دوست بنانا اچھی بات ہے۔ انسانوں میں دوست بنانا فطری عمل ہے۔ لیکن غلطی ہماری ہی ہوتی ہے۔ کہنا یہ چاہتا ہوں کہ ہر راز یا بات اسی دوست سے شیئر کریں جو راز یا بات کی حقیقت جانتا ہو مثلا کوئی خواب دیکھا تو اس کا ذکر اسی دوست کریں جو اس کی تعبیر جانتا ہو۔ دوست بنائے لیکن پہلے اسے پہچانے کہ اس کا لیول...