نتائج تلاش

  1. عبدالرؤف

    اکبر اویسی

    تقریر سُنی ہے کسی نے تو ربط ادھر بھی پیسٹ کردیں۔
  2. عبدالرؤف

    کلامِ اقبال پہ سافٹ ویئر بنانا

    علامہ اقبال کا پورا کلام یونی کوڈ کی شکل میں اس ویب سائٹ (ربط : http://files.qern.com/iqbal/) پر موجود ہے، اور اس ویب سائٹ پر کسی مخصوص لفظ کو سرچ کرنے کے لیئے گوگل کی ایڈوانس سرچ والی سروس استعمال کریں۔
  3. عبدالرؤف

    کتابوں کی ویب سائٹ

    ھا ھا ھا یعنی کہ ہم چغد ثابت ہوئے، کہ بنا تاریخ دیکھے لگے مفت مشورے بانٹنے، ھا ھا ھا
  4. عبدالرؤف

    کتابوں کی ویب سائٹ

    میرے خیال سے ہر پوسٹ میں رومن اردو کے ساتھ ساتھ، اگر تصویری اردو، یونی کوڈ اردو اور انگریزی ترجمہ بھی شامل ہوگا تو گوگل سرچ میں آپ کے صفحات زیادہ بارنظر آنے کے چانسزز بڑھ جائیں گے۔
  5. عبدالرؤف

    کمپیوٹر پر اپنا مختلف النوعیت ڈیٹا کیسے مینج کرؤں؟

    ھھمم یعنی قصہ مختصر کہ ناقابلِ عمل آئیڈیا ہے۔ اچھی بات ہے، پھر ایکسل پھر ہی مینول انڈیکس بنا لیتا ہوں۔
  6. عبدالرؤف

    کمپیوٹر پر اپنا مختلف النوعیت ڈیٹا کیسے مینج کرؤں؟

    طالوت ، نایاب ، افلاطون : اپنا ذاتی آف لائن فورم بنانے والا آئیڈیا کیسا حل ہے؟ کسی نے اس پر رائے زنی نہیں کی؟
  7. عبدالرؤف

    کمپیوٹر پر اپنا مختلف النوعیت ڈیٹا کیسے مینج کرؤں؟

    شکریہ معلومات میں اضافے کے لیئے، کیونکہ ابھی تک ونڈو سیون کو استعمال کرنے کا موقع نہیں ملا ہے اس لیئے اسکی خصوصیات کا علم بھی نہیں ہے۔
  8. عبدالرؤف

    کمپیوٹر پر اپنا مختلف النوعیت ڈیٹا کیسے مینج کرؤں؟

    بہت شکریہ طالوت و نایاب صاحبان ؛ آپ لوگوں نے انڈیکس بنانے کی طرف رہنمائی کی ہے، جوکہ قابلَ عمل و آسان بھی لگ رہا ہے، لیکن کیا کوئی ایسا سافٹ وئیر بھی ہے؟ جو آٹومیٹک یہ کام کردیا کرتا ہو؟ یعنی آٹوانڈیکسنگ اور آٹو ہائپر لنک و فائل سیونگ وغیرہ؟
  9. عبدالرؤف

    کمپیوٹر پر اپنا مختلف النوعیت ڈیٹا کیسے مینج کرؤں؟

    السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ کمپیوٹر پر ڈیٹا مینج کرنے سے متعلق میرا ایک مسئلہ ہے، جب حسن نظامی بھائی سے ڈسکس کیا تو انہوں نے فورم پر سوال کرنے مشورہ دیا، اسلیئے آئی ٹی کے تمام ایکسپرٹ لوگوں سے یہ سوال ہے کہ میں کمپیوٹر پر اپنا مختلف النوعیت ڈیٹا کیسے مینج کرؤں؟ جو کہ مختلف اقسام کی فائلز جیسے...
  10. عبدالرؤف

    نظم - اصلی انسانی زیور - نقل شدہ : کتاب بہشتی زیور از علامہ اشرف علی تھانوی

    السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ جب سے یہ نظم پڑھی تب سے مجھے یہ نظم بہت اچھی لگتی ہے، آج جب یونہی انٹرنیٹ پر تلاش کی تو کہیں بھی یونیکوڈ ٹائپ شدہ حالت میں نہیں ملی، سوچا خود میں ہی کیوں نہ ٹائپ کردوں، تو نظم حاضرِ خدمت ہے، پڑھیئے اور داد دیجیئے۔ نظم - اصلی انسانی زیور - نقل شدہ : کتاب...
  11. عبدالرؤف

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    بھئی یہ تو ذبردست کام ہوگیا، تمام متعلقین کو جزاک اللہ خیر۔
  12. عبدالرؤف

    عاطقہ نام کا مطلب بتائیں

    درست حروفَ تہجی "عاتکہ" ہے، اور معنیٰ "اصیل شریف" ہے۔ مزید تفصیلات کے لیئے ملاحظہ ہو : http://goo.gl/O0Vb3
Top