کسرتی جسم بنانے کا شوق
ہمارے زمانے میں لڑکوں کے دو ہی شوق ہوا کرتے تھے، ایک کسرتی جسم بنانے کا شوق اور دوسرا کیسے بیان کروں، مہینہ رمضان کا چل رہا ہے شیطان بھی بند ہے، لوگ بھی اشارہ غلط سمجھتے ہیں، چلو پھر کبھی سہی۔۔۔۔۔
اب کسرتی جسم بنانے کا شوق زیادہ تر عمردار لوگوں میں ہے، جوانوں میں اس...