ڈارون نے نظرئیہ پیش کیا تھا کہ انسان ، بندروں کی جدید قسم ہیں، کسی نے یہ سوال نہ پوچھا کہ ڈارون بھائ، جو باقی بندر رہ گئے ہیں یہ کب تک انسان بنیں گے۔
زمین ایک بہت بڑے حادثے کے بعد وجود میں آئ، جانداروں نے سانس لینے کی صلاحیت حاصل کی، دوسرے لفظوں میں، جانداروں کی ناک نکل آئ، اس کا مطلب یہ ہی ہے...