السلام علیکم!
مکرمی میں ان پیج ۳ استعمال کر رہا ہوں۔ مجھے دستیاب شدہ فائل کی صورت کچھ ایسی ہے کہ ایک صفحے پر کالم بنا کر دو کتابی صفحے ٹائپ کئے گئے ہیں (لنک)۔ صفحے کی پراپرٹیزاس لنک میں دکھائی گئی ہیں۔
اس دو کالمی کتابت سے مسئلہ یہ پیدا ہوگیا ہے کہ اب جب میں فوٹ نوٹ کے ذریعے حاشیہ لگانے کی...