نتائج تلاش

  1. حسینی

    حقیقی اسلام اور تخلیقی اسلام

    حقیقی اسلام وہی ہے جو قرآن پاک اوراحادیث پاک میں آیا ہے۔۔۔ یہ اسلام امن کا دین ہے۔۔۔ سلامتی کا دین ہے۔۔۔ سب کی خیر اور بھلائی چاہتا ہے۔۔۔ اس کے مقابلے میں جھوٹا اور امریکائی اسلام لایا گیا۔۔۔ جس میں گردنیں کاٹتے ہوئے"اللہ اکبر" کی صدائیں بلند کی جاتی ہیں۔۔ تاکہ لوگ اس دین سے ہی متنفر ہوں۔۔...
  2. حسینی

    داعش نے نماز عید پرپابندی لگادی

    ویسے بنیادی سوال یہ ہے کہ داعش کا اسلام سے تعلق ہی کیا ہے؟؟ ہا ں صرف اک تعلق ہے۔۔۔ اور وہ یہ ہے کہ انتہائی وحشتناک طریقوں سے مظلوم لوگوں کو قتل کرتے وقت۔۔۔ بلند آواز میں ۔۔۔ اللہ اکبر کی صدا بلند کرنا۔۔۔ تاکہ ساری دنیا کے لوگ۔۔۔ اسلام سے متنفر ہوں۔۔۔ چونکہ یہ ویڈیوز بہت تیزی سے دنیا میں پھیلتی...
  3. حسینی

    ’یونان کے پاس دیوالیہ ہونے سے قبل قرضوں پر معاہدہ کرنے کا آخری موقع‘

    ہم اس عجیب ملک میں رہ رہے ہیں جس کے وزیراعظم اور وزیر خزانہ اس بات پر شادیانے بجاتے ہیں اور قوم کو خوش خبری سناتے ہیں کہ آئی ایم ایف سے انتہائی کڑی شرائط اور سود پر ہمیں مزید قرضے مل گئے ہیں۔۔۔۔
  4. حسینی

    ’یونان کے پاس دیوالیہ ہونے سے قبل قرضوں پر معاہدہ کرنے کا آخری موقع‘

    یونان کے حوالے سے یورپی یونین اور آئی ایم ایف کا رویہ وہی داعش والا ہے۔۔۔ یا ہمیں جزیہ دو۔۔۔ نہیں تویورپی یونین سے نکل جاو۔۔۔ پاکستان کی باری کب آئے گی؟ ہمیں بھی بہت خوب انداز میں جکڑ رہے ہیں۔۔۔۔
  5. حسینی

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    اس محفل کے "فلسفی" جناب اوشو کو ۔۔۔ شادی خانہ آبادی مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر لمحے میں خوشی عطا کرے۔ آمین۔
  6. حسینی

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    ممکن ہے "القدس العربی" اخبار نے بعد میں خبر تبدیل کی ہو۔۔۔ پریشانی کی بات نہیں۔۔ اسی لیے "القدس العربی" اخبار ہی کی اس خبر کا سکرین شاٹ لیا ہوا ہے۔۔۔ ضرورت پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ اور بھی ذرائع نے نقل کی تھی۔۔۔ میری اس بات کی تصدیق اس خبر کے نیچے دئیے گئے لوگوں کے کمنٹس سے بھی ہوجاتی ہے۔۔ دیکھ...
  7. حسینی

    مصر : اخوان کے سربراہ سمیت 13 رہنماؤں کو سزائے موت

    یہ سب کچھ اسی جنرل سیسی کی شہہ پر ہو رہا ہے۔۔۔ کہ جس کے ساتھ مل کر اخوان المسلمین کی حکومت گرانے میں "خادم الحرمین شریفین" پیش پیش تھے۔ اور جنرل سیسی کو آٹھ ارب جبکہ بعض کے بقول دس یا بارہ ارب ڈالرز کی فراخدالانہ امداد بھی دی تھی۔ اب بھی "عاصفہ حزم" میں یمن پر بمباری میں شرکت اور زمینی فوج...
  8. حسینی

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    یقینا مسلح طریقے سے اسلحے کے زور پر کسی بھی حکومت پر قبضہ جائز نہیں۔۔۔ اس حوالے سے میں آپ سے متفق ہوں۔ لیکن میرا خیال ہے۔۔۔ یمن کے عام لوگ امریکہ اور سعودیہ کے کٹھ پتلے حکمران کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہوئے تھے۔۔۔ ان کا مطالبہ تھا کہ ان کو یہ والا حاکم قبول نہیں۔ ایسا کرنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے۔...
  9. حسینی

    یمن اور حُوثی، چند حقائق

    جی ہاں ۔۔۔ لیکن افسوس کے ساتھ کچھ لوگ مختلف ذرائع اور حیلوں بہانوں سے اس جنگ کو مذہبی اور مقدس بنانے کی کوشش کررہےہ ہیں۔۔ تاکہ سارے عالم اسلام کی دینی احساسات کو اپنے ذاتی مالی سیاسی مفادات کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ یہ اقتدار میں بھی رہنا چاہتے ہیں۔۔۔ اپنے ملکی سرحدوں کی حفاظت بھی چاہتے ہیں۔۔۔...
  10. حسینی

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    جس طرح کے ذرائع اور مصادر پر آپ اعتماد کرتے ہوئے اس خبر کی تردید کررہے ہیں۔۔۔ اسی طرح کے ذرائع پر ہی اعتماد کرتے ہوئے میں نے خبر شئیر کی تھی۔۔۔ اور پہلے بھی کہا۔۔ اگر کسی ایرانی یا شیعہ چینل یا ویب سائٹ کا حوالے دیتے تو بات آپ کی ٹھیک تھی۔۔۔ القدس العربی ایران مخالف، شیعہ مخالف اخبار ہے۔۔ ان کی...
  11. حسینی

    دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ کس ملک کے حکمران کی ہے؟

    پاکستان کے حکمران غیر جائز طریقوں سے اتنا کماتے ہیں۔۔ کہ تنخواہ کی ضرورت نہیں رہتی۔ عوام کی نظر میں نیک بھی بن گئے۔۔ اور اپنا الو بھی سیدھا کر لیا۔ اس سے بہتر ہے باقی ملکوں کی طرح وزیر اعظم مناسب تنخواہ لیں۔۔۔ اور پھر ذاتی کاروبار اور کرپشن پر توجہ دینے کی بجائے۔۔ خلوص کے ساتھ ملک وقوم کی خدمت...
  12. حسینی

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    قبلہ۔۔ الحمد للہ۔۔ عربی آتی ہے۔ آپ کے ترجمے کی ضرورت نہیں۔۔ یہ لنک میں نے شئیر نہیں کی تھی۔۔۔جس میں خبر کی تردید ہے۔ یقینا فاسق کی خبر کے حوالے سے قرآن نے تصدیق کا حکم دیا ہے۔۔ لیکن پہلے آپ ثابت تو کریں کہ یہ خبر دینے والے فاسق ہیں۔ بہر حال رسما اس خبر کی تردید کے بعد مزید بحث کی ضرورت نہیں۔۔...
  13. حسینی

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    امین بھائی۔۔۔ میں القدس العربی کا تقریبا مستقل قاری ہوں۔۔۔ یہ لندن سے چھپنے والا اخبار ہے۔۔۔ اہل تشیع کا ترجمان ہرگز نہیں۔۔ ہاں البتہ اہل تشیع کے خلاف ہمیشہ اس میں بہت کچھ چھپتا رہتا ہے۔ اخبار کے اداریے سے آپ اندازہ لگایا کریں۔۔ کہ کس کے خلاف ہے اور کس کے حق میں۔ صرف اک اشارہ۔۔۔ فیصل قاسم جیسے...
  14. حسینی

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    خبر کی تردید کس نے کی؟؟ کسی عام ویب سائٹ نے؟ یا خود مفتی اعظم نے؟ پہلے بھی کہہ چکا ہوں۔۔۔ اگر خبر جھوٹی ہے تو خبر چلانے والے ویب سائٹس کے خلاف قانونی چارہ جوئی ہونی چاہیے۔ ایران نے کسی بھی اسلامی ملک میں جیٹ طیاروں سے بمباری کر کے وہاں کے مظلوم عام عوام کو نہیں مارا ہے۔۔ ۔ لیکن یہ تلخ حقیقت ہے...
  15. حسینی

    یمن اور حُوثی، چند حقائق

    یمن میں زیدی اور سنی آبادی کے تناسب کے حوالے سے کوئی دقیق معلومات نہیں ہیں۔ 70 اور 20 کے تناسب سے بیان کرنا آپ کی خواہش ہو سکتی ہے۔۔ جبکہ حقیقت نہیں۔ انگلش ویکیپیڈیا کے مطابق یمن میں شیعہ زیدیوں کی آبادی 35 سے 40 فی صد ہے۔ کچھ اسماعیلی بھی ہیں۔ جبکہ مختلف ذرائع کی معلومات مختلف ہیں۔ یہ بھی...
  16. حسینی

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    اگر خبر کے مصدر پر غور کرتے تو اہل فارس کو نہ کوستے۔۔۔ خبر آپ کے اپنے لوگوں نے شائع کی ہے۔۔۔ کسی ایرانی یا عراقی یا لبنانی مصدر سے خبر نہیں لی گئی۔ لہذا اپنے ہی لوگوں کو کوسیں۔۔۔ باقی سعودی بمباری کا جہاں تک تعلق ہے۔۔۔ ساری دنیا جانتی ہے۔۔ اس میں سعودیہ جارح، ظالم، متجاوز اور غلط ہے۔ کس نے حق...
  17. حسینی

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    اور مفتی صاحب یہ کر سکتے ہیں۔۔ اگر انہوں نے یہ فتوی نہ دیا ہو۔۔۔ ان سائٹس کے خلاف دعوی دائر کریں۔۔۔ کہ خواہ مخواہ میں ان کی عزت اچھالی ہے۔ البتہ ان کے سابقہ فتاوی دیکھتے ہوئے کچھ بعید بھی نہیں ہے۔۔
  18. حسینی

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    http://www.albaldnews.com/news8748.html http://www.skypress.ps/index.php?go=details&id=6869 http://www.alfatehnews.com/arabic/?Action=ShowNews&ID=120046 ان کے علاوہ اور بھی مختلف سائٹس پر یہ خبر ہے۔ البتہ اللہ کرے۔۔۔ ہماری دعا ہے ۔۔ ایسا فتوی نہ دیا ہو۔۔ چونکہ اسلام کو بدنام کرنے کے مترادف ہے۔...
  19. حسینی

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    تردید کسی عام ویب سائٹ نے کی ہے۔۔ جبکہ القدس العربی لندن سے چھپنے والا عربی اخبار ہے۔۔ اور کم ازکم سعودی فکر رکھنے والوں کے نزدیک معتبر اخبار ہے۔۔۔
Top