء حیدری

    برائے اصلاح

    برائے اصلاح یہ سب جی کا بہلاوہ ہے، بوسیدہ پیراہن کہیں سلتا ہے یہ دل کی اک تسلی ہے، زخم تو اندر ہی جلتا ہے جو کل تھا مسندِ شاہی پہ، آج کوئی نہیں جانتا وقت کا یہ اصول ہے، ہر چمکتا ستارہ ڈھلتا ہے محبتوں کا سفر ہو یا دنیا کی دوڑ ہو کچھ بھی رہے نہ باقی، سب آنکھوں سے چھلکتا ہے دھوکا ہے یہ...
  16. ضیاء حیدری

    غزل

    یہ سب جی کا بہلاوہ ہے، بوسیدہ پیراہن کہیں سلتا ہے یہ دل کی اک تسلی ہے، زخم تو اندر ہی جلتا ہے جو کل تھا مسندِ شاہی پہ، آج کوئی نہیں جانتا وقت کا یہ اصول ہے، ہر چمکتا ستارہ ڈھلتا ہے محبتوں کا سفر ہو یا دنیا کی دوڑ ہو کچھ بھی رہے نہ باقی، سب آنکھوں سے چھلکتا ہے دھوکا ہے یہ خوشیوں کا، امید...
  17. ضیاء حیدری

    ADHD (توجہ کی کمی/ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر)

    نوٹ یہ وڈیو کا ترجمہ کیا ہے، امید ہے اس کاوش کو پسند کیا جائے گا۔
  18. ضیاء حیدری

    ADHD (توجہ کی کمی/ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر)

    ADHD (توجہ کی کمی/ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر) اس بیماری کے اسباب، علامات، علاج اور اس کی روک تھام کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔ یہ بیماری دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کو متاثر کررہی ہے۔ توجہ کی کمی/ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر، یا ADHD۔ ہم اس بیماری کے اسباب، علامات، علاج کے اختیارات، اور روک تھام کے لیے...
  19. ضیاء حیدری

    ایک ڈبہ

    ایک ڈبہ گھر میں ایک ہنگامہ بپا تھا، اماں ڈھونڈ کر ہلکان ہورہی تھیں، مگر ڈبہ نہیں مل رہا تھا۔ وہ ڈبہ کیا تھا "گھر کا ڈاکٹر" تھا۔ جس میں،ڈپریشن سردرد‘بلڈ پریشر‘ نیند اور وٹامنز کی گولیاں ہروقت موجود ہوتی ہیں۔ اب ایسا ڈبہ ہر گھر کی ضرورت بن گیا ہے۔ میں اگلے برس ستر سال کا جاؤن گا بشرط زندگی، لیکن...
  20. ضیاء حیدری

    شعر و ادب سے توبہ

    کیا میری پوسٹ سرقے کے ضمن میں آتی ہے، ایسا ہوتا ہے لوگ نقل مکانی کرتے ہوئے بہت سا مال و اسباب اپنے ساتھ لے جانے سے قاصر ہوتے ہیں،تو ان کو بانٹ دیتے ہیں، اردو ادب میں کسی بھی تحریر میں مطابقت کا مل جانا یا کسی ہم خیالی کی مثال زیادہ سے زیادہ اکتساب اوراستفادے کے ضمن میں آتی ہیں، سرقے کے تحت نہیں...
Top