محمد ابوبکر
محفلین
بکرا اور ایک بار تو ہمیں یاک کی بریانی ملی اور ایک بار مارخور بھی کھانے کو ملا (لوکل نے کھلایا تھا)اور بکرے کا سُن کر تو کافی اور لوگ بھی پگھل گئے -
بکرا اور ایک بار تو ہمیں یاک کی بریانی ملی اور ایک بار مارخور بھی کھانے کو ملا (لوکل نے کھلایا تھا)اور بکرے کا سُن کر تو کافی اور لوگ بھی پگھل گئے -
یعنی آپ مارخورخور بھی ہو چکے۔بکرا اور ایک بار تو ہمیں یاک کی بریانی ملی اور ایک بار مارخور بھی کھانے کو ملا (لوکل نے کھلایا تھا)
بکرا اور ایک بار تو ہمیں یاک کی بریانی ملی اور ایک بار مارخور بھی کھانے کو ملا (لوکل نے کھلایا تھا)
نہاری کا سن کے تو ہم بھی خود کو مائل بہ درویشی پاتے ہیں۔
نہیں بھئی۔نہاری کے ساتھ ساتھ قیمے والے نان بھی پسند ہیں؟
تین ہفتے نہاری کا گوشت ٹھیک رہے گا؟ابھی تک جو آئیڈیا ہے وہ درویشانہ کھانے کا یہ ہے کہ اگر تو ہم بیس سے زیادہ کی ٹیم بن جاتے ہیں
تو کراچی سے نہاری پیک کروائیں گے (ٹن پیک) اور باقی سبزیاں دالیں وہاں سے لیں گے۔
ایک رات بکرا بھی کھانے میں ہوتا ہے
نہیں بھئی۔
گوشت کی نہاری۔۔۔۔ تو سنا تھا۔تین ہفتے نہاری کا گوشت ٹھیک رہے گا؟
ہاہاہا۔اچھا بچت ہو گئی۔ وگرنہ آپ میری نون لیگی لسٹ کی زد میں آنے ہی والے تھے
یہ چیزیں پہلے دنوں میں کھائی جاتی ہیںتین ہفتے نہاری کا گوشت ٹھیک رہے گا؟
ہم نہیں کھلانے والا لوکلیعنی آپ مارخورخور بھی ہو چکے۔
یہ درویشانہ ٹور کتنے میں پڑے گا- چونکہ ویسے تو ہم نے جو گوگل وغیرہ کیا وہ با آسانی سوا لاکھ کے قریب خرچ بتلاتا ہے تے ایناں ہلے بندہ پار نہیں چُک سکدا!!
کتنے دن کا خرچہ ہے یہ؟ کافی سستا لگ رہا ہے65000
چونکہ شیئرنگ بیسز پہ ہوتا ہے تو کم خرچہ ہوتا ہے کھانا ہم نارمل ہی کھاتے ہیں لائک سبزیاں اور دالیں بیچ میں ایک بکرا
دال چنا۔
دال چاول جو ایورسٹ بیس کیمپ ٹریکنگ پر سب کی مرغوب غذا ہوتی ہے"دال بھات" سے مراد دال چاول ہے، مجازاً معمولی (درویشانہ) کھانا۔
انیس دن جس میں ٹریک اور اور اسلام آباد سے آنے جانے کے دن بھی شامل ہیںکتنے دن کا خرچہ ہے یہ؟ کافی سستا لگ رہا ہے
سکردو تک بائے ایئر ہے یا بائے روڈ؟انیس دن جس میں ٹریک اور اور اسلام آباد سے آنے جانے کے دن بھی شامل ہیں
بائے روڈسکردو تک بائے ایئر ہے یا بائے روڈ؟
جی اسی طرح کا انتظام ہے۔یعنی تقریباً دو ہفتے ٹریکنگ۔
اتنے دنوں کے لئے عام کھانا ساتھ لے جاتا تو کافی بھاری ہو گا۔ اگر زیادہ تر کھانا فریز ڈرائڈ ہو تو آدھ سے ایک کلو کھانا فی بندہ فی دن ضرورت ہوتی ہے۔ اگر عام کھانے وغیرہ ہوں تو وزن مزید زیادہ ہو گا۔
اسی لئے یہ ٹریک پورٹرز کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ زیادہ اخراجات بھی پورٹرز کے ہوتے ہیں شاید۔یعنی تقریباً دو ہفتے ٹریکنگ۔
اتنے دنوں کے لئے عام کھانا ساتھ لے جاتا تو کافی بھاری ہو گا۔ اگر زیادہ تر کھانا فریز ڈرائڈ ہو تو آدھ سے ایک کلو کھانا فی بندہ فی دن ضرورت ہوتی ہے۔ اگر عام کھانے وغیرہ ہوں تو وزن مزید زیادہ ہو گا۔
اگر آپ پورٹر پر گدھے کی طرح سامان نہ لادیں تو فی ہائیکر دو سے تین پورٹر لازم ہیںاسی لئے یہ ٹریک پورٹرز کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ زیادہ اخراجات بھی پورٹرز کے ہوتے ہیں شاید۔