نتائج تلاش

  1. ف

    بم بنانا سیکھیں

    بنی بنائ چیزکویہ پوسٹ کیا بنا سکتی ہے۔۔۔۔مزاح کوطنزنہ سمجھا جاے پلیز:grin:
  2. ف

    بم بنانا سیکھیں

    بم بنانا سیکھیں
  3. ف

    تعارف فاروق راشد کو خوش آمدید

    آپ سب کا بے حدشکریہ
  4. ف

    خاموشی کب نہیں؟

    بہت عمدہ جناب :D
  5. ف

    خاموشی کب نہیں؟

    بولنے کا موڈ۔۔۔۔۔۔۔ہو نہ ہو۔۔۔۔۔۔خواتین کوکیا فرق پڑتا ہے؟ جی ہاں بہت بڑے جواب میں ایک اقرار بھی ہے۔۔۔۔۔۔اور وہ یہ کہ بولنا اتنا آسان کام بھی نہیں
  6. ف

    خاموشی کب نہیں؟

    شائداسی کولاجواب ہونا بھی کہتے ہیں :lol:
  7. ف

    شوہرسے ڈرنے کے فاءدے

    دوباتیں۔۔۔۔۔۔دونوں سنجیدہ
  8. ف

    صحیح یقین کیا ہے؟

    آمین جزاک اللہ
  9. ف

    بھلای کا بدلہ

    آمین جزاک اللہ
  10. ف

    چھ نمبرکی بات

    میرا جواب صرف سلام سلام ہے۔۔۔۔۔قرآن کا یہی حکم ہے :)
  11. ف

    متفرق باتیں

    آمین جزاک اللہ
  12. ف

    دعوت سے ہونے کا یقین ا جاے

    میں نے جوعیدمبارک کہا اس سے مراد فی زمانہ راءج عید ہرگزنہیں
  13. ف

    کوے کا انٹرویو

    اتنی بے رخی اچھی نہیں شمشاد نئ جان پہچان ہے کچھ توخیال کر :)
  14. ف

    کوے کا انٹرویو

    انڈرایسٹیمیٹ تو نہ کریں :)
  15. ف

    شوہرسے ڈرنے کے فاءدے

    اتنی اچھی اورسنجیدہ باتیں کرلیتی ہیں اور کہتی ہیں کہ سنجیدہ ہونا نہیں آتا۔۔۔۔۔۔ایسا کیوں؟
  16. ف

    شوہرسے ڈرنے کے فاءدے

    لیکن یاد رہے بیوی کا فاءدہ شوہر سے ڈرنے میں ہی ہے۔۔۔۔۔۔اب وہ ڈرے یاشوہرکوڈراءے ہمیں اس سے کوءی غرض نہیں :) لیکن یہ سچ ہے کہ آپ کی بھابی مجھ سے نہیں ڈرتیں اور نہ مجھے ایسی ضرورت پیش آتی ہے۔۔۔۔اور یہ بالکل سچ ہے :)
  17. ف

    شوہرسے ڈرنے کے فاءدے

    رازکی بات یہ ہے کہ شوہرہمیشہ فاءدہ میں ہی رہتے ہیں :lol: :lol:
  18. ف

    بیگم سے ڈرنے کے فاءدے

    جی ہاں عورتوں کی بہادری کاکیا کہنا :lol: بس لال بیگ۔۔۔۔چھپکلی اورچوہے کا معاملہ ذرا مختلف ہے :lol: :lol:
Top