نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    اقتباسات قومیت وصوبائیت اور زبان ورنگ کے تعصب کی اصلاح--مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ الله تعالیٰ

    ۱۶ صفر المظفر ۱۴۲۳ ؁ھ مطابق ۲۷ اپریل ۲۰۰۲؁ء بروز ہفتہ ، بعد مغرب زبانوں اور رنگوں کا اختلاف ذریعہ معرفت الہٰیہ ہے اب ایک نئی بات سنو! جو شاید مجھ ہی سے سنو گے۔ ملاوی میں ایک رات دو بجے میری آنکھ کھل گئی تو کتا بھونک رہا تھا۔ میں نے سوچا کہ کیا بات ہے کہ یہاں کا کتا بھی اسی زبان میں بھونکتا ہے...
  2. یاسر شاہ

    اقتباسات قومیت وصوبائیت اور زبان ورنگ کے تعصب کی اصلاح--مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ الله تعالیٰ

    بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّی عَلٰی رَسُوْلِہِ النَّبِیِّ الْکَرِیْم ۱۶ شعبان المعظم ۱۴۲۷؁ھ مطابق ۱۰ ستمبر ۲۰۰۶ ؁ء بروز اتوار ، بعد عصر زبان ورنگ کا اختلاف اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے ارشاد فرمایا کہ سب مسلمان بھائی بھائی ہیں۔ اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ اِخۡوَۃٌ...
  3. یاسر شاہ

    اقتباسات قومیت وصوبائیت اور زبان ورنگ کے تعصب کی اصلاح--مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ الله تعالیٰ

    عرض مرتب اس وقت ساری دنیا میں غیر مسلموں کی طرح ’’ قومیت وصوبائیت اور رنگ وزبان ‘‘ کو بنیاد بنا کر مسلمان جس طرح آپس میں اختلافات اور انتشار کا شکار ہیں جو کہ قرآن وحدیث کی تعلیمات کے بالکل منافی ہے ۔ اس فتنہ کی اصلاح کے لیے حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم (رحمہ الله تعالیٰ...
  4. یاسر شاہ

    انتخاب از :شاہ جو رسالو :

    مُنڪِرَ ۽ نَڪِيرَ کي جَڏھِن ڏِٺائِين اَڳِيان اُٿِي اُنِ کي پُنهون پُڇِيائِين اَدا اِئائِين ڪو لَنگِهئو ساٿُ سَڄَڻَ جو When Sasui saw the angels of enquiry At once from them she made this query " ?Did you all see my love's party passing by" قبر میں منکر نکیر اس کی پرسش کو جب آئے چونک کے پوچھا...
  5. یاسر شاہ

    انتخاب از :شاہ جو رسالو :

    اَچِي عِزرائِيلَ سُتِي جاڳائِي سَسُئِي ٿِي ڊوڙائي دَلِيلَ تَہ پُنهونءَ ماڻُهو موڪِلِئو عزرائیل نے سسی کو جب نیند سے آکے جگایا سوچ رہی تھی قاصد شاید یار کی چٹھی لایا When the angel of death awakened the maid Sasui surmised a messenger Punhoon has sent عزرائیل جگائی سسی سُتی وچ تھلاں دے...
  6. یاسر شاہ

    مبارکباد اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا

    شوّال کے تازہ مہ و خورشید مبارک سب کو مری جانب سے دلی عید مبارک سب روزے، تراویح، مناجاتِ شبِ قدر اک زندگیِ نو کی یہ تمہید مبارک بچھڑے ہوئے یاروں کے پیاروں کے نظارے روٹھے ہوؤں کی از سرِ نو دید مبارک
  7. یاسر شاہ

    انتخاب از :شاہ جو رسالو :

    آيَلِ اُنِ نَہ وِسَھان ھَنجُون جٖي ھارِينِ آڻِئو آبُ اَکِيُنِ مان ڏيھَ کي ڏيکارِينِ سَڄَڻُ جٖي سارِينِ سي نَہ رُونِ نَہ چُوَنِ ڪِي Mother, I cannot trust in those Whose eyes with tears do over-flow Who bring the water to their eyes Their sorrow to the world to show Who love Beloved hide their...
  8. یاسر شاہ

    انتخاب از :شاہ جو رسالو :

    دارُون ۽ ڪارُون، جانۡ ڪِي ڪِئا ويڄَ مُون ٻُڪِي ڏِيندا ٻاجَهہ جِي نِھاري نارُون جَنِ جُون سيڻَ لَھَنِ سارُون تَنِ تان ڏُکوندو ڏُورِ ٿِئي چارہ گر نے جتن کیے، پر درد ہوا نہ دور آپ ہی درد کا درماں دیں گے چُھو کر تن رنجور پوچھیں جن کو حضور تو روگ نہ ان کو لاگے دارو درمل کرکے تھکے ، ہارے وید...
  9. یاسر شاہ

    غزل: کچھ سفر زندگی کا باقی ہے

    انتخاب پسند آیا -ماشاء الله بہت خوب -
  10. یاسر شاہ

    غزل : ان کے پہلو میں بھی کچھ کمی رہ گئی- فرحان محمد خان

    السلام علیکم فرحان بھائی ،غزل پسند آئی داد حاضر ہے - لگتا ہے آپ کی غزل ایک مسلسل غزل ہے ،جس کا اسلوب بھولی بسری یادوں کی جھلکیوں کے موافق ہے ،یوں کہ کہیں ادھورے قصّے ادھورے جملوں کی صورت ہیں تو کہیں اشاروں سے کام لیا گیا ہے بہرحال آپ کا یہ تجربہ قاری کو آپ کی کیفیات میں شریک رکھتا ہے -...
  11. یاسر شاہ

    میں کنودہوں، میں عجول ہوں،میں ظلوم ہوں،میں جہول ہوں

    دل سے قبول ہے ۔:)داد پر دادی یاد آگئیں اور ان کا فرمانا ہمیشہ دیر کر دیتی ہوں میں ۔
  12. یاسر شاہ

    میں کنودہوں، میں عجول ہوں،میں ظلوم ہوں،میں جہول ہوں

    محترمی آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی -الله تعالیٰ آپ کو طویل حیات سے، بمع صحت و عافیت، سرفراز کرے -آمین اصل تو اول جلول ہی ہے -مگر الول جلول بھی رائج ہے انھی معنوں میں : https://www.rekhtadictionary.com/meaning-of-aluul-jaluul?lang=ur...
  13. یاسر شاہ

    غزل - (2025-03-15)

    "تک" یہاں تیر بہدف ہے،میرے ذہن ہی میں نہ آیا ۔ آپ کا لکھا ثقہ اور سکہ رائج الوقت ہے میرا لکھا خام اور بدنام -
  14. یاسر شاہ

    غزل - (2025-03-15)

    السلام علیکم مزاج کیسے ہیں برادرم ؟ غزل زبانِ عشق میں ہے تذکرہ جمال کا وفا، جفا، حیا، ادا، فراق اور وصال کا شعر کا وزن ٹھیک ہے ،روانی اچھی ہے -مگر دوسرے مصرع میں کچھ ادھورا پن ہے، یوں کر دیکھیں : بیان ہے وفا، جفا، فراق اور وصال کا مگر بات یہ ہے کہ دوسرا مصرع آپ کا محض "تذکرہ جمال " کی...
  15. یاسر شاہ

    غزل

    السلام علیکم خورشید صاحب آپ کی غزل دیکھ کر بے ساختہ کچھ باتیں دل میں آئیں جنھیں محض بطور مختلف نقطۂ نظر دیکھیے گا اصلاح سمجھنے کی ضرورت نہیں - پرائے شہر میں تو ہی ہے‌ آشنا اپنا کوئی نہیں ہے سوا تیرے دوسرا اپنا اچھا ہے - "پرائے شہر" کی بجائے "دیار غیر" نہ کہا ،شاید "کلیشے" ہونے کے سبب -...
  16. یاسر شاہ

    میں کنودہوں، میں عجول ہوں،میں ظلوم ہوں،میں جہول ہوں

    قبول کر لی گئی شکریہ کے ساتھ -جزاک الله خیر -
  17. یاسر شاہ

    انتخاب از :شاہ جو رسالو :

    تُون حَبِيبُ، تُون طَبِيبُ، تُون دَردَ جِي دَوا، جانِبَ مُنھِنجي جِيءَ ۾، آزارَ جا اَنواعَ، صاحِبَ ڏيِين شَفا، مِيان مَرِيضَنِ کي. منظوم ترجمے درد میرے دا دارو توں ھیں سجن وید سُبحانی دُکھ عذاب نے کئی طرحاں دے میرے اندر جانی بخشیں شفاء مریضاں تائیں، میاں صاحب میرے۔ توں حبیب، توں طبیب، توں...
  18. یاسر شاہ

    احسن تقویم

    ماشاء الله بہت عمدہ -لطف آیا پڑھ کر- اللھم زد فزد
Top