پائتھون

  1. محمداحمد

    سبق بنیادی کورس ۔ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر

    پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر پائتھون شیل (IDLE) سے مانوس (Familiar) ہونے کے لئے شیل کو بطورِ کیلکولیٹر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مثال ملاحظہ کیجے: >>> 2 + 2 # Hit enter after writing expression 4 >>> 2 * 2 4 >>> 2 / 2 1.0 >>> 2 - 2 0 >>> پہلی مثال میں "+" کا نشان Operator کہلائے گا جب کہ 2...
  2. محب علوی

    پائتھون کا تعارف

    پائتھون کیوں سیکھیں آج کے دور میں جہاں کمپیوٹر کی سینکڑوں زبانیں میسر ہیں آج جس میں پختہ زبانوں C/C++ سے لے کر نئی زبانیں Ruby , C# , Lua سے لے کر اینٹرپرائز کنگ جاوا شامل ہیں۔ اتنی زبانوں کے ہوئے کسی ایک زبان کا چناؤ بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ کوئی بھی ایک زبان تمام مواقع اور صورتحال کے لیے موزوں...
  3. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون انسٹالیشن پر تبصرے

    یعنی انگلی پکڑ کر چلانے کے انداز میں سکھایا جا رہا ہے۔ بہت زبردست احمد بھائی۔ جزاک اللہ۔
  4. محمداحمد

    متفرق پائتھون انسٹالیشن

    پائتھون انسٹالیشن اگر آپ مائیکروسافٹ ونڈوز کے صارف ہیں تو ان میں سے کوئی ایک ورژن ڈاؤنلوڈ کر لیجے۔ اپنی ونڈوز کا ورژن چیک کریں کہ آیا وہ 32 بٹ ہے یا 64 بٹ۔ 1۔ My Computer پر رائٹ کلک کریں 2۔ پھر آخری آپشن properties پر کلک کریں 3۔ آپ کے سامنے کنٹرول پینل کا سسٹم صفحہ کھل جائے گا۔...
  5. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    پائتھون پر اب ایک باقاعدہ کورس کا آغاز کیا جانے لگا ہے جس میں بنیاد سے پائتھون کو کروایا جائے گا اور اس کے لیے ابتدائی اسباق کا چناؤ کر لیا گیا ہے۔ 8 سے 10 ہفتہ پر مشتمل اس کورس میں مختلف اسباق اور ان کی مشقوں کے ذریعے پائتھون کے ابتدائی موضوعات کو پڑھا اور سمجھا جائے گا۔ جو لوگ اس پائتھون...
  6. محب علوی

    متفرق شکریہ محمد احمد

    شکریہ کی روایت کا آغاز پروگرامنگ کے زمرے میں محمد احمد نے کیا تھا ایک دھاگے میں میرے نام سے عنوان بنا کر ، آج مجھے بھی اس سے بہتر کوئی اور عنوان نہیں سوجھا۔ شکریہ محب علوی پائتھون شروع کرنے کے بعد ایک عرصہ تک میں تواتر سے لکھتا رہا ہوں مگر اب کچھ عرصہ سے کافی سست اور مصروفیت کا شکار ہوں جس...
  7. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    دوسرے ہفتے کے ویڈیو لیکچرز:
  8. محمدصابر

    متفرق میرا پراجیکٹ

    مجھے اپنے پراجیکٹ کے لئے ایک سے پچاس تک ہندسوں کو جمع کرنا ہے۔ اس کے لئے مجھے جو طریقہ سمجھ آ رہا ہے اس کے مطابق میں اگر ایک متغیر x لوں اور سو دفعہ اس میں ایک جمع کر لوں تو کیا جواب نکل آئے گا اورکیا یہ طریقہ ٹھیک ہو گا؟ جیسے x=1 x=x+1 x=x+1 x=x+1 x=x+1 x=x+1 x=x+1 x=x+1 x=x+1 x=x+1 x=x+1 x=x+1...
  9. محب علوی

    سبق Strings [بنیاد سے ]

    اسٹرنگ(String) حروف کے تسلسل سے مل کر بنتی ہے عموما یہ پڑھی جانے والی تحریر کی نمائندگی کرتی ہے۔ کسی بھی اسٹرنگ کو واوین(quotes) میں محفوظ کیا جاتا ہے۔ اس میں وائٹ اسپیس اور ٹیب دونوں محفوظ رہتے ہیں۔ quotes کی تعداد ایک ، دو اور تین تک ہو سکتی ہیں۔ مثال 'cat' "انتظار ہے " ''' ابھی بھی انتظار...
  10. محمداحمد

    متفرق پائتھون عمومی سوال جواب

    یہاں پائتھون سے متعلق عمومی سوال جواب کیے جا سکتے ہیں۔
  11. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ پہلا ہفتہ

    Coursera نے Learn To Program : The Fundamentals کے نام سے سات ہفتوں کا کورس آفر کیا۔ محفل کے پائتھون لرنرز کی سہولت کے لئے ان کے وڈیو لیکچرز یہاں پیش کیے جا رہے ہیں۔ تاکہ اردو اسباق کے ساتھ ساتھ اگر کوئی دوست ان سے بھی سیکھنا چاہے تو اُسے آسانی رہے۔ ان وڈیوز کی شئرنگ کورسیرا سے آفیشل پرمیشن...
  12. محب علوی

    سبق Data Type

    Data Types ڈیٹا ٹائپ سے مراد ہے کہ جو بھی ڈیٹا پروگرام میں استعمال ہو گا وہ کسی خاص درجہ سے متعلق ہوگا جس کا تعین مواد کی قدر سے ہوگا ۔ یعنی اگر ڈیٹا اعداد کی شکل میں ہے تو اس کی ٹائپ نمبر ہوگی اور اگر وہ حروف اور الفاظ پر مشتمل ہے تو وہ ایک مخصوص ٹائپ اسٹرنگ سے متعلق ہوگا۔ اس طرح ان کی مزید...
  13. محمداحمد

    متفرق پائتھون گپ شپ

    ماشاءاللہ اردو محفل میں اور اب پائتھون سیکھنے والوں میں اتنے سارے خوش مزاج اور ہنس مکھ لوگ ہیں کہ اس دھاگے کے بغیر گزارا ممکن نہیں ہے۔ یہاں ہر طرح کی گپ شپ کیجے۔ اور دوسرے موضوعاتی دھاگوں میں جو غیر متعلقہ پوسٹس ملیں اُن کو بھی منتظمین اس دھاگے میں ضم کرتے جائیں۔ :) سو اب جو دل چاہے کہیے...
  14. محمدصابر

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    میں ہر دفعہ بھول جاتا ہوں اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ کیا پائتھون میں ہر ویری ایبل پوائنٹر ٹائپ ہی بنتا ہے۔؟
  15. محب علوی

    سبق Variables

    Variables متغیر(variable) مثال ہیں شناخت کنندہ (identifier) کی۔ شناخت کنندہ (identifier) ایک نام ہے جو کسی کی شناخت یا نشاندہی کے لیے دیا جاتا ہے اور بعد میں اسی شناخت اور نشاندہی کی مدد سے اس نام کو دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انگریزی کے اس لفظ کا مطلب ہی اس کے مقصد کو ظاہر کرتا ہے ، تبدیل...
  16. محمداحمد

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    لیجے محب علوی بھائی دھاگہ ہم نے کھول دیا ہے۔ آ جائیے۔
  17. محمداحمد

    سبق پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر

    پائتھون شیل سے مانوس (Familiar) ہونے کے لئے شیل کو بطورِ کیلکولیٹر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مثال ملاحظہ کیجے: >>> 2 + 2 # Hit enter after writing expression 4 >>> 2 * 2 4 >>> 2 / 2 1.0 >>> 2 - 2 0 >>> پہلی مثال میں "+" کا نشان Operator کہلائے گا جب کہ 2 Operand کہلائے گا۔ آپریٹرز کی...
  18. محب علوی

    سبق PYTHONPATH and Default Directory

    PYTHONPATH ایک ماحولیاتی متغیر (environmental variable) ہے یعنی پائتھون راستہ متعین کرنے والی چیز۔ یہ کافی حد تک PATH سے ملتا جلتا ہے جس میں آپ کے پروگراموں کی تلاش کے لیے روابط ہوتے ہیں۔ برخلاف PATH کے جو آپریٹنگ سسٹم کو بتاتا ہے کہ کن ڈائریکٹریوں میں exe ڈھونڈنا ہے ، PYTHONPATH پائتھون...
  19. محب علوی

    سبق OS Module

    پائتھون میں OS نامی ماڈیول کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور اس دھاگے میں اس کے کچھ فنکشن اور طریقہ کار پر روشنی ڈالی جائے گی۔ پائتھون os چند طریقہ مہیا کرتا ہے جس سے فائلوں پر مختلف عمل کیے جا سکتے ہیں مثلا ، نام کی تبدیلی ، حذف کرنا وغیرہ وغیرہ :rename() Method اس طریقہ سے کسی فائل کا نام تبدیل...
  20. محب علوی

    محمد احمد ، Mughal S اور کلیم کو پائتھون کورس تکمیل کی مبارکباد

    اس دھاگے کا مقصد تین حضرات محمد احمد ، MughalS اور کلیم صاحب کو coursera کا پائتھون کورس مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرنا ہے اور ان کے تاثرات جاننا ہے ۔ اس کورس میں پائتھون کے بارے میں انہوں نے کیا کیا سیکھا اور محفل پر جو کچھ پائتھون کے بارے میں ہے ، ان دونوں میں کتنا فرق ہے اور اب مزید پائتھون...
Top