(من آنم کہ من دانم)
1) آپ کا نام جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے ؟
محمد ارشد حسین شاہ
2) آپ کا غیر سرکاری نام کیا ہے ؟
شاہ جی)
3) پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟
مزے کی بات یہ ہے کہ پیار اور غصہ سے شاہ جی کے نام سے ہی پکار پڑتی ہے 4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟...