الحمدللہ للہ مہر ٹائپ کی طرف سے اردو نستعلیق خطاطی کے خوبصورت فونٹ مہر نستعلیق ویب فونٹ کا ورژن 2 ریلیز کر دیا گیا ہے۔
اس فونٹ میں کیا کچھ شامل کیا گیا ہے اور آپ اسے کہاں سے مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں؟ جاننے کےلیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔
شکریہ
اردو عربی خطاطی، فری فونٹس اور فری گرافک ریسورسز کے لیے الحمدللہ مہر ٹائپ یو ٹیوب چینل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، اور چینل پر سب سے پہلے ایک تعارفی ویڈیو پبلش کی ہے، جس میں اس چینل کے اغراض و مقاصد اور اس چینل کے ذریعے آپ کو کیا کچھ سیکھنے اور دیکھنے کو ملے گا ۔ یہ سب تفصیل سے ڈسکس کیا ہے، آپ...
السلام علیکم
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔
جیسا آپ کو معلوم ہے کہ فونٹ ڈویلپمنٹ میرا پیشہ ہے اور عرصہ دراز سے میں اسی شعبہ سے منسلک ہوں۔ تو اب میں اپنے ڈویلپ کردہ تمام فونٹس قیمتا ریلیز کرنا چاہتا ہوں مگر اس کےلیے مجھے ایک ڈویلپر کی ضرورت ہے جو مجھے میرے فونٹس کی اسیکورٹی کےلیے ایک پلگ ان...
میں پہلی دفعہ گیا تھا زیادہ علم نہیں غالباً قصہ خوانی بازار کے قریب ہی کوئی جگہ تھی، باہر ڈرائی فروٹس کی ڈھیر ساری دکانیں تھیں، غالباً فوڈ اسٹریٹ ٹائپ کوئی جگہ تھی
اس دفعہ چھوٹی عید (عید الفطر) کے بعد میرا ٹیکسلا جانا ہوا تو محفل کے دو معروف دوستوں سے ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوا۔۔ سوچا تھا وقت نکال کر تفصیل سے احوال بیان کروں گا مگر شو مئی قسمت یہ خیال دیارِ دل سے نوکِ قلم تک آنے سے پہلے ہی ذہن سے محو ہو گیا۔
قصہ کوتاہ سب سے پہلے میری ملاقات تنویر قریشی...
الحمد للہ مہر نستعلیق ویب فونٹ کی زبردست پذیرائی کے بعد پیشِ خدمت ہے ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے ایک خوبصورت نستعلیق فونٹ
مہر نستعلیق جلی فونٹ ان شاءاللہ جلد ریلیز ہو رہا ہے۔
اس فونٹ کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔
1۔ انٹرنیشنل ایوارڈ یافتہ خطاط جناب نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی مشتمل طرزِ نستعلیق لاہوری...