جی اس پوسٹ کا مقصد محب علوی بھائی کا شکریہ ادا کرنا ہے ۔
تفصیل اس اجمال کی کچھ یوں ہے کہ خاکسار نے Coursera.org پر پروگرامنگ کا بنیادی آن لائن کورس مکمل کرلیا ہے جس میں پائتھون کی مدد سے پروگرامنگ کے بنیادی اصول سکھائے گئے ہیں۔ یوں تو یہ انتہائی معمولی اور بنیادی نوعیت کا کورس ہے تاہم ہمارے...
پائتھون میں فائلوں کو پڑھنے کے لیے اوپن(open) کا فنکشن استعمال ہوتا ہے اور اس میں پہلی دلیل فائل کا نام اور دوسری فائل کا موڈ ہوتا ہے۔ یہ فنکشن ایک فائل مفعول (object) بناتا ہے جسے استعمال کرکے دوسرے متعلقہ طریقہ کار کو بلایا جا سکتا ہے۔
فائل کو تین اسلوب (mode) میں کھولا جا سکتا ہے
پڑھنے کے...
کمپیوٹر سائنس کے طالب علموں کے لیے recursive پروگرامنگ کا موضوع عموما مشکل ثابت ہوتا ہے۔ یہ مشکل اس لیے ہے کہ یہ بظاہر دائری استدلال محسوس ہوتا ہے جو کہ سوچنے کا عمومی انداز نہیں۔ کمپیوٹر سائنس میں یہ ایک ایسا طریقہ ہے جس میں کسی مسئلہ کا حل منحصر ہوتا ہے اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں بانٹ کر حل...
پائتھون کے پروگرام میں تاریخ اور وقت کو مختلف حوالوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔ مختلف فارمیٹ میں تاریخوں کو تبدیل کرنا کمپیوٹر میں عام ہے۔ پائتھون میں اس کے لیے ایک ماڈیول موجود ہے جس کی مدد سے ہم تاریخ اور وقت کا حساب لگا سکتے ہیں۔
Tick
ٹائم interval ایک فلوٹنگ پوائنٹ نمبر ہے جسے سیکنڈ کے یونٹ میں...
اس دھاگے میں سیٹ ( set) اور تواتر (sequence) کے بارے میں مختصر معلومات فراہم کی جائیں گی۔
تواتر (sequence)
تواتر (sequence) قیمتوں کا ایک سلسلہ ہوتا ہے جو ایک پیمانہ میں جڑی ہوتی ہیں اور پیمانہ قیمتوں کی ٹائپ کا پتہ دیتا ہے۔
پائتھون کئی قسموں کو سپورٹ کرتی ہے جن میں شامل ہیں
strings
tuple...
اس دھاگے میں ڈکشنری کے متعلق مشقیں ہوں گی۔
پہلی مشق :
ایک ایسا پروگرام لکھنا ہے جو کسی بھی اسٹرنگ میں موجود حروف کو گن کر ہر حرف کی تعداد کو پرنٹ کیا جائے ۔ مثلا اگر اسٹرنگ برابر ہے "URDUWEB WELL" کے تو اس کا نتیجہ ایسے ظاہر ہو۔
URDUWEB WELL
{'U':2,'R':1,'D':1,'W':2,'E':2,'B':1,'LL':2}
میں کورسیرا پر لرن ٹو پروگرام کا کورس کر رہا ہوں۔ بالکل بنیادی کورس ہے۔ اور اس میں پائتھون استعمال کی جا رہی ہے۔ یہ تقریبا 7 ہفتوں کا کورس ہے اور چوتھا ہفتہ چل رہا ہے۔ ہر دو ہفتہ میں ایک اسائمنٹ آتی ہے۔ پہلی اسائینمنٹ تو آرام سے بن گئی تھی جبکہ دوسری میں تھوڑا مسئلہ آرہا ہے۔ آپ اسائینمنٹ کا ھینڈ...
ڈکشنری لسٹ کی مانند ہوتی ہے جس میں آپ اراکین کو شامل کر سکتے ہیں ، نکال سکتے ہیں ، بدل سکتے ہیں۔ ڈکشنری کے اراکین صرف نمبروں سے منسلک نہیں ہوتے جیسا کہ لسٹ میں ہوتا ہے۔
ڈکشنری میں ہر رکن دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے
کلید (key)
قیمت (value)
کسی بھی کلید کو طلب کرنے سے اس سے جڑی قیمت تک رسائی مل...
Tuples کا استعمال پائتھون سے زیادہ ڈیٹابیس میں دیکھا جاتا ہے جہاں کسی بھی ٹیبل میں ایک ریکارڈ یا قطار کو Tuple کہا جاتا ہے جو درحقیقت ریکارڈ میں موجود فیلڈ(field) یا کالموں کا مجموعہ ہوتا ہے۔
پائتھون میں یہ لسٹ سے بہت ملتی جلتی ہے اور ان دونوں میں چند فرق ہیں
لسٹ کے اراکین چوکور بریکٹ(square...
اس دھاگے میں جب اوریکل اور پائتھون پر ہم بات کر چکے گے تو پھر دونوں کے استعمال سے سیکھیں گے کہ کیسے پائتھون کو استعمال کرکے اوریکل ڈیٹا بیس کے ساتھ کام کیا جا سکتا ہے۔
اس کے لیے بنیاد اصل میں اوریکل کی ہی سائٹ پر پائتھون جمع اوریکل سیزیز کو بنایا جائے گا۔
Mastering Oracle+Python Series
یہاں پائتھون پر مشتمل دھاگوں کے لنک اور ہو سکے تو مختصر تعارف بھی پیش ہوگا تاکہ بکھرے ہوئے دھاگوں کو ڈھونڈنے میں آسانی ہو۔
پائتھون کا تعارف
اس دھاگے میں پائتھون کا مختصر تعارف پیش کیا گیا ہے
پائتھون پر مفید مواد
اس دھاگے میں پائتھون پر مشتمل چند مفت کتابوں کے لنک اور پائتھون پر مختلف ویب...
اس دھاگے میں لسٹ کے استعمال کو ذہن نشین کروانے کے لیے لسٹ کے حوالے سے چند مشقیں دی جائیں گی اور پھر انہیں حل کیا جائے گا۔
مشق 1:
ایک فنکشن sum_list کے نام سے بنائیں جس میں ان پٹ کے طور پر نمبروں کی ایک لسٹ بھیجی جا سکے اور وہ لسٹ میں موجود تمام رکن نمبروں کو جمع کرکے واپس بھیج دے۔ مثلا...
السلام علیکم،
کچھ عرصہ قبل محمد سعد کی تجویز پر نفیس نستعلیق کے ذریعے ترسیمہ جات تیار کرنے اور انہیں خودکار انداز میں فونٹ میں شامل کرنے پر کام کا آغاز ہوا تھا۔ ابن سعید نے اس مقصد کے لیے 31000 سے زائد ترسیمہ جات کی ایس وی جی فائلیں فراہم کر دی تھیں۔ اس کے بعد میں نے پائتھون کے فونٹ فورج ماڈیول...
ہم نے اردو ویب پر فونٹ سازی کے مختلف پراجیکٹس کے دوران اپنی آسانی کی خاطر کئی ٹول ڈیویلپ کیے ہیں جن کے ذریعے فونٹ سازی کے مختلف مراحل میں فونٹ ڈیویلوپرز کے کام میں نمایاں بہتری آتی ہے۔ ہم نے جہاں اس مقصد کے لیے سی شارپ اور وی بی ڈاٹ نیٹ میں پروگرام لکھے ہیں وہاں پائتھون کی ٹی ٹی ایکس لائبریری کا...