نتائج تلاش

  1. ضیاء حیدری

    چندا

    ان پر لکھا ہے جو غریبوں کے نام پر چندا جمع کرکے اس میں خیانت کرتے ہیں
  2. ضیاء حیدری

    چندا

    چندہ یہ وہ چندا نہیں ہے جس کا سن کر آپ کا چہرہ کھل اٹھتا ہے، بلکہ اسے چھوٹی "ہ" کے جھٹکے کے ساتھ پڑھا جائے، جس کا ذکر آتے ہی آپ ادھر اُدھر کھسکنے کا سوچتے ہیں، جیسے کسی دوست کی نظر آپ کی جیب پر پڑ گئی ہو۔ پہلے زمانے میں یتیموں، مسکینوں اور بیواؤں کے نام پر چندہ اکٹھا ہوتا تھا۔ کوئی مسجد کی...
  3. ضیاء حیدری

    شہید ملت

    شہید ملت لیاقت علی خان، جن کی آج برسی ہے
  4. ضیاء حیدری

    جغرافیہ

    جغرافیہ حساب اور جغرافیہ یہ دو مضامین ہمیشہ ہماری کمزوری رہے ہیں۔۔۔ خیر حساب و کتاب سے ہمیں کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ ایک تو ہمارا اکاؤنٹ خالی ہے دوسرا قرض کا حساب کیا رکھنا کونسا چکانا ہوتا ہے. اب دیکھو، ہم سے پوچھا جاتا ہے کہ فلاں دریا کہاں بہتا ہے یا فلاں پہاڑ کہاں کھڑا ہے، اور ہمارا جواب...
  5. ضیاء حیدری

    شہید ملت

    شہید ملت "خونِ صداقت بہا تھا جس دن فضا میں اک عجیب سی خاموشی تھی وہ جو خواب دیکھنے والے تھے انہیں سچ کہنے کی سزا ملی اور جو راہوں میں کانٹے بو رہے تھے انہیں گل دستے تھمائے گئے سچ کے متوالے سرخرو نہ ہوئے جھوٹ کے قافلے ہنستے رہے اور دل کے خوں سے لکیریں کھینچنے والے دھڑکتے دلوں کے ساتھ مصلوب ہوئے...
  6. ضیاء حیدری

    پت جھڑ

    "پت جھڑ" پت جھڑ کا موسم ہے، درختوں کی اداسی جیسے بیوہ کا سنگھار، خاموش سی پیاسی یہ سوکھے پتے، جیسے خواب بکھرے ہوئے زندگی کے قصے ہیں، سبھی کے اُدھرے ہوئے شاخوں سے گرنا، پتوں کا یوں خاموش چلنا جیسے دل سے امیدوں کا ایک ایک کر کے ڈھلنا ہوا کی یہ آہٹ، جیسے کوئی سسکی ہو یادوں کا بوجھ، دل پہ جیسے...
  7. ضیاء حیدری

    دشمنیاں

    زندگی میں بڑی دشمنیاں پالی ہیں، مگر مزے کی بات یہ ہے کہ اکثر وہ دشمنیاں خود سے ہی تھیں۔ کبھی خوابوں سے، کبھی خواہشوں سے، اور کبھی ان راستوں سے جو ہم نے خود چنے تھے۔ ہم نے ہمیشہ ان دشمنیوں کو انجوائے کیا ہے۔ اب نیند سے ہماری دشمنی چل رہی ہے، اور اس کا سبب دوستی ہے۔ ناجانے کیوں ایسا لگتا ہے دور...
  8. ضیاء حیدری

    برائے اصلاح

    برائے اصلاح یہ سب جی کا بہلاوہ ہے، بوسیدہ پیراہن کہیں سلتا ہے یہ دل کی اک تسلی ہے، زخم تو اندر ہی جلتا ہے جو کل تھا مسندِ شاہی پہ، آج کوئی نہیں جانتا وقت کا یہ اصول ہے، ہر چمکتا ستارہ ڈھلتا ہے محبتوں کا سفر ہو یا دنیا کی دوڑ ہو کچھ بھی رہے نہ باقی، سب آنکھوں سے چھلکتا ہے دھوکا ہے یہ...
  9. ضیاء حیدری

    غزل

    یہ سب جی کا بہلاوہ ہے، بوسیدہ پیراہن کہیں سلتا ہے یہ دل کی اک تسلی ہے، زخم تو اندر ہی جلتا ہے جو کل تھا مسندِ شاہی پہ، آج کوئی نہیں جانتا وقت کا یہ اصول ہے، ہر چمکتا ستارہ ڈھلتا ہے محبتوں کا سفر ہو یا دنیا کی دوڑ ہو کچھ بھی رہے نہ باقی، سب آنکھوں سے چھلکتا ہے دھوکا ہے یہ خوشیوں کا، امید...
  10. ضیاء حیدری

    ADHD (توجہ کی کمی/ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر)

    نوٹ یہ وڈیو کا ترجمہ کیا ہے، امید ہے اس کاوش کو پسند کیا جائے گا۔
  11. ضیاء حیدری

    ADHD (توجہ کی کمی/ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر)

    ADHD (توجہ کی کمی/ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر) اس بیماری کے اسباب، علامات، علاج اور اس کی روک تھام کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔ یہ بیماری دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کو متاثر کررہی ہے۔ توجہ کی کمی/ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر، یا ADHD۔ ہم اس بیماری کے اسباب، علامات، علاج کے اختیارات، اور روک تھام کے لیے...
  12. ضیاء حیدری

    ایک ڈبہ

    ایک ڈبہ گھر میں ایک ہنگامہ بپا تھا، اماں ڈھونڈ کر ہلکان ہورہی تھیں، مگر ڈبہ نہیں مل رہا تھا۔ وہ ڈبہ کیا تھا "گھر کا ڈاکٹر" تھا۔ جس میں،ڈپریشن سردرد‘بلڈ پریشر‘ نیند اور وٹامنز کی گولیاں ہروقت موجود ہوتی ہیں۔ اب ایسا ڈبہ ہر گھر کی ضرورت بن گیا ہے۔ میں اگلے برس ستر سال کا جاؤن گا بشرط زندگی، لیکن...
  13. ضیاء حیدری

    شعر و ادب سے توبہ

    کیا میری پوسٹ سرقے کے ضمن میں آتی ہے، ایسا ہوتا ہے لوگ نقل مکانی کرتے ہوئے بہت سا مال و اسباب اپنے ساتھ لے جانے سے قاصر ہوتے ہیں،تو ان کو بانٹ دیتے ہیں، اردو ادب میں کسی بھی تحریر میں مطابقت کا مل جانا یا کسی ہم خیالی کی مثال زیادہ سے زیادہ اکتساب اوراستفادے کے ضمن میں آتی ہیں، سرقے کے تحت نہیں...
  14. ضیاء حیدری

    شعر و ادب سے توبہ

    کینیڈا آنے سے قبل ہم نے اپنی کتابیں دوست احباب کو بانٹ دی تھیں کہ انہیں یہاں ساتھ نہیں لایا جاسکتا تھا ۔ ویسے تو ہم نے کئی بار شعر و ادب سے توبہ کی تھی، مگر ہر بار ناتوانیء ارادہ آڑئے آئی تھی، کہتے ہیں سگریٹ نوشی ترک کرنا آسان کام نہیں ہے مگر اس سے بھی مشکل شعر و شاعری سے جان چھڑانا ہوتا ہے۔ ہم...
  15. ضیاء حیدری

    اس عید پر

    میں موسیقی کے اسرار و رموز سے آشنا نہیں ہوں، لیکن ان کی کومل گفتگو جو دل کے مزاجِ خاص سے پوری مطابقت رکھتی ہو ، اسکی مدھرتا، موسیقیت، نشیلی مدھم آواز کا رچائو کسک اور سوز کی صورت میں دل میں اترتا جاتا ہے اور مجھ کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔ روز عید ان کا ملن سونے پر سہاگہ ہوتا ہے، اس عید پر...
  16. ضیاء حیدری

    آئین کو مسخ کرنے کاشوق

    ہمارے زمانے میں سیاست دانوں کے دو ہی شوق ہوا کرتے تھے، ایک آئین بنانے کا شوق اور دوسرا کیسے بیان کروں، لوگ اشارہ غلط سمجھتے ہیں، چلو یوں یو سمجھ لو فوج کے ہاتھوں اسے تڑوانے کا شوق، عوام ہر دو حالتوں میں زندہ باد کے نعرے لگاتی تھی، اب ایک نیا شوق پیدا ہوا ہے آئین کو مسخ کرنے کا،،،،
  17. ضیاء حیدری

    عشق کا ''وائرس

    عشق کا ''وائرس ہم دیکھ رہے ہیں کہ دنیا مرض عشق میں تباہ ہوتی جارہی ہے،چونکہ بنیادی طور پر ہم ایک فارماسسٹ ہیں، اس لئے اس پر تحقیق کرنا ہمارا حق بنتا ہے۔ یہ بیماری کس کو لگتی ہے، کون اس کا سبب بنتا ہے، وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ ہم نے فکر و تجسس کے سمندر میں کئی غوطے لگائیں ہیں تب کہیں جاکر کچھ موتی ہاتھ...
  18. ضیاء حیدری

    رویت ہلال

    ہم بھول گئے ہر بات
  19. ضیاء حیدری

    اوجڑی کیمپ

    دس اپریل 1988 کو اتوار کی صبح قیامت کی وہ گھڑی تھی جس میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر فیض آباد میں اوجڑی کیمپ کے اندر اسلحہ ڈپو میں لگنے والی آگ کے باعث بم پھٹ رہے تھے۔ میزائل اور راکٹ اُڑ اُڑ کر تباہی پھیلا رہے تھے۔ سڑکوں پر موجود لوگ پناہ کی تلاش میں بھاگ رہے تھے۔ سڑک پر چلتی گاڑیاں...
  20. ضیاء حیدری

    رویت ہلال

    رویت ہلال اب دوسرا عشرہ مکمل ہوگیا ہے، تیسرے عشرے کے قرب اختتام کی علامت میں چاند کی ہاہاکار مچی ہوگی، دوستوں ہمارا علم فلکیات بڑا محدود سے ہے وہ بھی شاعری میں ہماری دلچسپی کی وجہ سے ہے، دیگر سیاروں یورینس، نیپچون اور پلوٹو وغیرہ کو ہم گھاس نہیں ڈالتے ہیں ہاں عطارد، زُہرہ، زمین، مریخ، مشتری اور...
Top