انتہا بھائی انتہائی معذرت کہ دیر کے ساتھ ریپلائی کیا ہے لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ ایسا ممکن ہے:)
دوسرے لفظوں میں جیسا کہ انپیج کے ایک لینڈ سکیپ صفحے کو دو کالم میں تقسیم کرکے ہر ایک کالم پر علیحدہ پیج نمبرز لگائے جاتے ہیں یعنی ایک صفحہ دو صفحات میں تقسیم ہوجاتا ہے بالکل اسی طرح ایم ایس ورڈ میں...