جی نہیں وہ ذاتی استعمال کے لیے ہے۔ البتہ اس کی ویب انٹیگریشن کرنے کا سوچ رہا ہوں۔
تاکہ میری ویب سائٹ پر سارے کمبنینشنز جنریٹ ہو سکیں۔۔۔
اس سوفٹویئر کےلیے میں سعد بھائی کا بہت بہت شکر گذار ہوں۔۔۔
السلام علیکم !
مجھے اردو محفل کے تمام دوستوں اور بزرگوں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ الحمد للہ مہر ٹائپ (مہر ٹائپ کے نام سے میں نے باقاعدہ فونٹ سازی اور خطاطی کی خدمات کےلیے کمپنی رجسٹرڈ کروا لی ہے )کی طرف سے اپنی نوعیت کا ایک منفرد فونٹ ان شاء اگلے ماہ جنوری میں ریلیز کر...
بہت خوب بلال بھائی ۔۔ تھوڑی تصحیح کر لیں ۔۔ سید ذیشان اور ہیں (عروض والے ) میرا نام محمد ذیشان نصر ہے ۔۔
دورسرا مہر نستعلیق ویب فونٹ صرف 100 کے بی جگہ گھیرتا ہے بلکہ ویب امبیڈنگ کی فارمیٹ میں صرف 58 کے بی جگہ گھیرتا ہے۔۔ یہ اردو کا پہلا کریکٹر بیسڈ فونٹ ہے جس میں کشیدہ کی محدود اسپورٹ بھی شامل...
میری ایک تازہ نظم
محبت میں بھی کرتا ہوں
محبت تم بھی کرتی ہو
مگر بس فرق اتنا ہے
کہ تم جذبوں کی حدّت کو
حیا کے پاک آنچل میں
چھپا کر بس سلگتی ہو
تڑپتی ہو، مچلتی ہو
زباں اظہار سے قاصر
ہزاروں وسوسے دل میں
لیے چھپ چھپ کےروتی ہو
تمہاری روح کے اس کرب سے واقف ہے دل میرا
اذیّت، بے یقینی، خوف کے یہ جاں...
پی ڈی ایم ایس جوہر فونٹ ہے۔ جو کہ پیڈ ورژن ہے۔
اس میں بھی نوری نستعلیق کے لگیچرز مستعار لیے گئے ہیں۔ آدھا فونٹ لگیچر بیسڈ ہے آدھا کریکٹر بیسڈ۔
اکثر نیوز چینلز پر بھی یہی فونٹ استعمال ہوتا ہے
السلام علیکم
مجھے اپنی ویب سائٹ کےلیے Joomla جملہ کے ماہر کسی دوست کی رہنمائی چاہئیے۔
ویب سائٹ کا بنیادی ڈھانچہ مکمل ہے۔ کچھ چیزیں شامل کروانی ہیں۔ فونٹس اور خطاطی سے متعلقہ ویب سائٹ ہے۔
شکریہ۔۔ وہ بھی ہمارا نسخ فونٹ ہے۔ جو کہ قیمتا دستیاب ہے۔
جی اس میں مینول ورک ہے ۔ خاص طور پر جہاں الفاظ ایک دوسرے کے اوپر چڑھائے گئے ہیں۔ کسی بھی فونٹ میں کیلی گرافک کمپوزیشن کے لیے مینول ورک کرنا پڑتا ہے۔ ڈائریکٹ ٹائپنگ کے نمونے شیئر کرتا ہوں