رپورٹ: سعید احمد عباسی۔ دوسرا حصہ
نیو سائنٹسٹ میگزین، سائنسی تحقیقات شائع کرنے والا نہایت معتبر اور قدیم برطانوی ریسرچ جرنل ہے۔18 فروری1982 کو اس جرنل کا جو شمارہ مارکیٹ میں آیا، اس کے صفحہ نمبر419 پر ایک چھوٹا سا مضمون شائع ہوا، جس کا عنوان تھا’’ قاتل مچھروں کا روسی الزام مشتبہ ہے‘‘۔ یہ مضمون...