نتائج تلاش

  1. محمد جمیل اختر

    افسانہ : میں پاگل نہیں ہوں

    افسانہ : میں پاگل نہیں ہوں مصنف: محمدجمیل اختر پچھلے دو سال سے سرکاری پاگل خانے میں رہتے رہتے میں نے اپنی زندگی کے تقریبا ہر واقعے کو یا د کر کے اس پر ہنس اور رو لیا ہے۔ ویسے میں پاگل نہیں ہوں ۔۔۔۔ آپ کو یقین تو نہیں آئے گا کہ اگر پاگل نہیں ہوں تو پاگل خانے میں کیا کر رہا ہوں ، دیکھیں جی...
  2. محمد جمیل اختر

    مختصر کہانیاں ۔۔۔ محمد جمیل اختر

    امن کی فاختہ جنگل میں پرندوں کی زور دار بحث جاری تھی ، مدعا یہ تھا کہ جنگل ختم ہوتے جارہے تھے ، آخر انسان پرندوں کے حقوق کا خیال کیوں نہیں رکھتا ، جنگل ختم ہوگئے تو پرندے کہاں جائیں گے۔۔۔۔ وہیں شہر سے آئی ایک فاختہ بیٹھی پرندوں کی ساری بحث سن رہی تھی ، اس نے کہا ۔’’میرے پیارے دوستو ، انسان کو...
  3. محمد جمیل اختر

    کچھ اقتباسات

    بہت شکریہ ،
  4. محمد جمیل اختر

    افسانہ ایتھا زاگورا

    ( اشاعت ،روزنامہ ایکسپریس نیوز گیارہ مئی ۲۰۱۵) افسانہ : ایتھا زاگورا مصنف : محمد جمیل اختر "انواراحمد ڈائری لے آئے ؟" "اوہ ابا جی آج دفتر میں کچھ مصروفیت اتنی زیادہ تھی کہ ذہن سے ہی نکل گیا لیکن کل یاد سے لیتا آوں گا۔" "مجھے پہلے ہی پتہ تھاتم نے بھول جانا ہے کبھی میری چیزیں یاد رہی ہیں تمہیں...
  5. محمد جمیل اختر

    کچھ اقتباسات

    ایچ اے خان صاحب بہت شکریہ کے آپ نے تحریر پڑھی ، میں لکھنے کے بعد وضاحت دینے کو درست نہیں سمجھتا سو جوجیسا سمجھے اس کی مرضی ، شاد و آباد رہیں
  6. محمد جمیل اختر

    کچھ اقتباسات

    اللہ پاک کا شکر ہے ، خیریت سے ہوں ، آپ سنائیں کیسے ہیں ؟ جی کچھ مصروفیت کے باعث فورم پر وقت نہیں دے سکا
  7. محمد جمیل اختر

    کچھ اقتباسات

    مصنف : محمد جمیل اختر 1: "آپ کی منزل وہاں تک ہے ، جہاں تک آپ ہمت نہیں ہارتے۔۔۔" 2: " زندگی گزارنے کے ہزار فلسفے معلوم ہونے کے باوجود زندگی پریشان ہو سکتی ہے، زندگی میں سکون اللہ پاک کے فضل سے ہے، نا کہ انسان کی کوشش کا نتیجہ ...." 3:"ایسی بحث کہ جس کا نتیجہ کچھ بھی نہ ہو ، نہیں کرنی چاہیئے...
  8. محمد جمیل اختر

    ٹھنڈی دھوپ

    ایک اقتباس مصنف: محمد جمیل اختر گرمیوں کی دوپہریں بھی اپنے اندر کمال کی یادیں سموئے ہوئے ہیں ، پیپل پر بیٹھی کوئل کی آواز ، ا س کوئل سے کتنی ملتی ہے جو میرے بچپن میں چہکتی تھی اور میں اسے ڈھونڈنے کی خاطر تپتی دوپہر میں چپکے سے گھر سے نکلتا تھا لیکن افسوس میں اسے کبھی بھی نہ ڈھونڈھ سکا۔ اور اب...
  9. محمد جمیل اختر

    جو خود کو دیکھوتو اپنی آنکھوں سے دیکھو

    "بعض دفعہ آپ بالکل سیدھا چل رہے ہوتے ہیں ، اور آپ کے دل میں کوئی کهوٹ نہیں ہوتا، لیکن دنیا آپ کو غلط سمجھ رہی ہوتی ہے ، اور یہی دنیا ایک غلط آدمی کو عین درست آدمی سمجھ لیتی ہے،چونکہ دنیا اوپری نگاہ سے فیصلہ کرتی ہے، سو خود کو دنیا کی نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے ....." مصنف :محمد جمیل اختر
  10. محمد جمیل اختر

    ہر مال ہرچیز

    "ہر مال ہرچیز" ایک تپتی ہوئی دوپہر میں ایک دیوار کے سائے میں ایک اداس ، پریشان آدمی تھوڑی تھوڑی دیر بعد پکارے "ہر مال ، ہر چیز" کون اسکی آواز سنے کون اسکی بات سنے ایسی تپتی دوپہر میں "ہر مال ، ہر چیز" "ہر چیز دس روپے میں یہ پلاسٹک کی چوڑیاں یہ مٹی کے برتن ، یہ آنکھوں کا سرمہ یہ کپڑوں کے بٹن ہر...
  11. محمد جمیل اختر

    یوم مزدور

    The Poverty Line(خط غربت) "بعض دفعہ ایک لکیر کا فاصلہ بھی نہیں مٹایا جاسکتا، زندگیاں گزرجاتی ہیں لیکن فاصلہ جوں کا توں رہتا ہے، لوگ دن رات محنت کرتے ہیں، خون پسینہ بہاتےہیں لیکن یہ ایک لکیر کا فاصلہ ہے کہ مٹتاہی نہیں۔۔۔۔۔اور بعض دفعہ تویہ فاصلہ اوربڑھ جاتا ہے ، جن معاشروں میں انسانوں کے حقوق...
  12. محمد جمیل اختر

    نظم: حالات کوئی موسم نہیں

    نظم: حالات کوئی موسم نہیں شاعر:جمیل اختر حالات کوئی موسم نہیں کہ خود بخود بدل جائیں ۔ گرمی ہو اس قدر کہ ہر آنکھ پیاسی ہو ایسے میں اٹھے وہ گھنگھور گھٹا اور ایسے جھوم کے برسے کہ دشت کی صدیوں کی پیاس بجھ جائے اور ہر آنکھ میں شادمانی ہو امن کی ندیاں جو کب سے سوکھ گئیں ان میں پھر سے رواں پانی ہو پھر...
  13. محمد جمیل اختر

    آنکھیں بول نہیں سکتی

    جناب زبردست ، خوش رہیں
  14. محمد جمیل اختر

    بوجھ

    کیا افسانہ ہے جناب ، اس تحریر نے اداس کردیا۔۔۔ بہت کمال لکھا ہے۔ معاشرے کی عکاسی کرتا ہوا افسانہ۔۔۔ جہاں مفلسی بھی ہو اور بیٹی رخصت کرنے کو ہاتھ کچھ نہ ہو۔۔۔۔ جنہوں نے سہارہ بننا تھا وہ اپنی بیویوں کیساتھ چل دیئے ۔۔۔۔۔ ایک دکھ بھری کہانی ۔۔۔۔۔ خوش رہیں جناب اور لکھتے رہیں
  15. محمد جمیل اختر

    افسانہ : تھکن

    بہت شکریہ جناب خوش رہیں آباد رہیں
  16. محمد جمیل اختر

    ناپاک

    موجودہ حالات کے تناظر لکھاگیا ایک دردناک افسانہ، بیانیہ چست ہے فقرے عمدہ اور کسے ہوئے۔ مصنف کا یہ پہلا افسانہ ہے جو میں نے پڑھا ہے لیکن تحریر بتا رہی ہے کہ وہ اس بستی کے پرانے مکین ہیں اور عرصے سے لفظوں سے کھیل رہے ہیں ، خوش رہیں جناب آپ کو مزید پڑھنا چاہتا ہوں
  17. محمد جمیل اختر

    ایک انڈا وہ بھی گندا ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    بہت خوب جناب ، کیا بات ہے
  18. محمد جمیل اختر

    مختصر کہانی ، طویل دکھ

    سر آپ کو پوری آزادی ہے کہ کھل کر تنقید کریں یقینا انسان تنقید سے بہت سیکھ سکتا ہے ، تنقید نہ ہوگی تو سیکھیں گے کیسے
  19. محمد جمیل اختر

    مختصر کہانی ، طویل دکھ

    جی بالکل جہان دانش کمال کی کتاب ہے ، ویسے خاکسار کا خیال ہے کہ آب بیتی ضروری نہیں کہ جگ بیتی ہو، بہرحال آپ کے مشورے پر ممنون ہوں
Top