نتائج تلاش

  1. محمد ابوبکر

    اونچا ترین سفر

    ایک تو میں ہو گیا رش پری پیک 5098 میٹر
  2. محمد ابوبکر

    خزاں 2017 ہائکنگ اور کیمپنگ

    لاجواب فوٹوز
  3. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    میرے دوست کرومبر ہو آئے دو مختلف گروپ گئے تھے ایک میں فیصل آباد کے دوست تھے دوسرا گروپ دو دوستوں پہ مشتمل تھا
  4. محمد ابوبکر

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    امید ہے کہ میرا ان شاء اللہ چکر لگے گا فیری میڈوز کا پھر اپڈیٹ کروں گا ان شاء اللہ
  5. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    جی اسی طرح کا انتظام ہے۔ فریز ہوئے سالن ہوں گے باقی سبزیاں اور دال چاول زندہ باد
  6. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    انیس دن جس میں ٹریک اور اور اسلام آباد سے آنے جانے کے دن بھی شامل ہیں
  7. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    ہم نہیں کھلانے والا لوکل
  8. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    یہ چیزیں پہلے دنوں میں کھائی جاتی ہیں ویسے بھی ٹن پیک جائے گا تو وہ ایک سال تک چل جاتا ہے
  9. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    بکرا اور ایک بار تو ہمیں یاک کی بریانی ملی اور ایک بار مارخور بھی کھانے کو ملا (لوکل نے کھلایا تھا)
  10. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    ہمارا نظریہ ہے کہ لیوش کھانے تو ہم گھروں میں کھاتے ہی ہیں یہاں وائلڈنیس انجوائے کرو جو دال روٹی ملے کھا لو
  11. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    ابھی تیرہ کی ٹیم ہے نہاری کے لئے مزید سات دوست جوائن کریں گے تو امید ہے ہم پٹا لیں گے سات آٹھ دوستوں کو ان شاء اللہ
  12. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    ہاہاہا ہمارے سامنے ہی زبحہ ہوتا ہے پورٹر لے کر آتے ہیں
  13. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    ابھی تک جو آئیڈیا ہے وہ درویشانہ کھانے کا یہ ہے کہ اگر تو ہم بیس سے زیادہ کی ٹیم بن جاتے ہیں تو کراچی سے نہاری پیک کروائیں گے (ٹن پیک) اور باقی سبزیاں دالیں وہاں سے لیں گے۔ ایک رات بکرا بھی کھانے میں ہوتا ہے
  14. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    جی وہ تو ٹریک پہ کیمپنگ ہی ہوتی ہے درویشانہ سے مراد کھانا درویشانہ ہوتا ہے
  15. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    65000 چونکہ شیئرنگ بیسز پہ ہوتا ہے تو کم خرچہ ہوتا ہے کھانا ہم نارمل ہی کھاتے ہیں لائک سبزیاں اور دالیں بیچ میں ایک بکرا
  16. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    ہمارا اس سیزن ان شاء اللہ کے ٹو بیس کیمپ کا پلان ہے شیئرنگ بیس جاتے ہیں ہم دوستوں کا گروپ ہے درویشانہ قسم کا ٹرپ ہوتا ہے سارا فوکس نیچر کو انجوائے کرنے پہ ہوتا ہے
  17. محمد ابوبکر

    کرومبر جھیل کا پلان

    میرا دوست ٹرائی کر رہا ہے جی ایچ کیو سے لیکر ڈی سی چترال تک اس کا رابطہ ہے دیکھیں کیا بنتا ہے جیسے ہی کوئی اپڈیٹ ملتی ہے میں آپ کو بتا دوں گا
Top