پائتھون

  1. محمداحمد

    سبق For Loop

    For Loop عمومی زبان میں Loop حلقے کو کہتے ہیں۔جبکہ پروگرامنگ کی اصطلاح میں loop مخصوص پروگرامنگ ہدایات کو بار بار چلانے کا کام کرتا ہے یہاں تک کہ دی گئی شرط پوری ہو جائے۔ For Loop اور String ہم For Loop کو اسٹرنگ کے ساتھ بھی استعمال کرتے ہیں۔ اور اسٹرنگ کے ساتھ For Loop کا کوڈ کچھ یوں...
  2. محمداحمد

    سبق فنکشن (Function)

    اس سے پہلے آپ دستیاب (Built-in) فنکشن کے بارے میں پڑھ چکے ہیں۔ دستیاب فنکشنز کے علاوہ پائتھون ہمیں اپنی ضرورت کے حساب سے (Customized) فنکشن بنا نے کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔ فنکشن (Function) صارف وضع کردہ (User Defined Function) فنکشن منظم اور دوبارہ استعمال کے قابل کوڈ کا ایک بلاک (block)...
  3. محب علوی

    سبق اسٹرنگ فنکشن

    اس دھاگے میں اسٹرنگ کے زیادہ استعمال ہونے والے فنکشن کا تعارف اور استعمال بتایا جائے گا۔ UPPER کسی بھی اسٹرنگ کو upper case میں بدلنا ہو تو اس کے لیے اسٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ >>> name = "junior teacher" >>> name.upper() JUNIOR TEACHER lower کسی بھی اسٹرنگ کو lower case...
  4. محمداحمد

    سبق دستیاب (Built-in) فنکشن ۔ چند مثالیں

    دستیاب (Built-in) فنکشن کے بارے میں آپ یہاں پڑھ چکے ہیں۔ چند دستیاب (Built-in) فنکشن کی مثالیں یہاں پیش کی جارہی ہیں۔ Input فنکشن Input ایک دستیاب (Built-in) فنکشن ہے۔ یہ صارف سے معلومات لینے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ہم صارف کو prompt کی مدد سے input سے متعلق معلومات دے سکتے ہیں۔ Prompt...
  5. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون تبصرہ (Comments) پر گفتگو

    یہ پوسٹ پائتھون تبصرہ (Comments) پر گفتگو کے لئے مختص کی گئی ہے۔
  6. محمداحمد

    تبادلہ خیال ٹائپ کنورژن پر تبصرے

    ٹائپ کنورژن پر تبصروں کا دھاگہ
  7. محمداحمد

    تبادلہ خیال دستیاب (Built-in ) فنکشن پر تبصرے

    دستیاب (Built-in ) فنکشن پر تبصرے یہاں کئے جا سکتے ہیں۔
  8. محمداحمد

    سبق پائتھون Comments

    پائتھون تبصرہ (Comments) اکثر جب کوڈ زیادہ پیچیدہ ہو جاتا ہے تو ہمیں بیشتر مقامات پر وضاحت اور صراحت کی ضرورت پیش آتی ہیں۔ یہ وضاحتیں یا تبصرے کوڈ بنانے والے یا بعد میں کوڈ پڑھنے والے کو کوڈ اور کوڈ میں موجود منطق کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔ comments کے لئے # سائن استعمال ہوتا ہے۔ اور ایک #...
  9. محمداحمد

    سبق ٹائپ تبدیلی (conversion)

    ٹائپ کنورژن پائتھون میں اکثر ڈیٹا کی ٹائپ تبدیل کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ مثلاً نمبرز کو اسٹرنگ کے ساتھ concatenate کرنے کے لئے اسٹرنگ میں بدلنا پڑتا ہے اور اسی طرح ایسے نمبرز جو اسٹرنگ فارمیٹ میں ہوں اُن پر حسابی عمل کرنے کے لئے انہیں int میں بدلنا پڑتا ہے۔ ایسی صورت میں ہم ڈیٹا کی ٹائپ بدل کر...
  10. محمداحمد

    سبق دستیاب (built in) فنکشن

    Built- In Functions بلٹ ان فنکشن پائتھون ہمیں پہلے سے تیار شدہ کچھ فنکشنز فراہم کرتی ہے جو عمومی ضرورت کے کام انجام دیتے ہیں۔ پائتھون بلٹ ان فنکشن کی فہرست دیکھنے کے لئے ہم درج ذیل کمانڈ استعمال کرتے ہیں۔ >>>dir(__builtins__) لیکن اتنی بڑی فہرست دیکھ کر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کہ ان...
  11. محمداحمد

    تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر تبصرے

    یہ دھاگہ پرنٹ فنکشن پر تبصرہ جات کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔
  12. محب علوی

    سبق پرنٹ فنکشن

    Print Function پائتھون شیل پر کوئی بھی چیز ٹائپ کرکے فورا اس کا نتیجہ دیکھا جا سکتا ہے ، یہ syntax چیک کرنے اور سادہ حساب کتاب کے لیے تو ٹھیک ہے مگر اگر پروگرام کسی فائل میں لکھا ہے تو وہ شیل کی طرح اظہاریے (expressions) نہیں دکھائے گا۔ اگر کوئی چیز دکھانی ہے تو اس کے لیے پرنٹ فنکشن کی مدد سے...
  13. خرم شہزاد خرم

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    یہ سب ایک ہفتے میں پڑھنا ہے اور اس پر کام کرنا ہے
  14. محمداحمد

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ Data Type پر تبصرے

    تبصرہ جات برائے بنیادی کورس ۔ Data Type
  15. محمداحمد

    سبق بنیادی کورس ۔ Data Type

    Data Types ڈیٹا ٹائپ سے مراد ہے کہ جو بھی ڈیٹا پروگرام میں استعمال ہو گا وہ کسی خاص قسم سے متعلق ہوگا جس کا تعین مواد کی قیمت سے ہوگا ۔ یعنی اگر ڈیٹا نمبروں کی شکل میں ہے تو اس کی ٹائپ نمبر ہوگی اور اگر وہ حروف اور الفاظ پر مشتمل ہے تو وہ ٹائپ اسٹرنگ سے متعلق ہوگا۔ اس طرح ان کی مزید تقسیم بھی...
  16. محمداحمد

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ متغیر (Variables) ۔ تبصرے

    تبصرہ جات برائے بنیادی کورس ۔ متغیر (Variables)
  17. محمداحمد

    سبق بنیادی کورس ۔ متغیر (Variable)

    متغیر (Variable) متغیر(variable) مثال ہیں شناخت کنندہ (identifier) کی۔ شناخت کنندہ (identifier) ایک نام ہے جو کسی کی شناخت یا نشاندہی کے لیے دیا جاتا ہے اور بعد میں اسی شناخت اور نشاندہی کی مدد سے اس نام کو دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انگریزی کے اس لفظ کا مطلب ہی اس کے مقصد کو ظاہر کرتا ہے...
  18. محمداحمد

    تبادلہ خیال بنیادی کورس ۔ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر - تبصرے

    یہ دھاگہ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر پر تبصروں کے لئے مختص کیا جارہا ہے۔
  19. محمداحمد

    سبق بنیادی کورس ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder)

    سالم تقسیم (Integer Division) سالم تقسیم (Integer Division) یوں تو عام تقسیم کی طرح ہی ہوتی ہے تاہم یہ جواب میں صرف سالم اعداد ( *Integer Values) ہی فراہم کرتی ہے۔ اور اگر اعشاریہ کے بعد کوئی رقم تو اُسے نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ اس کے لئے ہم 2 عدد // سائن استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً اگر ہم 5 کو...
  20. محمداحمد

    سبق بنیادی کورس ۔ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر

    پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر پائتھون شیل (IDLE) سے مانوس (Familiar) ہونے کے لئے شیل کو بطورِ کیلکولیٹر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مثال ملاحظہ کیجے: >>> 2 + 2 # Hit enter after writing expression 4 >>> 2 * 2 4 >>> 2 / 2 1.0 >>> 2 - 2 0 >>> پہلی مثال میں "+" کا نشان Operator کہلائے گا جب کہ 2...
Top