نتائج تلاش

  1. ضیاء حیدری

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    ابھی تک زمین کے کور تک ڈرل نہیں کی جاسکی ہے، جہنم سجین میں واقع ہے۔
  2. ضیاء حیدری

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    ایک حقیقت مجھے بیان کرنے دیجئے۔ زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے، کئی اقوام نے کو شش کی ہے، جرمنی جاپان، امریکہ اور روس۔ سب زیادہ گہرائی میں روس نے ڈرل کیا تھا، تقریبا سات میل سے زیادہ، پھر درجہ حرارت اتنا زیادہ ہوگیا کہ ڈرل بٹ پگھل نے لگیں، ڈرلنگ کا پروگرام بند کردیا گیا اور ایک سوال پیدا ہو...
  3. ضیاء حیدری

    من میں ڈوب

    اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو بندے ھر دم اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو بندے ھر دم اللہ ھو پیچھے پیچھے موت ھے تیری آگے آگے تو اللہ ھو اللہ ھو بندے ھر دم اللہ ھو اللہ ھوالباقی من کل فان
  4. ضیاء حیدری

    ہم پردیسی بابو

    ہم پردیسی بابو ہم پیدائشی مہاجر ہیں، ہر دیس کو اپنا دیس سمجھ کر سینے سے لگا لیتے ہیں پھر بھی پردیسی کہلاتے ہیں، بستی بستی نگر نگر پھرے ہیں خانہ بدوش تو نہیں، پاسپورٹ بدوش کہہ سکتے ہیں، بقول جناب حفیظ جونپوری بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے ہماری مزاح نگاری...
  5. ضیاء حیدری

    مچھر کھٹمل اور مکھیاں

    جوئیں ہمارے معاشرے میں پیراسائیٹ کی حیثیت رکھتی ہیں، آپ نے اچھا اشارہ دیا ہے ایک مضمون ہوسکتا ہے اس پر بھی۔
  6. ضیاء حیدری

    مچھر کھٹمل اور مکھیاں

    مجھے آپ سے ہمدردی ہے کہ کھٹمل آپ کے گھر گھس گئے تھے، کیا ان کی حثیت گھس بیتھیوں والی تھی جو آپ نے آپریشن رد فساد کیا،
  7. ضیاء حیدری

    مچھر کھٹمل اور مکھیاں

    مچھر کھٹمل اور مکھیاں عنوان دیکھ کر آپ کو خیال آئے گا کہ میں کراچی کے حوالے سے بات کرنا چاہتا ہوں، ایسی بات نہیں ہے، نہ ہماری بات کی اہمیت اور نہ کراچی کی۔۔۔۔۔ ویسے بھی کراچی کی آبادی مردم شماری میں گٹھا کر شو کی جاتی ہیں جبکہ اس مخلوق کی بڑحتی ہوئی آبادی قابل ذکر سمجھی جاتی ہے، اس کثرت اولاد کی...
  8. ضیاء حیدری

    پاکستان میں جمہوری عمل

    پاکستان میں جمہوری عمل سب کچھ تو ویسا ہی ہے، جیسا اور جمہوری ملک میں ہوتا ہے، امریکہ میں وائٹ ہاؤس پر حملہ ہوتا ہے تو اسلامآباد میں پارلیمنٹ کے باہر۔۔۔ ہمارے ہاں انتخابات ہوتے ہیں، اسمبلیاں بنتیی ہیں، حکومتیں بھی آتی جاتی ہیں، عدلیہ بھی فعال ہے، سیاسی جماعتیں بھی سرگرم ہیں اور ٹی وی چینلز پر...
  9. ضیاء حیدری

    احسن اقبال جوتا کلب کے ممبر بن گئے

    پشاوری چپل زندہ باد
  10. ضیاء حیدری

    احسن اقبال جوتا کلب کے ممبر بن گئے

    ن لیگ میں سب شریف ہیں تو چوروں کی طرف داری کیوں کرتے ہیں۔
  11. ضیاء حیدری

    احسن اقبال جوتا کلب کے ممبر بن گئے

    جوتا ایڑی کی طرف سے لگا ہے یہی وجہ کہ ان کا سر جھک گیا، تکلیف تو بہت ہوئی ہو گی۔۔۔
  12. ضیاء حیدری

    احسن اقبال جوتا کلب کے ممبر بن گئے

    احسن اقبال جوتا کلب کے ممبر بن گئے۔ پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر حکمراں جماعت تحریک انصاف کے حامیوں اور حزب مخالف کے رہنماؤں کے درمیان ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا۔ مسلم لیگ نواز کے رہنما مصدق ملک، مریم اورنگزیب، احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی جب ایک پریس کانفرنس کے لیے وہاں پہنچے تو تحریک انصاف...
  13. ضیاء حیدری

    معراج النبی ﷺ

    معراج النبی ﷺ معراج النبی ﷺ ہجرتِ نبو ی سے کم وبیش ڈیڑھ سال قبل27رجب المرجب کی شب کو وقوع پذیر ہوئی تھی۔ سبحن الذی اسری بعبدہ لیلا من المسجد الحرام الی المسجد الاقصا الذی برکنا حولہ لنریہ من ایتنا انہ ھو السمیع البصیرo‘‘ پاکی ہے اسے جو اپنے بندے کو راتوں رات لے گیا مسجد حرم سے مسجد اقصیٰ تک جس...
  14. ضیاء حیدری

    وزیرِ اعظم عمران خان اور اعتماد کا ووٹ

    عمران خان کو اپنے اتحادیوں کے ساتھ مخلص رہنا ہوگا، مردم شماری میں کراچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اس کو صحیح کرنا ہوگا۔ ورنہ کراچی میں تحریک لبیک زور پکڑ رہی ہے۔
  15. ضیاء حیدری

    وزیرِ اعظم عمران خان اور اعتماد کا ووٹ

    عمران خان اگر بااصول ہے تو ناموس رسالتﷺ کے معاہدہ عمل کیوں نہیں کررہا ہے، اس نے ابھی تک فرانس کے سفیر کو وعدہ کے مطابق نہیں نکالا ہے۔
  16. ضیاء حیدری

    وزیرِ اعظم عمران خان اور اعتماد کا ووٹ

    وزیرِ اعظم عمران خان اور اعتماد کا ووٹ عمران خان سنیچر کو ارکان سے اعتماد کا ووٹ لینا چاہتے ہیں، اپوزیشن والے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے، لیکن وہ اندر ہی اندر کوشش کریں گے کہ پی ٹی آئی کے کچھ ارکان اجلاس میں شرکت سے روکا جائے، پیسہ چل گیا تو خان کا کیا ہوگا؟ مائنس ون ۔۔۔۔
  17. ضیاء حیدری

    شہریار آفریدی کا ووٹ

    سینیٹ کا الیکشن خفیہ بیلٹ پر ہوتا ہے، لیکن سب کو پتہ ہوتا ہے، کونسا گھوڑا برائے فروخت ہے، البتہ عدالت اور الیکشن کمیشن لا علم رہتے ہیں۔۔۔۔۔ عمران خان نے فوری طور پر اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، منڈی پھر لگے گی، اخلاقیات کا بیڑا غرق ہوچکا ہے،عمران خان نے تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ کرکے...
  18. ضیاء حیدری

    عمر کا خیال رکھو

    سستی یا نااہلی وجہ کچھ بھی ہو عورت کو شوہر کی ضرورت و عزت کا خیال رکھنا ہوتا ہے، ورنہ اس عمر میں وہ چڑچڑا ہوجاتا ہے، ماہرین نفسیات ایسا کہتے ہیں۔
  19. ضیاء حیدری

    شہریار آفریدی کا ووٹ

    شہریار آفریدی کا ووٹ ’ووٹ ضائع‘ کرنے کی رےسیپی وائرل ہونے کی دیر تھی کہ اس کے مثبت نتائج آنے شروع ہوگئے، تقریبا سات ووٹ ضائع ہوئے ان میں حکمراں جماعت کے ایم این اے شہریار آفریدی کا ووٹ بھی شامل ہے، موصوف پہلے وزیر ہوا کرتے تھے، آج کل صرف زیر ہیں، ان کا و کھو گیا تھا، ان پر شک کیا جارہا ہے کیونکہ...
Top