کچھ دیر سے دیکھا آپ کا مراسلہ۔ جی آپا کہئیے۔
قصہ کچھ یوں ہے کہ ہماری غیر حاضریاں آج کل مصروفیت زیادہ ہونے کی وجہ سے بڑھ گئی ہیں۔ سوموار شام کے بعد سے کوشش کریں گے حاضر رہنے کی۔ ان شاء اللہ
فوری مکمل کریں۔ سب کام اور حاضریاں لگایںقصہ کچھ یوں ہے کہ ہماری غیر حاضریاں آج کل مصروفیت زیادہ ہونے کی وجہ سے بڑھ گئی ہیں۔ سوموار شام کے بعد سے کوشش کریں گے حاضر رہنے کی۔ ان شاء اللہ
غم ہی نہ کریں آپا۔۔۔ جلدی آتے ہیں اور جاتے ہیںفوری مکمل کریں۔ سب کام اور حاضریاں لگایں
سیما کا بھی کچھ ایسا ہی کہنا ہےصفحات تو الٹی گنگا میں زیادہ تیزی سے بہتے نظر آتے ہیں۔