,,,,,,,,,,, نیلا دروازہ ,,,,,,, گلی میں دو دروازے بالکل آمنے سامنے تھے ,ایک کا رنگ نیلا تھا, دوسرے کا سبز ,,,, یہ دونوں دروازے اکثر ایک دوسرے سے رنگ تبدیل کیا کرتے .کبھی نیلا سبز ہو جاتا اور کبھی سبز نیلا یا کبھی دونوں ہی نیلے یا دونوں ہی سبز ,, جب میں رات کو دو یا تین بجے گھر لوٹتا تو بڑی دقت...