شمالی ایران میں بحرِ قزوین کے کنارے آباد شہرِ رامْسَر میں واقع کاخِ سلطنتیِ رامسر یا کاخِ مرمر پہلوی دور کی ایک نفیس ترین یادگار ہے۔ یہ کاخ رضا شاہ پہلوی کے حکم سے ۱۳۱۶هش/۱۹۳۷ء میں تعمیر ہوا تھا اور انقلابِ ایران تک شاہی خانوادے کی اقامت گاہ کے طور پر استعمال ہوتا رہا تھا۔
عکاس: امیر علی رزاقی...