آ بیوٹی فل مائنڈ دیکھی۔ رسل کروو پر فلمائی گئ ایک شاہکار فلم۔ فلم کی کہانی ایک مشہور ماہر ریاضی دان جان نیش کی زندگی کے متعلق ہے۔ فلم دیکھ کر اندازا ہوتا ہے کہ انسان اپنی قوتِ ارادی سے بہت کچھ کر سکتا ہے۔ اور دوسری چیز جو میرے دماغ میں آئی وہ یہ کہ ہندی فلم تین پتی ساری نہیں تو کچھ حد تک اس کا...
السلام علیکم ! مجھے آپ سے کچھ دریافت کرنا ہے وہ یہ کہ آپ نے ڈپلومہ تو خاصہ عرصہ پہلے کیا ہو گا۔ اگر آپ نے ڈپلومہ اردو میں کیا ہے تو مجھے ایسی کتب کے نام بتا دیں جن کی مدد سے میں ڈیزل اور گیس انجنوں کے متعلق بنیادی معلومات حاصل کر سکوں ۔ شکریہ!
گھڑے مردے اکھاڑنے پر پیشگی معذرت۔
------------------------------------------------------------------------------------
چنگاری جو کوئی بڑھکے ، تو ساون اسے بجھائے
ساون جو اگن لگائے ، اسے کون بجھائے
پت جھڑ جو باغ اجاڑے وہ باغ بہار کھلائے
جو باغ بہار میں اجھڑے اسے کون کھلائے
ہم سے مت پوچھو کیسے...
اینیمی ایٹ دی گیٹس دیکھی ۔ سویت یونین کے ایک شہر سٹالن گارڈ پر جنگِ عظیم دوئم کے دوران جرمن فوج نے ان حملہ کیا ہوتا ہے۔۔ کہانی جرمن اور ایک روسی سنائپر کے گرد گھومتی جو ایک دوسرے کے درپے ہوتے ہیں۔ جنگ کے دوران شہر کی تباہ شدہ حالت دیکھ کر پتا چلتا کہ جنگ کیوں نہیں ہونی چاہیے۔
سڈنی شیلڈون کا ایک ناول تھا "آر یو آفریڈ آف دی ڈارک" اس میں ایک سائینسدان ویدر کنٹرول مشین بناتا جس سے پرتگال کے زرخیز علاقے میں سیلاب لاتا اور جاپان میں سونامی۔ یہ ناول 2004 میں چھپا تھا۔ ابھی رپورٹ دیکھ کر یاد آیا۔ ;)
نہ جانے کیوں ہمیں یہ خوش فہمی ہے کہ ہم دنیا کی اعلی و ارفع ترین قوم ہیں ،فی الحال اگر ہمیں مار پڑ رہی ہے تو یہ مار ویسی ہی ہے جو کسی فلم کے انٹر ول تک ولن کے ہاتھوں ہیرو کو پڑتی ہے ، انٹرول کے بعد ڈھائی فٹ کا بالشتئیا ہیرو یکایک رستم زماں بن کر ولن کو مار مار کر اس کا بھرکس نکال دیتا ہے اور ہنسی...
نہ۔۔ نہ۔۔ بابا۔ ایسے کیسے ہو سکتا؟۔۔۔ مسلمان وعدے کا پکا اور قول کا سچا ہوتا ۔۔۔۔وہ بھلا کسی کا زبردستی مذہب تبدیل کیوں کر کرائے گا۔ ۔۔۔اور تو اور جب مسلمانوں نے یہ ملک بنایا تو دوسروں کے لئے جھنڈے میں بھی سفید رنگ رکھ چھوڑا ۔ ۔۔۔اسلام تو اللہ کا سچا مذہب وہ لڑکی خود ہی آئی ہو گی دائرہ اسلام...
اپنے سوال کا متن تھوڑا درست کر لیں ۔
گلگت میں بھی لوگ پاکستان سے علیحدگی چاہتے، سندھ میں بھی ایسے لو گ ہیں۔ خیبر پختون خواہ میں بھی یقینآ ہونگے ۔ مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان صوبوں اور بلوچستان میں پاکستان کے چاہنے والے ہیں ہی نہیں۔