نتائج تلاش

  1. ijaz1976

    فونٹ القلم شمشاد فونٹ

    السلام علیکم! بہترین فانٹ پیش کرنے پر اشتیاق بھائی کو بہت بہت مبارکباد ہو لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ فانٹ میرے پاس ایم ایس ورڈ میں اپلائ نہیں ہو رہا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ شکریہ والسلام
  2. ijaz1976

    ان پیج میں فونٹ کا مسئلہ

    سسٹر آپ نے جو فائل اپ لوڈ کی ہے وہ ورژن 3 میں تیار کی ہوئی نہیں ہے اگر ایسا ہوتا تو فائل اوپن ہونے سے پہلے مذکورہ بالا ایرر جس کا سنیپ شاٹ آپ نے پہلے صفحے پر دکھایا ہے وہ نہ آتا یعنی انپیج یہ نہ کہتا کہ یہ فائل پرانے ورژن میں تیار کی گئی ہے، اصل بات یہ ہے کہ اس فائل کا اب علاج تو وہی ہے جو...
  3. ijaz1976

    ونڈوز ایکس پی میں لاگ ان ، لاگ آف کا مسئلہ

    مکی بھائی کیا حال ہے آپ کا بہت دنوں بعد آپ کو اس سیکشن میں دیکھا ہے؟ میں نے ’’اردو کوڈر‘‘ پر لینکس میں فائل سکریننگ کے حوالے سے ایک سوال کیا تھا لیکن ابھی تک اس کا جواب موصول نہیں ہوا لگتا ہے آجکل آپ بہت زیادہ مصروف ہیں۔ والسلام
  4. ijaz1976

    ونڈوز ایکس پی میں لاگ ان ، لاگ آف کا مسئلہ

    یہ تو کسی وائرس یا ٹروجن کا کارنامہ معلوم ہوتا ہے اور آپ کو تو پتا ہی ہے کہ ایسے موقع پر کیا کرنا ہوتا ہے یعنی وائرس کو سسٹم سے ریموو کرکے دوبارہ سے ونڈوز انسٹال کرنا یا پھر اگر گھوسٹ امیج ہے تو اس کو ری سٹور کرنا پڑتا ہے۔
  5. ijaz1976

    ای میل کے متعلق

    ذیشان بھائی MS outlook express میں میسج رولز بنا کے ایسا کرنا ممکن ہے، gmail سے تو میل اس میں آجائے گی لیکن hotmail یا yahoo کے فری اکائونٹس شاید pop پروٹوکول کو سپورٹ نہیں کرتے اس کے لئے ان کے paid اکائونٹس میں یہ سہولت ہے، ایسا ہوتا ہے کہ آپ آئوٹ لک ایکسپریس کے ان باکس میں مزید فولڈرز بنا...
  6. ijaz1976

    سنگل لین کارڈ پر ایک سے زیادہ آئی پی اسائن کرنا ؟

    صابر بھائی بات کچھ پلے نہیں پڑی، براہ کرم ذرا وضاحت سے جواب دیں۔
  7. ijaz1976

    سنگل لین کارڈ پر ایک سے زیادہ آئی پی اسائن کرنا ؟

    صابر بھائی میرا سوال صرف یہ ہے کہ وی ایم ویئر ورک سٹیشن تو ایک ورچوئل کمپیوٹر سسٹم ہے اور اس میں تمام کام ورچوئلی ہوتا ہے، اس میں تمام لین کارڈز اور دوسری چیزیں ورچوئل ہوتی ہیں اس میں ورچوئل لین کو کنفگر کرنے کا تو مجھے علم ہے اور ان شا اللہ میں کربھی لوں گا مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ ہمارے...
  8. ijaz1976

    سنگل لین کارڈ پر ایک سے زیادہ آئی پی اسائن کرنا ؟

    اظفر بھائی بات ذرا سمجھ نہیں آئی براہ کرم وضاحت فرما دیں۔ شکریہ والسلام
  9. ijaz1976

    سنگل لین کارڈ پر ایک سے زیادہ آئی پی اسائن کرنا ؟

    صابر بھائی یہ فائر وال یا کوئی بھی فائر وال وی ایم ویئر میں فزیکل لین کارڈز کے ساتھ کیسے کام کرے گی، فرض کرتے ہیں کہ میرے ونڈوز والے پی سی جس میں وی ایم ویئر ورک سٹیشن انسٹال ہے میں تین یا چار لین کارڈ لگے ہوئے ہیں، اب اگر چار لین کارڈز لگے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ میرے تین لین کارڈز RED...
  10. ijaz1976

    سنگل لین کارڈ پر ایک سے زیادہ آئی پی اسائن کرنا ؟

    صابر بھائی میرا سوال ونڈوز کے متعلق تھا یہ لنک تو open BSD کا ہے۔ ونڈوز کے متعلق رہنمائی فرمائیں تو عین نوازش ہوگی۔ شکریہ والسلام
  11. ijaz1976

    سنگل لین کارڈ پر ایک سے زیادہ آئی پی اسائن کرنا ؟

    محفل کے تمام دوستوں کو السلام علیکم! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ایک ہی لین کارڈ پر ملٹی پل آئی پیز اور ڈی این ایس اسائن کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔ ہمارے دفتر میں ایک سے زیادہ انٹرنیٹ کنکشنز (یعنی دو مختلف کمپنیوں کے انٹرنیٹ) موجود ہیں کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ ملٹی پل آئی پیز کے ذریعے جب ایک کمپنی...
  12. ijaz1976

    ونڈوز 2003 سرور میں کلائنٹ کی زیادہ سے زیادہ تعداد

    جی صابر بھائی ٹھیک فرمایا آپ نے میرا بالکل یہی مطلب تھا اور صرف exe نہیں بلکہ تمام executeable files کو بلاک کرنا مقصد ہے جو کہ اللہ کے کرم سے میں نے حاصل کرلیا ہے لیکن اس معاملہ میں لینکس نے مجھے مایوس کیا لہذا مجبوراً ونڈوز کے دامن میں پناہ لینا پڑی۔ میں نے مکی بھائی کی ویب سائٹ پر بھی یہ...
  13. ijaz1976

    ان پیج مدد

    محترم اعجاز صاحب یہ لنک کام نہیں کر رہا یہ ایرر آرہا ہے: Folder not accessible The folder you requested is currently not accessible or was deleted. Please make sure that the web address below is correct and try again. http://www.esnips.com/web/Misvellany2
  14. ijaz1976

    ان پیج مدد

    جیلانی صاحب مندرجہ ذیل لنک سے کنورٹر ڈائونلوڈ کرکے انپیج سے لکھائی کاپی کرکے اس کنورٹر میں ڈالو اور پھر اس کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرنے کے بعد کسی بھی ویب پر پیسٹ کردو۔ یہ سافٹ ویئر ڈائونلوڈ سیکشن سے بھی ڈائونلوڈ کیا جاسکتا ہے۔ ورنہ اس لنک سے ڈائونلوڈ کرلیں: اردو انپیج ٹو یونیکوڈ اینڈ یونیکوڈ ٹو...
  15. ijaz1976

    ٹیلی پیتھی جانیئے سفر کا پہلا زینہ - پہلی مشق

    کیا کسی نے مشقیں شروع نہیں کیں میں تو یہ تھریڈ دیکھا ہی آج ہے، اگر کسی نے مشق کی ہے تو براہ کرم اپنا مشاہدہ و تجربہ شیئر کرے۔ والسلام اعجاز احمد
  16. ijaz1976

    کورل ڈرا کے متعلق

    ذیشان بھائی اگر آپ prn کے طریقہ کار کی بات کررہے ہیں تو اس کا طریقہ کار یہ ہوگا کہ پہلے تو آپ ونڈوز میں کوئی سا بھی postscript printer driver انسٹال کریں جو ایڈ پرنٹر ڈائیلاگ باکس کے ذریعے کیا جاسکتا ہے ویسے ہم عام طور پر HP 5000 Series Ps پرنٹر ڈرائیور استعمال کرتے ہیں جو کہ ونڈوز ایکس پی کی...
  17. ijaz1976

    کورل ڈرا کے متعلق

    بشیر بھائی اوپر جو دو پروگرام بتائے گئےہیں آپ ان کی مدد سے ایم ایس ورڈ میں سے بھی الٹا پرنٹ نکال سکتے ہیں۔ شکریہ والسلام اعجاز احمد
  18. ijaz1976

    کورل ڈرا کے متعلق

    ذیشان بھائی عرض ہے کہ اگر آپ نے الٹا پرنٹ نہیں نکالنا اور eps فائل آپ انپیج سے بنا کر لا رہے ہیں تو آپ انپیج سے ای پی ایس فائل بنا کر لانے کی بجائے prn فائل بنا کر لے آئیں جب آپ اس prn فائل کو کورل ڈرا میں امپورٹ کریں گے تو اس سے تمام صفحات خود بخود پیسٹ ہوجائیں گے اور کورل ڈرا میں جو آپ...
  19. ijaz1976

    7کمپوٹرزکی براڈبینڈ انٹرنیٹ موڈیم کے ساتھ نیٹ ورکنگ

    السلام علیکم فرحان دانش بھائی! پہلے تو یہ بتائیں کہ آپ کونسی کمپنی کا براڈ بینڈ استعمال کررہے ہیں، اگر تو آپ پی ٹی سی ایل کا براڈ بینڈ استعمال کررہے ہیں تو آپ کو آئی پی دینے کی ضرورت ہی نہیں ہے، آٹو سے ہی کام چل جاتا ہے اور اگر اس کے علاوہ کسی اورکمپنی کا براڈ بینڈ استعمال کررہے ہیں تو آپ...
Top