نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  2. زوجہ اظہر

    انیسویں سالگرہ اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقعے پر۔۔‎

    اردو محفل کو انیسویں سالگرہ مبارک ہو
  3. زوجہ اظہر

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    فیس بک سے اطلاع ملی ۔چند لمحے تو سمجھ نہ آیا کہ" کیا واقعی" محفل پر ان کے مراسلوں کے توسط سے آگاہی تھی وہ بھی ایسی کہ اندازہ ہوا کہ ہم عمر اور تعلیمی درجات میں بھی ساتھ رہے ہوں گے پھر ایک غائبانہ انسیت کا احساس جاگزیں رہا ان کے علمی قد کو کیسے بیان کیا جاسکتا ہے اللہ تعالیٰ وارث بھائی...
  4. زوجہ اظہر

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    بڑھاپے میں 🙂 (ان شاء اللہ) بشرط سلامتی حافظہ و قوی اور شایدغم روزگار بھی نہ ہو
  5. زوجہ اظہر

    مخاطب آپ سب ہیں

    اپنے بچوں (خصوصا ٹین ایجر ) کی " چھوٹی سی بہتری " (improvement) چاہے وہ رویے (attitude ) کی ہو یا اسکول نتائج (results ) کی مانیے (acknowledgement) اور اس کے سامنے اعترافی کلمات بھی ادا کیجئے پھر دیکھیے۔۔۔۔ آپ کی شاباشی کے دو بول اس کو مزید کچھ کرنے کی ہمت دیں گے 11 اکتوبر 2022
  6. زوجہ اظہر

    مخاطب آپ سب ہیں

    اپنی ذات کی آگاہی یہ شعورکہ ہم نے اپنی شخصیت کے اس پہلو پر کام نہ کیا تو آگے جاکر مشکل میں پڑ سکتے ہیں پھر وہ غصہ ہو، تعلقات ہوں ، بچپن کاکوئی قصہ کچھ بھی۔۔۔۔ کہیں نہ کہیں کوئی گتھی ہوتی ہےجو ایک پیشہ ورانہ ماہر کی مدد سے سلجھ جاتی ہے اور آپ اپنے موجودہ یا آنے والے دور کے مسائل یا پریشانیوں...
  7. زوجہ اظہر

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    یہ اس طرح نہیں جس طرح آپ سمجھی ہیں غمناک کی ریٹنگ کا مطلب یہ تھا کہ جملہ پڑھ کر افسوس ہوا بہرحال خوش رہیں
  8. زوجہ اظہر

    منٹو مرزا نوشہ اور چودھویں

    عمدہ ۔۔ مرزا غالب ڈرامے کے مناظر نگاہوں میں گھومے تقریبا بیس بائیس برس پہلے دیکھا تھا
  9. زوجہ اظہر

    محفل فورم کی واپسی

    مجھے محفل میں Exitکے آپشن کی کمی لگتی ہے،یا اگر ہے تو رہنمائی فرمائیے
  10. زوجہ اظہر

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    ۔۔۔ اور دوسری دفعہ لڑیاں 🙂🙂
  11. زوجہ اظہر

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    ارے بھئی جاسمن بہت شکریہ لیکن اس سلسلے مجھےکچھ اندازے بھی نہیں ۔۔ صرف چند لڑیوں تک تانک جھانک رہتی ہے ۔ لہذا کمیٹی کے لئے سید عاطف علی صاحب یا علی وقار صاحب ہوسکتے ہیں ۔
  12. زوجہ اظہر

    صحافت،اخبار،صحافی،سوشل میڈیا،ٹی وی،

    حال نہ پوچھو پڑھ کر دیکھو ہر چہرہ اخبار ہے بابا کیف عظیم آبادی
  13. زوجہ اظہر

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    مجھےلگتا ہے کہ استاد محترم الف عین اور محمد وارث صاحب سے ملنے کے زیادہ ترمحفلین متمنی ہیں
  14. زوجہ اظہر

    ذاتی لطیفے

    خالہ کےگھر کے سامنے ایک ڈاکٹر صاحب کا مطب تھا ان سے پوچھا ، ڈاکٹر صاحب کا کیا نام ہے انہوں کہا مس باح الرحیم جی۔۔ کیا نام مس باح الرحیم اب سمجھ نہ آئے کہ مرد کےنام کے آگے یہ مس کیوں لگا ہے اور باح الرحیم بھی عجیب ہے خالہ سے استفسار ، یہ کیا ماجرہ ہے انہوں نے سر پیٹ لیا ۔۔ مصباح الرحیم
  15. زوجہ اظہر

    ورڈل/اردل

    ورڈل ،معلوماتی تھا کہ بغیر واول کے بھی لفظ ہیں
  16. زوجہ اظہر

    مکتوب امامیات مکاتیب

    سمیرا امام نام ،لکھاری کا محسوس ہوتا ہے
  17. زوجہ اظہر

    ترنم۔

    صبیح رحمانی کا اکثر کلام دل موہ لیتا ہے ان میں سے ایک
  18. زوجہ اظہر

    میان - (ایک خیال) - فصیح احمد

    آپ میاں بیوی کو تلواریں اور ازدواجی تعلق کو میان ہی سمجھنے پر کیوں مصر ہیں جناب یہ سمجھنا شروع کریں کہ چڑا اور چڑیا ہیں جو باہم گھونسلے میں مل جل کر سرد وگرم برداشت کرکے کررہتے ہیں پھر کبھی چونچیں لڑ بھی جائیں تو کیا ہوا ۔۔ 🙂
  19. زوجہ اظہر

    مکتوب امامیات مکاتیب

    خوب با ادب ،ان خطوط کا کچھ پس منظر بھی بیان کیجئے جیسے کیا یہ تخیلاتی ہیں یا واقعتا لکھے ہوئے ہیں
Top