ٹوٹنا نہ چاہیے یہ سلسلہ محبت کا !!!!!حالانکہ چائے کے ساتھ بسکٹ بھی ہونے چاہیئں تھے
یہاں تو ناشتہ کر کے بھی صدیاں ہو گئیں، یعنی کئی سوسیکنڈ!اب اتنی رات گئے کون چائے پلائے گا ہمیں
میں بتاتا ہوں ، وہ اس لیے آرام کرتے ہیں کہ کام کر کے تھک جاتے ہیں ۔نہ جانے لوگ آرام کرنے میں مصروف کیوں ہوجاتے ہیں