پاکستان

  1. مِہر لیاقت گنپال

    مِہر ہر دم ستم مردم

    مِہر ہر دم ستم مردم داستان نمک حلالوں کی تم نمک کا حق ادار کرو اور میں مٹی کا حق ادا کروں گا۔ جی ہاں ۔ دوستو اپنی نبظوں پہ ھاتھ رکھ کے دیکھو ھم میں سے کتنے ھیں جو اپنے مفادات کے لیے اپنی اغراض کے لیے اپنے آقاوں کے لیے صرف نمک کا حق ادا کرتے ہیں اور اپنی مٹی کے حق کو جوتی کی نوک پر لکھتے ھیں۔...
  2. کاشفی

    حضور آپ کا بھی احترام کرتا چلوں - شاداب لاہوری

    غزل (شاداب لاہوری) حضور آپ کا بھی احترام کرتا چلوں ادھر سے گزرا تھا سوچا سلام کرتا چلوں نگاہ و دل کی یہی آخری تمنّا ہے تمہاری زُلف کے سائے ميں شام کرتا چلوں انہيں يہ ضِد کہ مجھے ديکھ کر کسی کو نہ ديکھ ميرا يہ شوق کہ سب سے کلام کرتا چلوں يہ ميرے خوابوں کی دُنيا نہيں سہی، ليکن اب آ گيا ہوں تو...
  3. کاشفی

    حُسن جب مقتل کی جانب تیغِ برّاں لے چلا - حسن بریلوی

    غزل (حسن بریلوی) حُسن جب مقتل کی جانب تیغِ برّاں لے چلا عشق اپنے مجرموں کو پا بہ جُولاں لے چلا چُھٹ گیا دامن کلیجہ تھام کر ہم رہ گئے لے چلا دل چھین کر وہ دشمنِ جاں لے چلا آرزوئے دیدِ جاناں بزم میں لائی مجھے بزم سے میں آرزوئے دیدِ جاناں لے چلا بے مروّت ناوک افگن آفریں صد آفریں دل کا دل زخمی...
  4. کاشفی

    مجذوب ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی - خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    غزل (خواجہ عزیز الحسن مجذوب) ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی اب تو آ جا اب تو خلوت ہو گئی ایک تم سے کیا محبت ہو گئی ساری دنیا سے عداوت ہو گئی یاس ہی اس دل کی فطرت ہوگئی آرزو جو کی وہ حسرت ہو گئی جو مری ہونی تھی حالت ہو گئی خیر اک دنیا کو عبرت ہو گئی دل میں وہ داغوں کی کثرت ہو گئی رُونما اک شان...
  5. کاشفی

    مت پوچھ دل کی باتیں وہ دل کہاں ہے ہم میں - بیدل دہلوی

    غزل (ابو المعانی مرزا عبدالقادر بیدل دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ) مت پوچھ دل کی باتیں وہ دل کہاں ہے ہم میں اُس تخم بے نشاں کا حاصل کہاں ہے ہم میں موجوں کی زد میں آئی جب کشتیِ تعیّن بحرِ فنا پکارا ساحل کہاں ہے ہم میں خارج نے کی ہے پیدا تمثال آئینے میں جو ہم سے ہے نمایاں داخل کہاں ہے ہم...
  6. کاشفی

    ساغر صدیقی جب سے دیکھا پَری جمالوں کو - ساغر صدیقی

    غزل (ساغر صدیقی) جب سے دیکھا پَری جمالوں کو مَوت سی آ گئی خیالوں کو دیکھ تشنہ لبی کی بات نہ کر آگ لگ جائے گی پیالوں کو پھر اُفق سے کِسی نے دیکھا ہے مُسکرا کر خراب حالوں کو فیض پہنچا ہے بارہا ساقی تیرے مستوں سے اِن شوالوں کو دونوں عالم پہ سرفرازی کا ناز ہے تیرے پائمالوں کو اس اندھیروں کے عہد...
  7. طالب سحر

    آئی ٹی کے پاکستانی بلاگس

    کیا محفلین اپنے پسندیدہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پاکستانی (اردو یا انگریزی) بلاگس کے بارے میں بتا سکتے ہیں؟ اگر آپ بلاگس نہیں دیکھتے، تو کیا پاکستان میں آئی ٹی سے متعلق خبروں اور تجزیوں کے لے کسی فیس بک پیج یا کسی کو ٹویٹر پر follow کرتے ہیں؟
  8. کاشفی

    حُسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں

    حُسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
  9. کاشفی

    کشور کمار کوئی لوٹا دے میرے بیتے ہوئے دن

    کوئی لوٹا دے میرے بیتے ہوئے دن
  10. کاشفی

    کشور کمار بڑا بدمعاش ہے یہ دل

    بڑا بدمعاش ہے یہ دل
  11. کاشفی

    کشور کمار نہیں تیرے باپ سے ڈرنے والا

    نہیں تیرے باپ سے ڈرنے والا
  12. بھلکڑ

    بھارت بمقابلہ پاکستان! ایشیا کپ 2016

    بھارت نے ٹاس جیت کر بلے بازی کے لئے پاکستان کو دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم 83 کے مجموعی اسکورپر ڈھیر ہوگئی!
  13. کاشفی

    چاند آہیں بھرے گا، پھول دل تھام لیں گے

    چاند آہیں بھرے گا، پھول دل تھام لیں گے حُسن کی بات چلی تو، سب تیرا نام لیں گے
  14. کاشفی

    بکھرا کے زلفیں چمن میں نہ جانا

    بکھرا کے زلفیں چمن میں نہ جانا
  15. سیدہ شگفتہ

    پاکستان میں 'دیوارِ مہربانی'

    خوشی ہوئی یہ جان کر کہ ایران کی مانند اب دیوارِ مہربانی کا سلسلہ پاکستان میں بھی شروع ہو چکا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں دیوار مہربانی کلفٹن، سولجر بازار ، صدر وغیرہ میں آغاز ہو چکی ہیں۔ ماخذ کے مطابق "عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے سرفہرست ماڈل و معروف اداکار احسن خان نے کراچی کے قلب صدر...
  16. م

    اسلامی جمہوریہ پاکستان کی شکست و ریخت کا صیہونی پلان اور اس کی تکمیل

    پروفیسر حبیب الحق ندوی مرحوم کا ایک انتہائی مضمون ، جو ان کی کتاب " فلسطین اور بین الاقوامی سیاسیات " سے ماخوذ ہے۔ شائع مجلہ الواقعۃ کراچی ۔ لنک حسب ذیل ہے ...
  17. نیرنگ خیال

    اوستھا

    اوستھا 2015 اپنے اختتام کو پہنچا۔ نئے سال کا سورج طلوع ہونے والا ہے۔ کتنے سالوں سے یہی عادت ہے کہ سالِ نو کے آغاز میں ارادے باندھنا اور سال کے آخر میں ان بوسیدہ منصوبوں کو دفن کر دینا۔ آج بھی ایک ایسا ہی دن ہے۔ کتنے منصوبے دفنا رہا ہوں جو اس سال کے آغاز میں بڑے جذبے سے بنائے گئے تھے۔ اس وقت...
  18. نامی گرامی

    مجھے دشمن کے بچوں کو

    مجھے دشمن کے بچوں کو پاکستان کے سرکاری اسکولوں میں پڑھانا ہے، ، ، دشمن کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی، ، ، یہ بدلہ!
  19. کاشفی

    مگس کو باغ میں جانے نہ دیجو - وسعت اللہ خان

    مگس کو باغ میں جانے نہ دیجو (وسعت اللہ خان) صرف میں ہی کیا دسویں درجے کے کسی بھی ہم جماعت کو اچھے خاصے اشعار ازبر ہوتے ہوئے بھی میر صاحب کا یہ شعر اٹک جاتا تھا۔ مگس کو باغ میں جانے نہ دیجو کہ ناحق خون پروانے کا ہوگا اردو کے استاد صید رسول ضیا نے پھر یوں سمجھایا۔ ’’ مگس شہد کی مکھی کو کہتے...
  20. کاشفی

    ماہر القادری وہ ہنس ہنس کے وعدے کیے جارہے ہیں - ماہر القادری

    غزل (ماہر القادری) وہ ہنس ہنس کے وعدے کیے جارہے ہیں فریبِ تمنّا دیے جارہے ہیں ترا نام لے کر جیے جارہے ہیں گناہِ محبت کیے جارہے ہیں مرے زخمِ دل کا مقدر تو دیکھو نگاہوں سے ٹانکے دیے جارہے ہیں نہ کالی گھٹائیں، نہ پھولوں کا موسم مگر پینے والے پیے جارہے ہیں تری محفلِ ناز سے اُٹھنے والے نگاہوں میں...
Top