اور مدین کی طرف ہم نے ان کے بھای شعیب کو بھیجا۔ اس نے کہا ،،، اے برادرن قوم اللہ کی بندگی کرو، اس کے سوا تمھارا کوی خدا نہین ہے۔ تمھارے پاس تمھارے رب کی صاف رہنمای اگی ہے، لہذا وزن اور پیمانے پورے کرو، لوگوں کو ان کی چیزوں میں گھاٹا نہ دو، اور زمیں میں فساد برپا نہ کرو جب کہ اس کی اصلاح ہوچکی ہے...