گاندھی جی اب دیکھ لیں آ کر اپنا ہندوستان
(منظر بھوپالی)
گاندھی جی اب دیکھ لیں آ کر اپنا ہندوستان
کیسے کیسے آپ کے چیلے ہوگئے بےایمان
اب تو اُلٹا پاٹ پڑھائیں آپ کے تینوں بندر
جھوٹ ہی بولو،جھوٹ ہی دیکھو، ناچو جھوٹ کو سن کر
مکاری ہے، عیّاری ہے، اس یُگ کی پہچان
گاندھی جی اب دیکھ لیں آ کر اپنا...
ایک محب وطن پاکستانی ہوں۔ پاکستانی کے برے حالات پر بہت دکھی رہتاہوں۔ ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی دعا کرتا رہتا ہوں۔ چھوٹا موٹا بلاگنگ کرتا ہوں۔ اور کچھ اچھی چیزیں اور معاشرہ میں موجود برائیوں اور ان کے پیچھے چھپے کرداروں کو بے نقاب کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔
اللہ ہمارے ملک پاکستان کو سدا...
امریکی جرنیل کا چشم کشا اعتراف ’’ہم افغان جنگ ہار چکے!‘‘
سید عاصم محمود اتوار 30 نومبر 2014
ان اسباب کا بیان جو عراق و افغانستان میں امریکا کی عبرت ناک شکست کا سبب بن گئے ۔ فوٹو : فائل
ابراہام لنکن امریکا کے لیجنڈری حکمران گزرے ہیں۔ ان کا قول ہے: ’’سیکھنے کے عمل میں غلطیاں پانی پر پڑے...
غزل
(اعجاز صدیقی، فرزند سیماب اکبر آبادی)
گہرے کچھ اور ہوکے رہے زندگی کے زخم
خود آدمی نے چھیل دیئے آدمی کے زخم
پھر بھی نہ مطمئن ہوئی تہذیبِ آستاں
ہم نے جبیں پہ ڈال دیئے بندگی کے زخم
پھر سے سجا رہے ہیں اندھیروں کی انجمن
وہ تیرہ بخت جن کو ملے روشنی کے زخم
قحطِ وفا میں کاش کبھی یوں بھی ہوسکے
اک...
ترانہء اُردو
ہوگی گواہ خاکِ ہندوستاں ہماری
(اعجاز صدیقی، فرزند سیماب اکبر آبادی)
ہوگی گواہ خاکِ ہندوستاں ہماری
اس کی کیاریوں سے پھوٹی زباں ہماری
ہندو ہوں یا مسلماں، ہوں سکھ یا عیسائی
اردو زباں کے ہم ہیں، اردو زباں ہماری
مرنا بھی ساتھ اِس کے، جینا بھی ساتھ اس کے
ہم اس کے ہیں محافظ، یہ پاسباں...
Rare Photos of Partition of India – 1947
Educated Indians are aware of the ghastly 2-century imposition of British colonialism on India. However, because history is generally written by non-scientists, most Indians are utterly unaware of the horrendous human cost - 1.8 billion violent and...
تحریر: نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
اس وقت پاسپورٹ آفس کوٹلی آزاد کشمیر کا درواز ہ کھل چکا ہے اور اندر مخلوق خدا کا ہجوم، صف بستہ، باادب اور ہوشیار کھڑا ہے۔ اس قدر ہجوم کی وجہ پوچھی تو پتہ چلا کہ ظل الٰہی عموماً جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو دفتر بند رکھتے ہیں۔ تین دن مسلسل دفتر بند رہنے کی وجہ سے...
پاکستان اور امریکہ
محمد خلیل الرحمٰن
پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو نقشے پر کچھ اورہے ، کتابوں میں کچھ اور، حقیقت میں کچھ اور۔جس کے رہنے والوں میں پاکستانی بہت کم اور سندھی بلوچی پٹھان پنجابی اور مہاجر بہت زیادہ ہیں۔ بعینہ پاک امریکہ تعلقات نقشے پر کچھ اور ہیں، اخباری بیانات میں کچھ اور...
چند روز قبل ہم نے اپنے فون پر ماہانہ انٹرنیٹ پیکج سبسکرائب کرنا چاہا تو معلوم ہوا کہ یو فون کے 3 جی انٹرنیٹ کے پیکجز کی قیمتیں پہلے کی نسبت اچانک کئی گنا بڑھا دی گئی ہیں۔
ہم نے سوچا کہ شاید پاکستان کے تمام موبائل نیٹ ورک آپریٹرز نے یہی کیا ہو گا لیکن جب دیگر آپریٹرز کی ویب سائٹس پر جا کر ان کے...
پاکستان کا ایٹمی صلاحیت کے حامل ”حتف 9 نصر“ میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے ایٹمی صلاحیت کے حامل ملٹی ٹیوب میزائل ”حتف 9 نصر“ کا کامیاب کا تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تجربے کے دوران 4 میزائل جدید ملٹی ٹیوب لانچر...
انچیون: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو ایشین گیمز کے فائنل میں 4 رنز سے شکست دے کر نا صرف کامیاب دفاع کیا بلکہ ملک کے لئے ایونٹ کا پہلا گولڈ میڈل بھی پاکستان کے نام کرلیا۔
جنوبی کوریا کے شہر انچیون کے یون ہوئی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20...
جو رحمتِ عالم کو نبوت نہیں ملتی
محشر میں کسی کو بھی شفاعت نہیں ملتی
اللہ کے محبوب سبب بن گئے ورنہ
انسان کو معراج کی عظمت نہیں ملتی
اک سرورِ عالم کے سوا عالمِ کُن میں
بے داغ مکمل کوئی سیرت نہیں ملتی
دشمن کے ستانے پر بھی دیتے ہیں دعائیں
دنیا میں محمد سی شرافت نہیں ملتی
تشبیہء محمد کوئی لائے گا...
غزل
(میر مہدی مجروح)
ذبح کر ڈالا مجھے رفتار سے
تیز تر چلتے ہیں وہ تلوار سے
گالیاں دے کر نکالا بزم سے
لو وظیفہ مل گیا سرکار سے
قیمتِ دل تو کہاں گر مفت دوں
تو بھی وہ لیتے ہیں سَو تکرار سے
اپنے شکوہ میں نہ کھلواؤ زباں
خوں ٹپکتا ہے لبِ اظہار سے
لن ترانی کچھ نہیں نفی ابد
چھیڑ ہے اک طالبِ دیدار سے...
غزل
(میر مہدی مجروح)
نیچی نظروں کے وار آنے لگے
لو بس اب جان و دل ٹھکانے لگے
میری نظروں نے کیا کہا یارب
کیوں وہ شرما کے مُسکرانے لگے
مصلحت ترکِ جور تھا چندے
پھر اُسی ہت کھنڈوں پہ آنے لگے
جلوہء یار نے کیا بےخود
ہم تو آتے ہی اُن کے جانے لگے
سب کا کعبہ ہے منزلِ مقصود
ہم تو آگے قدم بڑھانے لگے...
کچھ دوست بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔
" میں PTI کا حامی ہوں اور آپ؟ کیا کہا PMLN؟ جانے دیجئے صاحب چور ہیں سارے! کس کے بارے میرا خیال پوچھا؟ PPP؟ نہیں بھئی PPP کا ذکر ہی نہ کریں اُس کا وقت اب جلد نہیں آنے والا۔ قادری کون؟ وہ کینیڈیئن؟ "
اتنے میں چائے آ گئی۔ ٹرے میں بہت سے کپ تھے، ہر ایک پر جھنڈا...