مجھے ایک مسلئہ درپیش ہے۔۔وہ یہ ہے کہ میں جب ونڈوز ایکس پی میں نوٹ پیڈ یا کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھتا ہوں خصوصی طور پر علوی نستعلیق میں جو میں نے اپ ڈیٹ کر رکھا ہے تو جناب میں ہمزہ کو لفظ کے ساتھ نہیں جوڑپاتا
جیسے کئے لکھنا ہو تو کی ہمزہ ے آجاتی ہے الفاظ جڑتے نہیں ۔۔۔۔۔جس سے ساری لکھای کی...