نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہِ
  2. فارقلیط رحمانی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  3. فارقلیط رحمانی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ تقریباً چار سال کی طویل غیر حاضری کے بعد بندہ حاضر ہے. ان شاءاللہ گاہے بگاہے محفل میں جھانک لیا کریں گے
  4. فارقلیط رحمانی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عرصۂ دراز کے بعد بندہ پھر بزم میں حاضر ہے۔ گو ہمیں کسی نے نہیں بلایا، لگتا ہے سب ہمیں بھول گئے۔
  5. فارقلیط رحمانی

    اُردو و پشتو املا کا صوتی و لسانی جائزہ

    انڈیا میں اردو لسانیات مرتبہ گیان چند جین اور ممبئی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عبدالستار دلوی کے مقالات شائع ہو چکے ہیں اوربشمول صوتیات، لسانیات کے کسی بھی شعبہ پر کام کرنے والوں کے لیے ممد و معاون ثابت ہو سکتے ہیں
  6. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اس شعر کا ترجمہ اور مفہوم کیا ہے؟ اور یہ کس کا شعر ہے؟ آدمی دید است باقی پوست است دید آں باشد کہ دید دوست است جملہ تن را در گداز اندر بصر در نظر رو در نظر رو در نظر
  7. فارقلیط رحمانی

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    بہت خوب! ماشاء اللہ! نہایت ہی عمدہ کام کیا ہے آپ نے۔ انڈیا سے کسی کتاب کی ضرورت ہو تو ضرور بتائیے گا۔
  8. فارقلیط رحمانی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  9. فارقلیط رحمانی

    تعارف تعارف حامد علی

    حامد صاحب محفل میں خوش آمدید
  10. فارقلیط رحمانی

    تو بھی بشر وہ بھی بشر

    بہت بہت شکریہ جناب عالی
  11. فارقلیط رحمانی

    تو بھی بشر وہ بھی بشر

    وہ رحمۃ اللعٰلمیں اور تو سراپا بعض وکیں پھر کِس طرح آئے یقیں توبھی بشر وہ بھی بشر تو ہے شر، وہ خیر البشر،یکساں کہاں ہیں خیروشر ہے فرق ان میں کس قدر، توبھی بشر وہ بھی بشر تو رینگتا ہے خاک پراور عرش پر اُس کا گزر اب دِل میں خود اِنصاف کر، توبھی بشر وہ بھی بشر تو بندۂ بغض و حسد، وہ دُشمنوں کو دے...
  12. فارقلیط رحمانی

    شیطان اور اختلاط مرد و زن

    یہ (تنزیہ) طنزیہ ہے یا (ابلس) ابلیس اور اس کے ہم جولیوں کی تعریف؟
  13. فارقلیط رحمانی

    شیطان اور اختلاط مرد و زن

    یہ مجھے ای ۔ میل میں موصول ہوا تھا۔ ناچیز نے املا کی چند غلطیوں کی اصلاح کے سوا کچھ نہیں کیا۔ البتہ اتناضرور چیک کر لیا کہ تلبیس ابلیس میں یہ مواد ہے یا نہیں۔ مجھے اعتراف ہے کہ یہ میری تحریر نہیں ہے۔ تلبیس ابلیس میں یہ واقعہ قدرے تفصیل سے دیا گیا ہے۔ یہا ں تو لکھاری نے اختصار یا یوں کہیے کہ محض...
  14. فارقلیط رحمانی

    شیطان اور اختلاط مرد و زن

    علامہ ابن جوزی چھٹی صدی ہجری کے ایک مشہور عالم ، واعظ اور مصنف ہیں۔ آپ نے اپنی مشہور زمانہ کتاب تلبیس ابلیس میں شیطان کے پھندوں کا ذکر کیا ہے کہ کس طرح شیطا ن انسان پر حملہ آور ہوتا اور اسے راہ راست سے ہٹا دیتا ہے۔ اسی کتاب میں انہوں نے ایک واقعہ بیان کیا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ کسی جگہ پر...
  15. فارقلیط رحمانی

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    کیا مجھے بھی اس کالنک مل سکتا ہے؟ پلیز
  16. فارقلیط رحمانی

    ایسے حیرت انگیز’’دستانے‘‘ جسے پہن کرانسان بغیر کسی مدد کے دیوار پر چڑھ سکتا ہے

    ایسے حیرت انگیز’’دستانے‘‘ جسے پہن کرانسان بغیر کسی مدد کے دیوار پر چڑھ سکتا ہے ایسا حیرت انگیز’’دستانہ ‘‘ جسے پہن کرانسان بغیر کسی مدد کے دیوار پر چڑھ سکتا ہے۔ ایسے حیرت انگیز’’دستانے‘‘ جنہیں پہن کرانسان بغیر کسی مدد کے دیوار پر چڑھ سکتا ہے۔
  17. فارقلیط رحمانی

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    وہ معشوق آ کر جب سے میری حیران و پریشان آنکھوں میں بس گیا ہے۔ آنکھوں میں بسنا سے مراد پسند آنا ، وہ حسین وجمیل معشوق جب سے مجھے پسند آ گیا ہے، یعنی جب سے مجھے اُس سے محبت ہو گئی ہے،ایسا لگتا ہےگویا میرےحواس پر محبت کی آگ پڑگئی ہو، جس کے نتیجہ میں اب میں حواس باختہ ہو چکا ہوں، محبت کی آگ میری...
  18. فارقلیط رحمانی

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    وہ صنم جب سوں بسا دیدہ حیراں میں آ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آتش عشق پڑی عقل کے ساماں میں آ صنم- (بمعنی بُت جمع اَصنام) یہاں اس کے مجازی یا مقصودی معنیٰ ہوں گے معشوق کے جب سوں - جب سے دیدہ حیراں- حیرت زدہ آنکھیں یا تعجب خیز آنکھیں یا حیرت و تعجب سے خیرہ آنکھیں آتش عشق - عشق کی آگ، محبت کی آگ عقل کا سامان-...
  19. فارقلیط رحمانی

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    بہت بہت شکریہ ! اس جانب توجہ دلانے کے لیے۔ اب تک تو میں بھی عبرانی کالفظ سمجھتا تھا؟ لیکن آپ کے دریافت کرنے پر جب تحقیق کی تو پتہ چلا کہ یہ لفظ "فارقلیط" یونانی زبان کا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے: A Comorehensive Persian-English Dictionary Page No.903 Column 2 Line 18 یہاں اسے یونانی کا لفظ بتایا گیا...
  20. فارقلیط رحمانی

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    بے شک جناب عالی ! یہی تو اردو محفل کا خاصہ ہے کہ یہاں ہم مل جل کر علم حاصل کر سکتے ہیں۔ اور "میں نہیں ہم"( جسے افریقہ کی زولو بولی میں اوبنٹو کہتے ہیں) کے جذبے کے ساتھ روزانہ ہی کچھ نہ کچھ سیکھتے رہتے ہیں۔ اور تہہ داریاں یقینا ممکن ہیں۔ ایک شعر کی ایک نہیں کئی کئی طرح سے اساتذہ تشریح کرتے آئے...
Top