ویسے مجھے اردو ادب کے بارے میں بنیادی معلومات حاصل کرنی ہے۔ جیسا کہ ظہیراحمدظہیر صاحب نے توجہ دلائی کہ مجھے محاورے نہیں بلکہ 'کہاوت یا ضرب المثل ' کی تلاش ہے۔ اور وہ سمجھے کے مجھے ان کا فر ق معلوم ہے اور غلطی سے میں نے محاورہ دے لکھ دیا۔ مگر مجھے حقیقت میں محاورہ اور کہاوت کا فرق معلوم نہیں...