پاکستان

  1. کاشفی

    ترانہء اُردو - سر چڑھ کے بولتا ہے اُردو زباں کا جادو

    ترانہء اُردو سر چڑھ کے بولتا ہے اُردو زباں کا جادو
  2. راحیل فاروق

    مبارکباد یومِ آزادی مبارک!

    اہلِ پاکستان کو مژدہ ہو کہ وطنِ عزیز کی ایک اور سالگرہ آ پہنچی۔ دھرتی ماں کے سپوت اس کی چھاتیوں سے پھوٹتے ہوئے لہو سے ہراساں نہیں ہوئے۔ دہائیاں بیت گئیں۔ لہو جاری ہے۔ بیٹوں کے ہاتھ آج بھی مرہم رکھ رہے ہیں۔ اشیا کو زوال آتا ہے۔ نظریے پہ زوال کون لا سکتا ہے؟ ہماری مٹی کو ہمارے نظریے کا نم زندہ...
  3. نعمان اکرم

    "میں وطن پرست (نیشنلسٹ) نہیں ہاں محب وطن ضرور ہوں"

    ان تازہ خدائوں میں بڑا سب سے وطن ھے جو پیرھن اس کا ھے وہ ملت کا کفن ھے "میں وطن پرست (نیشنلسٹ) نہیں ہاں محب وطن ضرور ہوں" وطن پرستی (نیشنل ازم ) اور حب الوطنی میں فرق وطن سے محبت ایک ایسا فطری جذبہ ہے جو ہر انسان میں پایا جاتا ہے. جس زمین میں انسان پیدا ہوتا ہے، اپنی شب و روز گزارتا ہے ، جہاں...
  4. ل

    جیوے جیوے پاکستان

    جیوے جیوے پاکستان جیوے پاکستان جیوے جیوے پاکستان پاکستان پاکستان جیوے پاکستان من پنچھی جب پنکھ ہلائے کیا کیا سر بکھرائے سننے والے ان میں ایک ہی دھن لہرائے پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان جیوے پاکستان جیوے جیوے پاکستان جیوے پاکستان جیوے جیوے پاکستان پاکستان پاکستان جیوے پاکستان بکھرے...
  5. حاتم راجپوت

    کوک اسٹوڈیو سیزن 8 : سوہنی دھرتی

    2 منٹ دورانیہ کی اس ویڈیو میں پاکستان کے نامور گلوکاروں نے اپنی آواز کے سُر بکھیرے جس میں عاطف اسلم، کاوش، سارہ حیدر، علی ظفر، مائی ڈھائی، عارف لوہار، قرۃ العین بلوچ اور متعدد گلوکار شامل ہیں۔ اس سیزن کی پروڈکشن اور ہدایات مشہور بینڈ اسٹرنگز نے دی ہے۔ :) arifkarim عمر سیف
  6. کاشفی

    مجھے بجھا دے میرا دور مختصر کر دے - وسیم بریلوی

    غزل (وسیم بریلوی) مجھے بجھا دے میرا دور مختصر کر دے مگر دیے کی طرح مجھ کو معتبر کر دے میری تلاش کو بے نام و بے سفر کر دے میں تیرا راستہ چھوڑوں تو در بدر کر دے اور بکھرتے ٹوٹتے رشتوں کی عمر ہی کتنی میں تیری رات ہوں آجا میری سحر کر دے جدائیوں کی یہ راتیں تو کاٹنی ہوں گی کہانیوں کو کوئی کیسے...
  7. کمورا شہباز

    مکھی کے مرنے پر بھی احتجاج

    کل سے سارے میڈیا پر وزیر اعظم نواز شریف کے ایک بیان پر اظہار پسندیدگی اور اظہار نفرت کا شور ہے۔ کوئی کہتا ہے کہ ٹھیک کہا ہے اور کچھ کا خیال ہےکہ یہ کراچی کےشہریوں کی توہین کی گئی ہے۔ اب اصل صورتحال کیا ہے اس کا جائزہ ہم اپنے آپ کو غیر جانبدار رکھ کر سکتے ہیں۔ بیان کو پڑھیں تو یہ صاف نظر آتا ہے...
  8. فاروق احمد بھٹی

    سفرنامہ اسکردو: دیومالائی حسن کی سرزمین

    سید مہدی بخاری لکھاری پیشے کے اعتبار سے نیٹ ورک انجینیئر ہیں۔ فوٹوگرافی شوق ہے، سفر کرنا جنون ہے اور شاعری بھی کرتے ہیں۔ ان کا فیس بک پیج یہاں وزٹ کریں۔ پاکستان کے انتہائی شمال کی دیومالائی سرزمین گلگت بلتستان کا صدر مقام اسکردو قراقرم کے فلک شگاف پہاڑوں میں گھری ہوئی وسیع و عریض وادی ہے۔ لداخ...
  9. ل

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    20 اور 21 اپریل کو چین کے صدر نے پاکستان کا تاریخی دورہ کیا جس میں 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری معاہدے کئے گئے اور بین الاقوامی میڈیا نے اس دورے کو خاص کوریج دی جس میں کہا گیا کہ چین پاکستان کو خطے کی تجارتی ہب بنا رہا ہے۔ اس دورے کی چند تصاویر۔ اسلام آباد: پاک فضائیہ کے 8 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    چینی صدر کی پاکستان آمد،’46 ارب کے معاہدے ہوں گے‘

    چین کے صدر شی جن پنگ دو روزہ دورے پر پیر کو اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ راولپنڈی کے نور خان ایئربیس پر چینی صدر کے استقبال کے لیے پاکستان کے صدر ممنون حسین اور وزیرِ اعظم نواز شریف کے علاوہ اعلیٰ حکام موجود تھے۔ یہ گذشتہ نو برسوں میں کسی بھی چینی صدر کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے اور ان کے ہمراہ...
  11. فاروق احمد بھٹی

    پاکستان۔ ضلع بہ ضلع، شہر بہ شہر، قریہ بہ قریہ

    اختصار کے ساتھ اس لڑی کے بارے میں اتنا ہی ، کہ اس میں پاکستان کے تمام اضلاع کی تصاویر شامل کروں گا اور کوشش کروں گا کہ تمام اضلاع میں مختلف شہروں کی بھی تصاویر پیش کروں شروع میں پاکستان کے بارے میں کچھ۔ مذہب:اسلام
  12. محمداحمد

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    اچھے مستقبل کے لئے اچھی تعلیم ضروری ہے۔ لیکن پرائیویٹ تعلیمی ادارے صرف دولت کمانے سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ کیا جن کے پاس وسائل کی کمی ہے وہ تعلیم سے محروم ہی رہیں گے۔ کارٹون: طارق آفریدی - اے آر وائی
  13. muhajir

    یمن اور حُوثی، چند حقائق

    از قلم: مہتاب عزیز یمن کے دارالحکومت صنعاء پر قبضے اور پھر سعودیہ کی جانب سے فضائی حملوں کے آغاز کے بعد یمن کے حوثی قبیلہ دنیا بھر میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ عوام تو عوام ہمارے خاصے صاحب علم افراد کے پاس بھی حوثی قبیلے کی تاریخ اور مذہب کے بارے میں مستند معلومات نہیں...
  14. کاشفی

    میں اِس اُمید پہ ڈوبا کہ تو بچا لے گا - وسیم بریلوی

    غزل (وسیم بریلوی) میں اِس اُمید پہ ڈوبا کہ تو بچا لے گا اب اس کے بعد میرا امتحان کیا لے گا یہ ایک میلہ ہے وعدہ کسی سے کیا لے گا ڈھلے گا دن تو ہر ایک اپنا راستہ لے گا میں بُجھ گیا تو ہمیشہ کو بُجھ ہی جاؤں گا کوئی چراغ نہیں ہوں جو پھر جلا لے گا کلیجہ چاہیئے دشمن سے دشمنی کے لئے جو بے عمل ہے...
  15. کاشفی

    وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک - نواز دیوبندی

    غزل (نواز دیوبندی) وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک جب میں رو کر مُسکرایا دیر تک بھولنا چاہا کبھی اُس کو اگر اور بھی وہ یاد آیا دیر تک خودبخود بےساختہ میں ہنس پڑا اُس نے اِس درجہ رُلایا دیر تک بھوکے بچوں کی تسلّی کے لیئے ماں نے پھر پانی پکایا دیر تک گُنگُناتا جا رہا تھا ایک فقیر دھوپ رہتی ہے نہ...
  16. Hassan naqvi

    یمنی کھچڑی ذرا احتیاط سے کھائیے - وسعت اللہ خان

    یمنی کھچڑی ذرا احتیاط سے کھائیے وسعت اللہ خان جن زیدی شیعوں کے خلاف سعودی عرب اور اس کے خلیجی ساتھی آج یکجا ہیں کبھی یمن پر ہزار برس حکومت کرنے والے یہی زیدی شیعہ سعودیوں اور ان کے اتحادیوں کی آنکھ کا تارہ تھے اور بات بھی زیادہ پرانی نہیں۔جب جمال عبدالناصر نے عرب اتحاد کا قوم پرست جھنڈا اٹھایا...
  17. کاشفی

    میں اُردو زباں ہوں، میں اُردو زباں ہوں - حنا تیموری

    میں اُردو زباں ہوں، میں اُردو زباں ہوں
  18. محمداحمد

    سنگاکارا لیجنڈ، لیکن مصباح زیرعتاب، آخر کیوں؟ فہد کیہر

    عالمی کپ 2015ء کے گروپ مرحلے میں 6 مقابلوں میں تقریباً 500 رنز لیکن اہم ترین میچ میں 96 گیندوں پر 45 رنز کی مایوس کن اننگز اور نتیجہ بدترین شکست۔ کمار سنگاکارا نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا کہ انہیں اس مایوس کن انداز میں ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہنا پڑے گا۔ الوداعی مقابلے نے سری لنکا کے لاکھوں کرکٹ...
  19. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    یہ دھاگہ کل یعنی 20 مارچ بروز جمعہ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والےکوارٹر فائنل پر تبصرہ کے لیے بنایا گیا ہے۔ محفلین اپنی توقعات ،محسوسات اور خدشات یہاں بیان کر سکتے ہیں۔ :) arifkarim محمداحمد حسیب عبدالحسیب عثمان ایچ اے خان عمر سیف لئیق احمد
  20. کاشفی

    گاندھی جی اب دیکھ لیں آ کر اپنا ہندوستان - منظر بھوپالی

    گاندھی جی اب دیکھ لیں آ کر اپنا ہندوستان (منظر بھوپالی)
Top