بکرا اور ایک بار تو ہمیں یاک کی بریانی ملی اور ایک بار مارخور بھی کھانے کو ملا (لوکل نے کھلایا تھا)

پچھلی دفعہ خنجراب پارک میں داخل ہوئے تو مارخور کا کافی قریب سے دیدار شریف ہوا-
ہٹے کٹے قومی جانور قریب سے دیکھنے پر گواجرانوالئیے دوست کے مُنہ میں پانی کیا رال ٹپکنے لگے- کہنے لگا سب چھوڑو اے دسو اے کداں لبھے گا کھان لئی-
 
زیک

مسافر
ابھی تک جو آئیڈیا ہے وہ درویشانہ کھانے کا یہ ہے کہ اگر تو ہم بیس سے زیادہ کی ٹیم بن جاتے ہیں
تو کراچی سے نہاری پیک کروائیں گے (ٹن پیک) اور باقی سبزیاں دالیں وہاں سے لیں گے۔
ایک رات بکرا بھی کھانے میں ہوتا ہے
تین ہفتے نہاری کا گوشت ٹھیک رہے گا؟
 
یاز

محفلین
اچھا بچت ہو گئی۔ وگرنہ آپ میری نون لیگی لسٹ کی زد میں آنے ہی والے تھے
ہاہاہا۔
ہمیں پہلے ہی سمجھ آ گئی تھی، اس لئےآپ کے بچھائے دامِ ہمرنگِ زمیں میں آنے سےخود کو محفوظ رکھا (ورنہ قیمے کے نان کچھ ایسے برے بھی نہیں ہوتے :D
 
زیک

مسافر
یہ درویشانہ ٹور کتنے میں پڑے گا- چونکہ ویسے تو ہم نے جو گوگل وغیرہ کیا وہ با آسانی سوا لاکھ کے قریب خرچ بتلاتا ہے تے ایناں ہلے بندہ پار نہیں چُک سکدا!!

65000
چونکہ شیئرنگ بیسز پہ ہوتا ہے تو کم خرچہ ہوتا ہے کھانا ہم نارمل ہی کھاتے ہیں لائک سبزیاں اور دالیں بیچ میں ایک بکرا
کتنے دن کا خرچہ ہے یہ؟ کافی سستا لگ رہا ہے
 
زیک

مسافر
یعنی تقریباً دو ہفتے ٹریکنگ۔

اتنے دنوں کے لئے عام کھانا ساتھ لے جاتا تو کافی بھاری ہو گا۔ اگر زیادہ تر کھانا فریز ڈرائڈ ہو تو آدھ سے ایک کلو کھانا فی بندہ فی دن ضرورت ہوتی ہے۔ اگر عام کھانے وغیرہ ہوں تو وزن مزید زیادہ ہو گا۔
 
جی اسی طرح کا انتظام ہے۔
فریز ہوئے سالن ہوں گے باقی سبزیاں اور دال چاول زندہ باد
 
یاز

محفلین
یعنی تقریباً دو ہفتے ٹریکنگ۔

اتنے دنوں کے لئے عام کھانا ساتھ لے جاتا تو کافی بھاری ہو گا۔ اگر زیادہ تر کھانا فریز ڈرائڈ ہو تو آدھ سے ایک کلو کھانا فی بندہ فی دن ضرورت ہوتی ہے۔ اگر عام کھانے وغیرہ ہوں تو وزن مزید زیادہ ہو گا۔
اسی لئے یہ ٹریک پورٹرز کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ زیادہ اخراجات بھی پورٹرز کے ہوتے ہیں شاید۔
 
Top