نتائج تلاش

  1. اسلم رضا غوری

    حاتم بھائی۔ روحانی ڈائجسٹ کی جانب سے بروز بدھ مرکزی مراقبہ ہال گیا تھا،نھوں نے شمش الدین عظیمی...

    حاتم بھائی۔ روحانی ڈائجسٹ کی جانب سے بروز بدھ مرکزی مراقبہ ہال گیا تھا،نھوں نے شمش الدین عظیمی صاحب سے ملاقات کا بروز جمعہ 11 بجے صبح وقت دیا ہے۔انشاء اللہ کل ملاقات کے بعد آپ کو معلومات و صورت حال فراہم کروں گا،
  2. اسلم رضا غوری

    اردو لکھو ، اردو بولو ، اردو پڑھو ( خواجہ حسن نظامی )

    بلال بھائی ۔آپ کو اردو زبان کی ترقی میں سنگ میل قرار دیا جاسکتا ہے۔ انشاء اللہ، ہم ضرور اس کام کو سر انجام دیں گے،اس کی بدولت ہم اردو زبان کو ہر کمپیوٹر کی جان بنادیں گے،اگر اس کو ڈاؤن لوڈ کی مختلف سائیٹ پر بھی شامل کرادیا جائے تو کافی لوگ اس سے استفادہ کرسکیں گے۔
  3. اسلم رضا غوری

    تعارف خادم اردو مابدولت چشم وچراغ خاندانِ غوری" اسلم رضا غورری" تعارف" میں جلوہ افروز ہورہے ہیں۔

    متحرم سید ذیشان،متحرم محمد وارث،متحرم شمشاد اورمتحرم الف عین آپ کی محبت و خوش اخلاقی کا مشکور وممنون ہوں۔
  4. اسلم رضا غوری

    تعارف سیکھنا زندگی کی علامت ہے۔

    غزالہ ظفر محفل میں خوش آمدید۔
  5. اسلم رضا غوری

    تعارف خادم اردو مابدولت چشم وچراغ خاندانِ غوری" اسلم رضا غورری" تعارف" میں جلوہ افروز ہورہے ہیں۔

    جناب عبدالرحمن،سید عاطف علی، آپ کی محبت واخلاص کا شکریہ ادا کرتا ہوں،
  6. اسلم رضا غوری

    ادیب و شعراءا کرام کے لیے ا " انٹرنیٹ سے آگاہی ،استعمال کا انعقادکامنصوبہ

    ابتداء گھر سے ہی ہوتی ہے،لہذا ن احباب سے کررہا ہوں، دوسرے شعبہءجات کے احباب،عام افراد کے لیے بھی یہی سہولت فراہم کریں گے،
  7. اسلم رضا غوری

    تعارف خادم اردو مابدولت چشم وچراغ خاندانِ غوری" اسلم رضا غورری" تعارف" میں جلوہ افروز ہورہے ہیں۔

    حاتم بھائی۔معذرت چاہتاہوں،میں نے پوسٹ پر ان کا رابط نمبر دیا تھا، "اردو ویب"کے ذمہ دار احباب سے کہا تھا،وہ ان کو ایک ای میل کر کے مطلع کردیں،تاکہ اس حوالے سے ان سے ملاقات کی جاسکے،انشاء اللہ کل ضرور اس سلسلے میں ان سے رابطہ کروں گا،
  8. اسلم رضا غوری

    ادیب و شعراءا کرام کے لیے ا " انٹرنیٹ سے آگاہی ،استعمال کا انعقادکامنصوبہ

    ادیب و شعراءا کرام کے لیے کسی شہر میں ایک روزہ " انٹرنیٹ سے آگاہی اور اس کا استعمال"پروگرام کا انعقادکامنصوبہ بنایا جائے،تاکہ یہ احباب اپنے ہنر وفن کو باآسانی لوگوں تک پہنچا سکیں، میں کراچی میں اس سلسلے میں مختلف ادباء وشعراء کرام سے ملاقات ہوئی ہے، ان سے ان امور پر بات ہوئی ہے،چند ادیب...
  9. اسلم رضا غوری

    تعارف خادم اردو مابدولت چشم وچراغ خاندانِ غوری" اسلم رضا غورری" تعارف" میں جلوہ افروز ہورہے ہیں۔

    محمدعمرفاروق، سیدہ شگفتہ آپ کی محبت واخلاص کا شکریہ، جناب" محمد عمرفاروق صاحب" میں "اردو محفل " میں آکر اپنی کم علمی کا قائل ہوا ہوں ،یہاں تو اردو زبان کے گوہر نایاب ہیں،اس لیے میں خود یہاں کچھ سیکھنے، سیکھانے کے اصول پر عمل پیرا ہو کر تمام احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ایک دوسرے کے تعاون سے...
  10. اسلم رضا غوری

    تعارف خادم اردو مابدولت چشم وچراغ خاندانِ غوری" اسلم رضا غورری" تعارف" میں جلوہ افروز ہورہے ہیں۔

    اردو زبان کی مہک اردو کے باغ "اردو محفل" میں کھینچ لائ۔ مابدولت کو ا"سلم رضا غوری" کہتے ہیں،اردو ادب کے دوستوں کی بدولت اس قابل ہوئے کہ اردو کی کچھ خدمت کر سکیں،لہذا 1996ء میں بچوں کی ادبی رسالے ماہنامہ " معمار جہاں " میں بطور نائب مدیر لوگوں سے متعارف ہوا، اس کے ساتھ ہی ملتان کی ایک دبی تنظیم "...
  11. اسلم رضا غوری

    تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

    عروج خان مروت آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ اردو املا کی آپ نے بہت خوب کہی ہم اردو دان بھی غلط اردو لکھ اور بول رہے ہیں، اس سلسلے میں میں جلد ہی اردو املا کے لیے ایک سلسلہ اردو محفل میں شروع کرنے کی تیاری کررہا ہوں۔ جس میں درست املا کی امثال ہوں گی۔
  12. اسلم رضا غوری

    تعارف پاک نیوز لائیو

    جناب سویم نذر؛ خوش آمدید ہم بھی اس ہی دشت کے مسافر ہیں،جس کی آپ بھی خاک چھانتے ہیں، موبائل فون پر ٹوئیٹر کے تعاون سے نیوز سروس شروع کر رہے ہیں۔اردو محفل کی خبریں متعارف کر رہے ہیں۔InfoNewsNetwork @ سروس کے حصول کے لیے اپنے موبائل سے Follow InfoNewsNetwork لکھ کر 40404 پر بھیج دیں۔
  13. اسلم رضا غوری

    اردو میں تعلیمی فورم

    جناب نبیل صاحب، اگر " اردو عالمی تعلیمی بورڈ" تشکیل دے دیا جائے جو او،اے لیول کی طرز پر طلبہ کو تعلیم دے۔اور تمام مضامین کی تعلیم کا اہتمام ہو،اس میں اردو زبان سے محبت کرنے والے افراد اپنے اپنے شعبہ جات کی تعلیمی کورس تشکیل دے سکتے ہیں۔
  14. اسلم رضا غوری

    اردو میں تعلیمی فورم

    اس سلسلے میں جلدازجلد مضامین پر دستیاب تحاریر کو فورم کی مضامین کے زمرے میں شامل کرائیں۔
  15. اسلم رضا غوری

    اردو میں تعلیمی فورم

    اردو ویب کےتحت تعلیمی بورڈ کی تشکیل دے دی جائے۔دلچسپی لینے والے افراد کو مضامین کا سربراہ بنادیا جائے،آپس میں طے کر کے تعلیمی بورڈ کا سربراہ مقرر کرلیں،اس کام کو آگے بڑھائیں۔
  16. اسلم رضا غوری

    شعراء کا تعارف۔

    مشہورومعروف شعراء کا تعارف۔
  17. اسلم رضا غوری

    خواجہ شمس الدین عظیمی کی کتابیں

    یہ ان کا ایڈریس،معلومات ہے۔ Markazi Muraqaba Hall Surjani Town Karachi, Pakistan. Ph: 00 92 21 3691 2786 Fax: 00 92 21 3691 0786 Eml: markazi_muraqaba_hall@azeemiasilsila.org Web: WWW.AZEEMIASILSILA.ORG
  18. اسلم رضا غوری

    خواجہ شمس الدین عظیمی کی کتابیں

    خواجہ شمس الدین عظیمی کا مرکز میرے قریب ہے۔میں ان سے مل کر باقاعدہ اجازت حاصل کرلیتا ہوں۔اور اردو ویب کے حوالے سے ان کو آگاہ کرسکتا ہوں۔اگر خادم میں سے کوئ ان کو برقی خط کے ذریعے آگاہ کردے تو اچھی بات ہوگی۔
  19. اسلم رضا غوری

    نئے منظر۔ جدون ادیب

    نئے منظر جدون ادیب۔ کراچی میں نے اپنے دفتر کی انتظار گاہ کی طرف دیکھا۔ وہاں فردوس علی موجود تھا۔ اس نے اپنے بالوں کو خضاب لگایا ہوا تھا۔ چہرے کی جھریوں سے اس کی ڈھلتی عمر کا اندازہ ہورہا تھا۔ وہ کچھ بوڑھا ہوگیا تھا، مگر اس کی مونچھیں آج بھی تنی ہوئی تھیں اور وہ حسب عادت انھیں تاؤ دے رہا تھا۔ میں...
Top