آج کی خبروں سے معلوم ہوا کہ پاکستان کے مایہ ناز ادیب اور بلند پایہ شاعر جناب احمد ندیم قاسمی صاحب کا انتقال پُرملال ہو گیا ہے۔
جو مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں اے لئیم
خاک میں کیا صورتیں تھیں کہ پنہاں ہو گئیں
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ انہیں اگلے جہاں میں اعلٰی مقام عطا ہو۔
آمین۔
معروف شاعر،ادیب اور ممتازکالم نگار احمد ندیم قاسمی پیر کی صبح تقریبا پونے دس بجے (پاکستان ٹائم ) خالق حقیقی سے جا ملے ۔ان کی عمر نواسی سال تھی ۔۔
معروف شاعر احمد ندیم قاسمی کو ہفتہ کے روز دل کی تکلیف کے باعث لاہورکے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرا یا گیا تھا۔جہاں وہ مسلسل...
یوں تو احمد ندیم قاسمی مختلف اصناف ادب کی تحقیق اور تخلیق میں مصروف رہے جن میں نظم ، غزل ، افسانہ ، کالم نویسی ، بچو ں کی کتابیں ، تراجم ، تنقید اور ڈرامے وغیرہ شامل ہیں ۔لیکن زیر نظر مضمون میں صرف ان کے فن ِ افسانہ نگاری پر بحث ہو گی۔ اگرچہ کوئی بھی ادبی تخلیقی شخصیت مختلف اصناف کی تخلیق میں...
شیکسپئر کے المیہ ڈراموں پر ایک ہی دن میں سات مفّصل لیکچر ریکارڈ کرانے کا معرکہ علم دوست حلقوں میں ابھی تک گفتگو کا موضوع تھا لیکن اب پروفیسر سجاد شیخ نے اپنے ترکش سے کچھ نئے تیر بھی نکالے ہیں جن میں تازہ ترین مثال احمد ندیم قاسمی کی نظموں کا انگریزی ترجمہ ہے۔
قاسمی کی شاعری کے بارہ مجموعے...
چڑیل
جي ہاں ہےتو عجيب بات مگر بعض باتيں سچي بھي ہوتيں ہيں، دن بھر وہ برساتي نالوں ميں چقماقي کے جھولياں چنتي ہے اور رات کو انہيں آپس ميں بجاتي ہے، اور جس اسے جنگارياں جھڑنے لگتي ہيں تو زور زور سے ہنستي ہے، اور پھر اس کي ہنسي شديد ہونے لگتي ہے، تو ہم پر رحمتيں برسا خوتون، تو آسمان پر ستارے...