جاسمن

  1. جاسمن

    اقتباسات سفر در سفر (اشفاق احمد)

    فوت ہونا کوئی آسان کام نہیں حیرانی کی بات یہ ہے کہ اتنے بڑے ادیب اور ذہین فن کار اور شو بزنس کے ایک کام یاب آرٹسٹ کی موت کے باوجود لاہور کا سارا کاروبار نارمل طریق پر چلتا رہے گا۔ شاہ عالمی چوک سے لے کر میو اسپتال کے چوک تک ٹریفک اسی طرح پھنسا رہے گا، کوچوان گھوڑوں کو اونچے اور قریبی کوچوان کو...
  2. جاسمن

    انڈیا میں ہندو استانی نے مسلمان بچے کو ہم جماعت بچوں سے تھپڑ لگوائے۔

    اس کا چہرہ لال ہو رہا ہے، اب اسے پیٹھ پر مارو‘ انڈیا میں مسلم طالبعلم کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو کے بعد سکول سیل 6 اگست 2023 اپ ڈیٹ کی گئی 28 اگست 2023 واضح رہے کہ انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک سکول ٹیچر کی ویڈیو منظر عام پر آئی، جس میں وہ کلاس کے دوسرے طلبہ کو مبینہ طور...
  3. جاسمن

    ہنجو تے اشعار

    چھوٹیاں چھوٹیاں گلّاں اتّے اَینویں نہ تو لَڑیا کر ایڈیاں سوہنیاں اَکھاں دے وِچ ہنجو نہ تو بھریا کر جیہڑے کَم نئیں تیرے چَندا تُو اوہ کَم نہ کریا کر طارق عزیز
  4. جاسمن

    مبارکباد سحر کائنات کے محفل پہ پانچ سال

    محفل کی نثر نگار اور شاعرہ سحر کائنات نے اردو محفل فورم پانچ سال پورے کر لیے ہیں۔ سحر کائنات ایک حساس اور درد مند دل کی مالک ہیں۔ ہماری تہذیبی روایات کی امین سحر کی تحریریں ان کی گہری سوچ کی عکاس ہیں۔ سحر شعیل کے نام سے لکھتی ہیں۔ ان کے کالمز پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہم سحر کو دل...
  5. جاسمن

    چڑیا گھر کا تاریخی نام ”شیر باغ“ بہاولپور دوبارہ بحال

    چڑیا گھر بہاول پور کا تاریخی نام ”شیر باغ بہاول پور“ بحال کر دیا گیا ہے۔اس بات کا فیصلہ کمشنر بہاول پور ڈویژن ڈاکٹر احتشام انور کی زیر صدارت چڑیا گھر بہاول پور کو بہتر بنانے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس میں کمشنر بہاول پور سمیت ڈپٹی کمشنر بہاول پور ظہیر انور جپہ، ڈی جی پی ایچ اے روبینہ...
  6. جاسمن

    جج کے گھر میں کمسن ملازمہ پر تشدد

    جج کے گھر میں کمسن ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں وحشیانہ تشدد کی دفعات شامل: ’انفیکشن کے باعث بچی کی طبیعت بگڑ جاتی ہے‘ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدّد کے مقدمے میں ایف آئی آر میں نئی دفعات شامل کر لی ہیں۔ نئی دفعہ 328اے مقدمے میں شامل کی گئی ہے جو...
  7. جاسمن

    کیسے کیسے نام

    بچوں کے نام رکھنے کے لحاظ سے پچھلے ادوار میں بھی عجیب و غریب نام رکھے جاتے رہے ہیں لیکن موجودہ دور میں منفرد ہونے اور مسابقت کی دوڑ نے ایسے ایسے نام متعارف کرائے ہیں کہ کبھی ہنسی آتی ہے اور کبھی افسوس ہوتا ہے۔ بعض لوگ اسلام اور قرآن کا نام لے کے فخر سے کہتے ہیں کہ یہ اسلامی نام ہے اور قرآن...
  8. جاسمن

    مبارکباد محمد عبد الرؤف دس ہزاری

    کتنے دن سے یہ لڑی بنانے کا سوچ رہی تھی۔ آج یہ سوچ کہ کہیں عبدالرؤف اگلی ہزاری میں نہ پہنچ جائیں۔۔۔ لڑی شروع کر رہی ہوں۔ ہماری اردو محفل کے ابھرتے شاعر، ایک حساس اور محبت بھرے دل کے مالک، لطیف حس مزاح رکھنے والے، معاشرتی قدروں کے قدردان۔ بقول مس آرٹیفیشل انٹیلیجنس: "محمد عبدالرؤف کی تحریریں ان...
  9. جاسمن

    مبارکباد اکمل زیدی پانچ ہزاری

    اردو محفل کے زندہ دل، آموں کے شوقین، مزاحیہ آپ بیتیوں اور جگ بیتیوں کے ماہر، سیکھنے کے رسیا، محبت بھرے معصوم دل کے مالک اکمل زیدی پانچ ہزاری تو کب کے ہو چکے لیکن جب تک وہ مزید ہزار تک نہیں پہنچتے، لڑی کھولی جا سکتی ہے۔ یہ اصول ہم نے خود ہی وضع کر لیا ہے۔:):):) تو محفلین! ان پانچ ہزار جمع میں...
  10. جاسمن

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر پانچ ہزاری

    اردو محفل کی ہر دل عزیز شخصیت, زبان و ادب، نظم و نثر کے رمز شناس زبان دان۔ صاحبِ کتاب۔ بہترین شاعر بلکہ شاعری ان کا طُرَّۂ امتیاز ہے۔ نثر لکھنے لگیں تو محفلین مخمصے میں پڑ جاتے ہیں کہ انھیں اعلیٰ پائے کا شاعر مانیں یا اعلیٰ نثر نگار۔ بالآخر دونوں کو متوازی اور سارے ووٹ دینے پہ بات ٹھہرتی ہے۔...
  11. جاسمن

    اردو کا جنازہ ہے۔۔۔

    اردو ہماری قومی زبان ہے لیکن اس کے ساتھ ہمارا سلوک دشمنوں سے بڑھ کے معلوم ہوتا ہے۔ طلبا تو غلطیاں کرتے ہی ہیں لیکن دیکھا گیا ہے کہ بڑے بڑے پڑھے لکھے اور اساتذہ کے رتبوں پہ فائز لوگ ایسی غلطیاں کرتے ہیں کہ کبھی ہنسی آتی ہے اور کبھی افسوس ہوتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ احباب کیا کیا غلطیاں...
  12. جاسمن

    مبارکباد ایک رنگ برنگے محفلین کے محفل میں گیارہ سال

    ہماری اردو محفل کے زندہ دل، متحرک، تازہ دم، نکتہ رس، نکتہ سنج، نکتہ شناس اور نکتہ داں ،سنجیدہ و رنجیدہ کے ساتھ ساتھ قہقہہ انگیز تحریروں کے خالق نیرنگ خیال ۔ محفلین انھیں پسند کرنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں۔ جب سے محفل میں وارد ہوئے ہیں، پھلجھڑیاں ہی پھلجھڑیاں چھوڑ رہے ہیں۔ شفیق الرحمٰن کے شیدائی اور...
  13. جاسمن

    انڈیا میں صدی کا بدترین ٹرین حادثہ

    جمعے کی شام انڈیا کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں ضلع بالاسور کے قریب تین ٹرینوں میں تصادم کے باعث کم از کم 288 افراد ہلاک جبکہ 800 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ ہاوڑہ-چینئی کورومنڈل ایکسپریس یعنی چینئی سے ہاوڑہ اور کولکتہ جانے والی ٹرین کورو منڈیل ایکسپریس پہلے ایک مال بردار ٹرین سے ٹکرائی جس کے بعد اس...
  14. جاسمن

    دلِ مضطرب کوئی اسم ہو (عدیل عبداللہ)

    دلِ مضطرب کوئی اسم ہو عدیل عبداللہ کوئی اسم ہو دلِ مضطرب کوئی اسم ہو جسے پڑھ کے کم ہو ملالِ جاں جسے پھونک کر یہ اداسیاں ذرا کم لگیں وہ فشارِ رنج ہے روح میں کہ فضائیں سبز قدم لگیں میں ہنسوں تو سارے جہان کو مری ہنستی آنکھیں بھی نم لگیں دلِ مضطرب کوئی چارہ گر جو اسیرِ غم کی دوا کرے ہو ذرا سکون...
  15. جاسمن

    جہاد

    جہاد سیف ہو خالدؔ کہ ہو جہاد قلم کسی زبان میں ہو امتحان ایک سا ہے خالد یوسف
  16. جاسمن

    اشعار:کوماز کی مدد سے بہت سے الفاظ کے سیٹ

    حدت، خنکی، شدت، خوشبو ،چاند ستارہ عورت ہے جوش، جوانی، رقص، رعنائی، روپ سہانا عورت ہے نکہت، بادل، موسم، فطرت ، جھیل، گلاب، نشیلی دھوپ تتلی، پھول، سنہری چڑیا، ہرن شاہانا عورت ہے بیتِ مومن، نظمِ فیض ، نغمہِ اختر ، سوزِ میر غزل، قصیدہ، مطلع، مقطع، شعر دو گانا عورت ہے بحرِ آتش،...
  17. جاسمن

    پی ٹی آئی چھوڑنے والے نامور لوگ

    نو مئی کے واقعہ کے بعد بہت سے نامور لوگوں نے پی ٹی آئی سے اپنی وابستگی ختم کر دی۔ 1. بلال غفار ایم پی اے (سندھ) 2. جلیل احمد شرقپوری سابق ایم پی اے (پنجاب) 3. عمر عطاری ایم پی اے (سندھ) 4. سید غلام شاہ صدر ضلع خیرپور 5. قیوم حسام پی کے 91 سے سابقہ امیدوار 6. سلیم اختر لابر سابق ایم پی اے...
  18. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں محمد خرم یاسین ساختیات (Structuralism) جس کا آغاز ساسئیر (Ferdinand de Saussure) کے لسانیات پردروس سے ہوتا ہے، نے نہ صرف ارسطو کے زمانے سے چلے آرہے قدیم لسانی تصورات کو یکسر بدل کر رکھ دیا بلکہ طب ، نفسیات ، فلسفہ اور بشیریات ایسے شعبہ...
  19. جاسمن

    شہروں، قصبات و ممالک کے نام والے اشعار

    یہ ضروری تو نہیں عشق ہو دلی میں فقط شہرِ محبوب تو ملتان بھی ہو سکتا ہے
  20. جاسمن

    ہزاروں ہیں شکوے(مستنصر حسین تارڑ)

    کافی عرصے بعد تارڑ صاحب کی کوئی کتاب شروع کی ہے۔ مختلف موضوعات پہ طنزیہ و مزاحیہ مضامین ہیں۔ شفیق الرحمٰن کے نام انتساب ہے۔
Top