نتائج تلاش

  1. فیصل خان

    اردو فونٹ

    مجھے کوئی اردو ویب فونٹ چاہیئے جو کہ آسانی سے ورڈ پریس تھیم میں شامل کیا جاسکے اور وزٹر کو فونٹ ڈائون لوڈ نہ کرنا پڑا۔ شکریہ
  2. فیصل خان

    نام کا مطلب

    بھائی عربی زبان کا لفظ ہے۔ مختلف سائٹس پر اس کا مطلب رب کی رحمت آ رہا ہے۔
  3. فیصل خان

    نام کا مطلب

    تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ ابریش کا کیا مطلب کیا ہے۔
  4. فیصل خان

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بھائی کوئی یہ بتائے گا کہ فارسی کی ڈکشنری کہاں سے ملے گی اور اس کو پروگرام میں کیسے ڈالنا ہے۔
  5. فیصل خان

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    کیا کوئی بتائے گا کہ فارسی سے اردو کیسے ٹرانسلیٹ کی جائے یا کوئی ڈکشنری مل سکتی ہے۔
  6. فیصل خان

    عریبک فونٹ درکار ہے۔

    عربی زبان کا ایسا فونٹ چاہیے جس میں تمام اعراب ہوں اور وہ فونیٹک ہو۔ اس ضمن میں میری مدد کریں۔ شکریہ
  7. فیصل خان

    یسرالقرآن کی ضرورت ہے

    بھائی جی سی ڈی کی ڈائونلوڈ لنک کہاں ہے؟
  8. فیصل خان

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    بھائی کوئی میجھے یہ بتائیے گا کہ فوٹو شاپ سی ایس 5 میں اردو کیسے لکھیں۔
  9. فیصل خان

    کی بورڈ پاک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    یہ ونڈوز سیون پر صحیح کام نہیں کر رہا۔ لیکن آپ کی کاوش بہت اچھی ہے۔ جاری رکھیں۔
  10. فیصل خان

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    جناب کلک ڈائون لوڈ لنکس کام نہیں کر رہی ہیں۔
  11. فیصل خان

    فونٹ عماد نستعلیق ورژن ۲، ریلیز!

    بھائی یہ ونڈوز سیون میں کیسے کام کرے گا۔ اور میں اسے ایڈوب فوٹر شاپ سی ایس 5 میں استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اس نے کام نہیں کیا۔
  12. فیصل خان

    آئی ٹی رنگ ڈاٹ نیٹ - ائی ٹی کے رنگوں سے بھرپور

    ایک بہت ہی عمدہ اردو آرٹیکل ، ضرور پڑھیئے گا۔ لنک::
  13. فیصل خان

    زونگ سے کمپیوٹر پر کنیکٹ

    میرے دوست اگر آپ کا فون بلیو تھوت سپورٹ کرتا ہے تو آپ اس سے نیٹ چلا سکتے ہیں‌
  14. فیصل خان

    فورم کے پیغامات آف لائن ایڈٹ کریں!

    پھر بھائی کسی کے پاس ہو تو مہربانی کرکے یہاں لنک شئیر کردے ، آپ کی بڑی نوازش ہو گی۔
  15. فیصل خان

    فورم کے پیغامات آف لائن ایڈٹ کریں!

    یہ ڈائون نہیں ہو رہا ،کوئی کہیں اور اپلوڈکر کے شیئر کر سکتا ہے ۔ درج ذیل مسئلہ آرہا ہے۔ The VBulletin administrator has disabled the Links and Downloads Manager. Unable to continue.
  16. فیصل خان

    ایک مسئلہ

    یار مسئلہ ابھی بھی ویسے ہی ہے،اسکو انسٹال کرنے کے بعد بھی
  17. فیصل خان

    ایک مسئلہ

    میں‌نے یہاں بتائے ہوئے طریقے سے ایکس بی میں اردو انسٹال کرلی ہے ، لیکن مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ جب میں نے ئ کے ساتھ کوئی لفظ لھکنا ہوتا ہے تو ئ اور ے اکٹھے نہیں‌آتے۔
  18. فیصل خان

    ورڈ پریس کے متعلق

    بھائی لوگ میں‌ورڈ پریس کے ورژن میں‌ہی اردو شامل کرنا چاہتا ہوں، ایسے ہی جیسے کہ فوری جواب والا یہ بوکس۔یا میں اہنا بلاگ کو اردو میں کیسے بدل سکتا ہوں میرا ویب بلاگ کا ایڈریس یہ ہے۔ آئی ٹی رنگ۔ئو این آئی۔سی سی
  19. فیصل خان

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    میں‌فوٹو شاپ میں‌اردو لکھنے کی کوشش کی لیکن نہیں‌لکھ پایا، حالانکہ نوٹ پیڈ‌اور ورڈ پریس میں‌اردو بلکل کھی گئی ہے۔ میرا فوٹو شاپ کا ورژن Cs3ہے۔
Top