سات ڈیجیٹل محفلین

سید عاطف علی

لائبریرین
خفیہ کو اور کتنا خفیہ رکھنا ہے بھائی۔۔۔ اکاؤنٹ سے ساری رقم نکلوائیے تا کہ حصے کئیے جا سکیں۔
بس آج آج تھوڑا اور صبرکر لو آج آخری دن جو ہے ۔ کل حصے بخرے ہو جائیں گے اور خاموشی سے پہنچ بھی جائیں گے ۔
ایس ایم ایس پر نظر رکھنا بس۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور جیتو پاکستان سے ملنے والی رقم کی اطلاع ایس ایم ایس کے ذریعے جلد آپ تک پہنچنے ہی والی ہے۔
فہد مصطفےٰ بھائی نے بولا تھا کہ کسی کے کہے پر یقین نہیں کرنا کیونکہ ان کا نام لے کر لوگوں کو انعام کا لالچ دے کر کسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے کو کہا جاتا ہے۔

عاطف بھائی۔۔۔۔ بچ کے رہئیے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
من گیا توانوں۔

ایس ایم ایس آنا ہے آپ کو اور کرنے والے ہوں گے سید عاطف علی۔
سید عاطف علی بھائی آ جائیے۔۔۔ نیب والے ہم بہن بھائی کی چال میں آ گئے

جی جی ابھی پتہ چل جاتا ہے کہ وہ ایس ایم ایس والی بات کس لئے کی تھی۔۔۔ تا کہ معلوم ہو جائے کہ کس کی وجہ سے اکاؤنٹ خفیہ رکھنا پڑا۔
ہُن منو تسی سو واراں۔۔۔ :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاد آوری کا شکریہ۔ واقعی آج ناجانے کتنے عرصے بعد یہاں آنا ہوا۔
ویسے آوارہ گردی تو سکرین پر ہی رہتی ہے بس یہاں آنا نہیں ہوتا ۔۔ خورے۔۔۔ اسی بھیس وٹائی بیٹھےآں۔
شکریے نوں کسے نکرے رکھو تے آیا جایا کرو محفل وچ۔ تہاڈے نال ہی محفل دیاں رونقاں قائم نیں بھرا جی۔
 
رانجھے دا بھیس وٹاؤناں تے سمجھ آؤندا اے ۔ تساں کدے لئی جوگ لے لیاء۔
میریاں ساریاں ہیراں نس پج گئیاں نیں۔ لولز

کرونا کے زمانے میں ٹریول وی لاگز دیکھنے کی لت لگی اور ایسا مبتلا ہوا کہ فراغت کے زیادہ تر لمحات دنیا دیکھتے گزر جاتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میریاں ساریاں ہیراں نس پج گئیاں نیں۔ لولز

کرونا کے زمانے میں ٹریول وی لاگز دیکھنے کی لت لگی اور ایسا مبتلا ہوا کہ فراغت کے زیادہ تر لمحات دنیا دیکھتے گزر جاتے ہیں۔
ساریاں ہیراں بوں چاچےکیدو دے حوالے جرنا سی۔ اپنے ورگا بنا چھڈدا۔
 
Top