السلام وعللکیم
دوستو سافٹ وئیر کلک کے بارے میں کچھ سوالات اور مدد چاہیے تھی اُمید ہے محفل فورم پرموجود ماہرین راہنمائی کریں گے
۱۔کلک کو میں نے ونڈوز سیون میں انسٹال کرنا چاہا بہت سارے لنک چیک کئے لیکن سب ادھورے۔۔۔۔مکمل لنک کی ضرورت
۲۔ انٹرنیٹ پر تلاش کے دوران کلک پورٹیبل ڈاون لوڈ کیا۔۔۔ کیا...