غزل
(اِنشاء اللہ خاں "انشا")
جگر کی آگ بجھے جلد جس میں وہ شے لا
لگا کے برف میں ساقی صراحیء مے لا
قدم کو ہاتھ لگاتا ہوں، اُٹھ کہیں گھر چل
خدا کے واسطے اِتنے تو پانو مت پھیلا
نکل کے وادیء وحشت سے دیکھ، اے مجنوں
کہ زور دھن میں اب آتا ہے ناقہء لیلا
گرا جو ہاتھ سے فرہاد کے کہیں تیشہ
دردنِ کوہ سے...
غزل
(اِنشاء اللہ خاں "انشا" مغفور رحمتہ اللہ علیہ)
بستی تجھ بن اُجاڑ سی ہے
کم بخت یہ شب پہاڑ سی ہے
شاید کہ ہوئی سرایتِ عشق
کچھ سینے میں چیرپھاڑ سی ہے
ہرچند کہ بولتے نہیں وہ
باہم پر چھیڑچھاڑ سی ہے
سو رہتے ہیں ایک ساتھ لیکن
تلوار کی بیچ آڑ سی ہے
اِنشا اللہ شاید آیا
اُس کوچے میں بھیڑ بھاڑ سی ہے
غزل
(اِنشاء اللہ خاں "انشا" مغفور رحمتہ اللہ علیہ)
چاہتا ہوں تجھے نبی کی قسم
حضرتِ مرتضیٰ علی کی قسم
مجھے غمگین نہ چھوڑ روتا، آج
تجھے اپنی ہنسی خوشی کی قسم
صاف کہہ بیٹھے نہ، جی میں جو ہو
آپ کو اپنی سادگی کی قسم
میں دلائی قسم تو کہنے لگے
ہم نہیں مانتے کسی کی قسم
صدقے ہوتا ہوں جس گھڑی، اِنشا...
غزل
(اِنشاء اللہ خاں "انشا" مغفور رحمتہ اللہ علیہ)
ضعف آٖتا ہے دل کو تھام تو لو
بولیو مت بھلا سلام تو لو
کون کہتا ہے بولو، مت بولو
ہاتھ سے میرے ایک جام تو لو
ہمصفیرو چھٹو گے، مت تڑپو
دم ابھی آکے زیرِ دام تو لو
انہیں باتوں پہ لوٹتا ہوں میں
گالی بھر دے کے میرا نام تو لو
اِک نگہ پر بکے ہے اِنشا...
غزل
(اِنشاء اللہ خاں "انشا" مغفور رحمتہ اللہ علیہ)
جاڑے میں کیا مزا ہو وہ تو سمٹ رہے ہوں
اور کھول کر رضائی ہم بھی لپٹ رہے ہوں
اب آپ کے دموں میں ہم آچکے، ہٹو بھی
خوش آوے پیار کس کو جب دل ہی کھٹ رہے ہوں
کیوں کر زبان سے ان کی اپنا بچاؤ ہووے
ذات و صفات سب کے جب وہ اُکٹ رہے ہوں
آتے تھے ساتھ میرے،...
غزل
(اِنشاء اللہ خاں "انشا" مغفور رحمتہ اللہ علیہ)
کیسی ہی کیوں نہ ہم میں تم میں لڑائیاں ہوں
جب کھِلکھلا کے ہنس دو باہم صفائیاں ہوں
کیوں کر نہ گدگداہٹ ہاتھوں میں اُس کے اُٹھے
وہ گوری گوری رانیں جس نے دبائیاں ہوں
جی چاہتا ہے بولیں پر بولتے نہیں ہیں
ہوویں اگر تو باہم ایسی رکھائیاں ہوں
ممکن ہے...
ایک با ر امیر خسروؒ بسنت کے دن اپنے شیخ نظام الدین اولیاء ؒ کی خانقاہ کی طرف جارہے تھے کہ راستے میں آپ نے دیکھا کہ ہندو مردوں اور عورتوں نے بسنتی لباس پہن رکھے ہیں اور بسنت کے گیت گا رہے ہیں ، آپ ؒ انہیں دیکھ کر بڑے محظوظ ہوئے ، آپ نے بھی سرسوں کے کچھ پھول توڑ کر، اپنی پگڑی میں لگا لیے، جب نظام...
منصور آفاق
جتنے موتی گرے آنکھ سے ، جتنا تیرا خسارا ہوا
دست بستہ تجھے کہہ رہے ہیں وہ سارا ہمارا ہوا
آگرا زندہ شمشان میں لکڑیوں کا دھواں دیکھ کر
اک مسافر پرندہ کئی سرد راتوں کا مارا ہوا
ہم نے دیکھا اسے، بہتے سپنے کے عرشے پہ کچھ دیرتک
پھر اچانک چہکتے سمندر کا خالی کنارا ہوا
جا رہا ہے یونہی...
ناول نگار ، ادیب اور ترجمہ کار جناب مشرف علی فاروقی ادبی حلقوں میں کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ مشرف علی فاروقی نے اردو ادب کے گراں قدر سرمائے داستانِ امیر حمزہ اور داستانِ طلسمِ ہوش رُبا کو انگریزی زبان کے قالب میں ڈھالا۔
فاروقی صاحب کا کہنا ہے کہ "اد ب کی کوئی قومی شناخت نہیں ہوتی،دھڑے بندیوں سے...
محمد وارث صاحب نے لفظ اللہ کے وزن کی بابت سوال کا جواب دیتے ہوئے صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی مشہور زمانہ غزل وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ" کا حوالہ دیا کہ اس غزل میں "اللہ اللہ" کو کس وزن پر باندھا گیا ہے تو ہمارے ذہن میں میر تقی میر کی اس غزل کا مصرع آ گیا کہ اس میں میر نے "اللہ اللہ" کو...
(تحریر۔فیاض الدین صائب)
آداب عرض ہے فرسودہ صاحب۔
جیتے رہو میاں ،،،،، فعولو فعلن مفائلاتن"۔
جی میں سمجھا نہیں۔ میاں تم سمجھ بھی کیسے سکتے ہو۔ یہ تو بڑے بڑے تیس مار خاں نہیں سمجھ سکے تو تم کس کھیت کی مولی ہو۔ شعر کہنے کے لئے علمِ عروض جاننا بیت ضروری ہے بلکہ علمِ عروض ہی جاننا ضروری ہے۔
مگر ہم نے...
کل منعقد ہونےو الے ایک طرحی فی البدیہہ مشاعرے میں کہی گئی خاکسار کی غزل۔۔۔ آپ احباب کی بصارتوں کی نذر:
ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا
وہ شخص بھی کہاں کا ہے اوتار، دیکھنا
اٹھّے گا حشر، شام کا بازار دیکھنا
گرتی ہے کس کے ہاتھ سے تلوار، دیکھنا
دیکھے تھے خواب راحتِ وصلت قرار کے
لازم ہوا ہے ہم کو...
بدرالقادری مصباحی فکرِ اقبال کے حسین و جمیل مظہر
ڈاکٹرمحمد حسین مُشاہد ؔ رضوی
مولانا بدرالقادری مصباحی کا شمار ممتاز دانش ور عالمِ دین،بلند پایہ محقق، مایۂ ناز ادیب،بے مثل واعظ اور عظیم مبلغ و داعیِ دین میں ہوتا ہے۔آپ کی ذات ہمہ جہت خوبیوں کی حامل ہے۔دورِ حاضر کے بریلوی علما میں آپ...
اردو شاعری کے آغاز کا پس منظر…اجمالی جائزہ
٭ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی ، مالیگاؤں
عرب اور ایران سے ہندوستان کے تجارتی تعلقات بہت قدیم زمانہ سے ہیں ۔عرب ایک ریگستانی ملک ہے چونکہ زراعت کے لیے اس میں پانی کے ذخیرے اورزندگی بسر کرنے کے لیے روزی کمانے کے امکانا ت بہت کم ہیں۔اس لیے...
سلطان سبحانی … مثبت رویّوں کا مخلص نقّاد
٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی ، مالیگاؤں
سلطان سبحانی مالیگاؤں کے ممتاز ناول و افسانہ نگار ، فکشن رائٹر، مایۂ ناز ادیب و شاعر اور خلوص و متانت کے پیکر سلجھے اور منجھے ہوئے منفرد نقّادبھی ہیں ۔ آپ کا تنقیدی شعور کسی سے مستعار نہیں بل کہ خود...
سلیم شہزاد کے ناولوں کا سرسری جائزہ
٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی ، مالیگاؤں
دنیاے اردو ادب میں سلیم شہزاد یوں تو بنیادی طور پر ناقد اور محقق کے روپ میں مشہور و معروف ہیں ۔شہرِ ادب مالیگاؤں کے اس فن کا ر کو تنقید و تحقیق کے میدان میں جو امتیازی شہرت و مقبولیت حاصل ہوئی وہ اپنی مثال آپ...
محمد علم اللہ اصلاح
”آدمی سکون کی تلاش میں کتنی ہی دور کیوں نہ چلا جائے آخر کار لوٹ کر اپنے احباب کی طرف ہی آتا ہے ۔اپنے پرانے دنوں کے بارے میں سوچ کر اور اپنے اس بچپن کی زندگی کو یاد کر کے ذرا خوش ہو لیتا ہے لیکن پھر وہی شام ،وہی رات اوروہی تنہائی ہوتی ہے ۔ مجھے یہاں آنے سے پہلے معلوم تھا کہ پر...