ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ ایک آن لائن ترمیمی دوڑ ہے، جس کا مقصد ايشيا کی ویکیپیڈیا برادریوں کے درمیان میں موجود خلیج کو پاٹنا اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔
ایسا ویکی نویس جو تمام ویکیوں میں سب سے زیادہ مضامین تخليق کرے اسے "ویکیپیڈیا کا ايشيائی سفیر" کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔
ہم جیتیں گے۔
زندہ رہنے اور زندگی سے لطف اندوز ہونے کا حق سب کو حاصل ہے چاہے وہ صحت مند ہو یا کوئی معذور فرد (انھیں ہم خاص افراد کہیں گے)۔کوئی بھی انسانیت سے پیار کرنے والا یہی چاہے گا کہ معاشرے کے تمام خاص افراد زندگی کے دھارے میں ضرور شامل ہوں۔
اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو ڈھیروں صلاحیتوں سے...
آنکھ میں اک سوال ہوتا ہے
بس یونہی عرضِ حال ہوتا ہے
بات میں بھی تھکن جھلکتی ہے
اور لہجہ نڈھال ہوتا ہے
بس کسی دن وہ یاد آتے ہیں
اور وہ دن کمال ہوتا ہے
ایک لمحہ تری جدائی میں
جیسے فرقت کا سال ہوتا ہے
رنج تو عشق نے اٹھائے ہیں
حسن کیوں پُر ملال ہوتا ہے
شہر میں یہ سکوت ہے یا حبس
سانس لینا محال ہوتا...
ہمارے والدین، بڑے خاص طور پہ ہمارے دادا،دادی،نانا، نانی وغیرہ ہمارے لئے بہت خاص لوگ ہوتے ہیں۔ ہم نہ صرف یہ کہ اپنے بڑوں سے محبت کرتے ہیں بلکہ ہماری زندگی میں اُن کا بہت عمل دخل ہوتا ہے۔ زندگی کی قدریں اور اصول ہم اُن ہی لیتے ہیں۔ وہ ہمارے لئے رول ماڈل ہوتے ہیں۔
آئیے یہاں ہم اپنے بڑوں کا ذکر...
اداس رنگ پیش کرنے میں تذبذب کا شکار تھی۔لیکن ایسی تصاویر مجھے اداس کرنے کے ساتھ ایک تحریک بھی ضرور دیتی ہیں کہ میں ان رنگوں کو مدھم کر سکوں۔ایک نئے سرے سے میں کمربستہ ہوتی ہوں۔جو کچھ ہم کر سکتے ہیں۔جتنا کر سکتے ہیں۔۔۔ضرور کریں۔
بس اسی لئے پیش کر رہی ہوں۔
لیکن اگر ان سے مثبت تحریک نہیں مل رہی کسی...
اداس تصاویر
اداسی کی تصاویر
ایسی تصاویر جن سے غم جھلکے
ایسی تصاویر جنھیں دیکھ کے دل اداس ہو جائے
جاسمنجاسمن کے شروع کردہ دھاگے
زندگی کے اداس رنگ
سماجی مسائل
سماجی مسائل کی تصاویر
جاسمن آپی ایک روز قبل چھ ہزاری منصب پر فائز ہو گئیں۔:)
اس پیش رفت پر ہماری گہری نگاہ تھی تاہم کسی مصروفیت کے باعث ہم گزشتہ روز یہ نیک کام کرنے سے محروم رہے۔ محفلین میں ان کی مقبولیت کے پیش نظر ہمیں یہ 'خدشہ' بھی لاحق تھا کہ اب تک مبارک بادی دھاگہ مارکیٹ میں آ چکا ہو گا تاہم بوجوہ ایسا نہ ہو سکا...
تعریف کی بھوک ... !
انسان پیدائشی بھوکا ہے دنیا میں آتے ہی رو رو کر لوگوں کو متوجہ کرتا ہے " میں بھوکا ہوں ، میں بھوکا ہوں " اسکے اس رونے کو سن کر ماں کی مامتا کو جوش آتا ہے اور اسکی چھاتیوں میں موجود آب حیات کے چشمے ابلنے شروع ہو جاتے ہیں جیسے کوئی اسماعیل (علیہ سلام ) زمین پر ایڑیاں رگڑے اور...
ایک دِن سوچا کہ شاعری کے قواعد سے آشنائی کُچھ ایسی معیوب بات بھی نہیں ہے کہ اِسے یکسر نظراندازکر دیا جائےآخر ہمارا پہلا فین منظرِ عام پر آ چُکا تھا۔ طاہر صاحب کے آفس کا اتفاقیہ چکر لگا تو میں یہ دیکھ کر حیران (بلکہ پریشان) رہ گیا کہ اُن کی آفس ٹیبل کے شیشے کے نیچے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر خوشخط املا...
گھونسلے میں گھونسلا
اپریل کے آخری دِن تھے۔ بچوں کے نعروں کی آواز کانوں میں آئی،"اے سی،اے سی،اے سی۔۔۔"
"بالکل نہیں۔ ہر گز نہیں۔ قطعی نہیں۔اُس اے سی صاحبہ کو ایک بار چائے پہ بُلایا تھا تب تو بڑے ٹھُسّے سے آگئی تھی(یہ جلن اور تڑپ ٹھُسّے پہ تھی)۔ پھِر دو تقریبات پہ بُلایا تو عین تقریب والے دِن...