یکم مئی بین الاقوامی سطح پر "یوم محنت" کے طور پرمنایا جاتاہے۔ یہ دن ان مزدوروں کی یاد میں ہے جو یکم مئی 1886ء کو امریکہ کے شہر شکاگو میں اپنے حقوق کی بازیابی کے لیے آجروں کے خلاف مظاہر ہ کر رہ تھے۔ ان میں سے بعض کو فائرنگ کے ذریعے ہلاک کر دیا گیا اور بعض کو پھانسی پر چڑھایا گیا۔ پس یہ دن مغربی و...
روٹی آتا ہے ، نان جاتی ہے
سوچتا ہوں تو جان جاتی ہے
اّس کو اردو سکھائے گا مریم
وہ جو کہتا ہے خان جاتی ہے
اب نہ ٹانگیں تو کیا کریں کانپیں
چائے آتا ہے پان جاتی ہے
صرف اسلام آباد ہے دل میں
بس وہیں تک اُڑان جاتی ہے
میں ہی فرماٸشیں نہیں کرتا
وہ تو ہر بات مان جاتی ہے
میں ابھی سوچ ہی رہا تھا قمر
اور وہ ہے...
خلیل جبران تو یہ کہتے ہیں کہ دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک کام اپنا تعارف کرانا ہے!!!!!!!!
منیر نیازی صاحب یہ شعر ہماری زندگی کی عکاسی کرتا ہے
چاہتا ہوں میں منیرؔ اس عمر کے انجام پر
ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
!!!!!!@جاسمن بٹیا کہہ رہی تو کچھ ٹوٹا کچھ ادھورا سا لکھنے کی کوشش...
ملکی اور غیر ملکی بہت سے ادارے ہر سطح کے لوگوں کے لیے مختلف علمی کورسز کرواتے ہیں۔ ان میں سے کچھ کی فیس ہوتی ہے اور کچھ بنا کسی فیس کے ہوتے ہیں۔
میں نے ایسے کئی کورسز کیے ہیں اس لیے سوچا کہ محفل میں بھی ان کے بارے میں جب پتہ چلے، شریک کرتی رہوں۔
کسی بھی محفلین کو ایسے کسی کورس کے بارے میں پتہ...
اس میٹھی سوغات کو کھانا عادت بنائیں۔۔
سونف اور مسری کا امتزاج بیشتر افراد کو پسند ہوتا ہے اور سانس کی تازگی کے ساتھ نظام ہاضمہ کے لیے بھی بہترین ثابت ہوتا ہے۔
تاہم اگر آپ اس سخت میٹھے پتھر سے دور رہتے ہیں تو اس عادت کو ترک کردیں اور اسے اپنے گھر میں رکھنا شروع کردیں۔
اگر یقین نہیں آتا تو درج...
ہوا کچھ یوں کہ ہم نے ایک روز ڈاکٹر صداقت صاحب کا ایک لیکچر چائے چھوڑنے کے حوالے سے محفل میں شامل کیا ۔ اور تمام چائے کے رسیا خواتین و حضرات کو بطور خاص مدعو کیا کہ اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں۔ اس لڑی میں چائے کے ساتھ اور ڈاکٹر صداقت کے ساتھ تو جو ہوا سو ہوا ۔ اس لیکچر کا سب سے زیادہ اثر...
باغ میں روتا ہے بلبل کرتا ہے فریاد دیکھ
اے بہار آجا کے گلشن کب سے ہے برباد دیکھ
کاش تیرے دل میں بھی ہوتا کہیں دردِ قفس
میں ہوں پنچھی قید کے قابل نہیں آزاد دیکھ
گر کوئی غمگین ہو تو اُسے تُو شاد کر
خُد ہمیشہ شاد رہ اور سب کو شاد دیکھ
الف عین یاسر شاہ ،فلسفی،خلیل الرحمن ، دیگر
جاسمن
خلیل الرحمن سہارن پوری
سیما علی
شمشاد
صابرہ امین
ظہیر احمد ظہیر الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمد وارث
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
اردو ویکیپیڈیا پر کورونا وائرس اور وبا پر کئی دھاگے بنائے گئے ہیں اور مسلسل ان پر تازہ معلومات کا اضافہ بھی کیا جا رہا ہے۔ چند مضامین کے روابط درج ذیل ہیں جن میں معلومات کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
کورونا وائرس
کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء
پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
بھارت میں...
کامن وائس منصوبہ
کامن وائس موزیلا کارپوریشن کا منصوبہ ہے جس کا بنیادی مقصد مشینوں کو حقیقی انسانوں کے بولنے کا انداز سکھانا ہے۔ اس منصوبے میں کامن وائس ڈیٹا سیٹ کے ساتھ ساتھ ایک عدد اوپن سورس صوتی پہچان (speech recognition) کا انجن بھی بنایا جا رہا ہے جس کا نام دیپ سپیچ ہے۔ موزیلا کا ماننا ہے کہ...
میرا دل کب سے چاہتا ہے کہ میں بھارت جاؤں اور استاد گرامی جناب الف عین ، اعجاز عبید صاحب سے ملاقات کروں۔
ان کے لیے تحائف لے کے جاؤں۔ ان سے ملاقات ہو تو چائے خود بناؤں۔ بہت ساری باتیں کروں۔
یہ لڑی میں نے اِس لئے شروع کی ہے کہ ہمارے شہر کراچی میں گاڑیوں کی وجہ سے بہت زیادہ دھواں اور گردوغبار ہوچکا ہے جس کی وجہ سے بارشیں بہت کم ہوتی جارہی ہیں۔ ہم کراچی والوں کو تو بہت زیادہ پودے لگانے کی ضرورت ہے دھویں اور گردوغبار کی وجہ سے بارشیں بھی کم ہونے لگ گئی ہیں بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں...
غزل
(حسین تاج رضوی)
ڈھلی جو شام نظر سے اتر گیا سورج
ہوا کسی نے اڑا دی کہ مر گیا سورج
سحر ہوئی نہیں کب سے گزشتہ شام کے بعد
غروب ہو کہ نہ جانے کدھر گیا سورج
سجی ہوئی ہے ستاروں کی انجمن اے دل
کہ پارہ پارہ فلک پر بکھر گیا سورج
لگا کہ کھینچ لی اس نے زمین پیروں سے
لگا کہ تلووں کو چھو کر...
غزل
اعجاز عبید
ایسے ہی دن تھے کچھ ایسی شام تھی
وہ مگر کچھ اور ہنستی شام تھی
بہہ رہا تھا سرخ سورج کا جہاز
مانجھیوں کے گیت گاتی شام تھی
صبح سے تھیں ٹھنڈی ٹھنڈی بارشیں
پھر بھی وہ کیسی سلگتی شام تھی
گرم الاؤ میں سلگتی سردیاں
دھیمے دھیمے ہیر گاتی شام تھی
گھیر لیتے تھے طلائی دائرے
پانیوں میں...
اعجاز عبید
اعجاز عبید کی شاعری،
ایسے ہی دن تھے کچھ ایسی شام تھی،
جاسمنجاسمن کے شروع کردہ دھاگے،
جنوری،
شام
شام شاعری،
شام پہ اشعار،
لفظ شام والے اشعار،
رزاق پوستی سے روتھ فاؤ تک
وسعت اللہ خان
20 اگست 2017
کچھ لوگوں کو تصویر میں رہنے کا فن آتا ہے۔ جیسے رزاق پوستی۔ محلے کی کوئی شادی ، عقیقہ ، ختنہ ، موت ، کارنر میٹنگ ایسی نہ تھی جس کی کوئی تصویر ہو اور اس میں رزاق پوستی کی منڈی نہ ابھری ہو۔ اللہ جانے اس کا نام پوستی کیسے پڑا حالانکہ تصویر...