لسی خانہ

یہ لو تم تین گلاس لسی پیؤ۔ پہلے والی پھیکی ہے، درمیان والی نمکین ہے اور آخری والی میٹھی ہے۔

images
images
images
تینوں ایک جیسی ہی لگ رہی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو کوئی بھی میٹھی چیز نہیں کھاتا کہ میٹھے میں اندرونی طور پر خود کفیل ہوں۔ اُلٹا اندرونی میٹھا کم کرنے کے لیے دوا استعمال کرتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھیکے خربوزے یا تربوز کھانا اور بات ہے اور پھیکی لسی پینا اور بات ہے۔
ویسے میں تھوڑا سا نمک ڈال لیتا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
مجھے تو میٹھی والی کا ایک گلاس مل جائے
بس اس پر دہی کی ملائی نہیں ڈالنی :)
 
Top