گلزار

  1. نیرنگ خیال

    گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سےبڑی حسرت سے تکتی ہیں مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیں جو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں، اب اکثر گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پر بڑی بے چین رہتی ہیں انہیں اب نیند میں چلنے کی عادت ہو گئی ہے بڑی حسرت سے تکتی ہیں جو قدریں وہ سناتی تھیں۔۔۔۔ کہ جن کے سیل...
  2. نیرنگ خیال

    گلزار سود در سود

    اتنی مہلت کہاں کہ گھٹنوں سے سر اُٹھا کر فلک کو دیکھ سکوں اپنے ٹکڑے اُٹھاؤں دانتوں سے ذرہ ذرہ کریدتا جاؤں چھیلتا جاؤں ریت سے افشاں وقت بیٹھا ہوا ہے گردن پر تو ڑتا جارہا ہے ٹکڑوں میں زندگی دے کے بھی نہیں چکتے زندگی کے جو قرض دینے ہیں
  3. فرخ منظور

    گلزار صاحب یورپ میں

  4. فرخ منظور

    وے میں چوری چوری ۔ ریشماں، یارا سلی سلی ۔ لتا منگیشکر

    کہا جاتا ہے لتا کا گانا دراصل ریشماں کے اس گیت کی دھن کی نقل ہے۔ یارا سلی سلی ۔ لتا منگیشکر (یہ گیت ریشماں کے گائے گیت کی نقل ہے)
  5. فرخ منظور

    لتا جہاں پہ سویرا ہو، بسیرا وہیں ہے ۔ لتا منگیشکر

    جہاں پہ سویرا ہو، بسیرا وہیں ہے گلوکارہ: لتا منگیشکر فلم: بسیرا موسیقی: آر ڈی برمن شاعر: گلزار
  6. فرخ منظور

    گلزار صاحب کی تصاویر اپریل 2010

    دل تو بچہ ہے، تھوڑا کچا ہے ۔ :) گلزار صاحب کون آئس کریم کھاتے ہوئے۔ گلزار صاحب یورپ میں
  7. فرخ منظور

    لتا فلم ماچس سے گیت ۔ گلوکارہ: لتا منگیشکر اور دوسرے

    جہلم میں پیدا ہونے والے گلزار خود بھی سکھ ہیں۔ ان کا پورا نام سمپورن سنگھ گلزار ہے ۔ انہوں نے چند سال قبل سکھوں کی 1980 کی دہائی میں چلنے والی موومنٹ پر ایک فلم "ماچس" نام سے بنائی تھی۔ "ماچس جو چراغ بھی جلاتی ہے اور چتائیں بھی" اس فلم کے گیت بہت خوبصورت تھے۔ اسی فلم سے چند گیت۔ تم گئے سب گیا...
  8. فرخ منظور

    بُڑھیا رے ۔ گلزار صاحب کی ایک تازہ نظم

    یہ نظم رومن اردو سے میں نے گلزار صاحب کے فیس بک کے اکاؤنٹ سے اٹھائی یا چرائی ہے۔ بُڑھیا رے بُڑھیا رے ترے ساتھ تو میں نے جینے کی ہر شے بانٹی ہے دانہ پانی، کپڑا لتّا، نیندیں اور جگراتے سارے اولادوں کے جننے سے بسنے تک اور بچھڑنے تک عم کا ہر حصہ بانٹا ہے تیرے ساتھ جدائی بانٹی، روٹھ، صلاح...
  9. فرخ منظور

    امرتا پریتم امرتا پریتم دی اِک نظم گلزار صاحب دی آواز وچ

    امرتا پریتم دی اِک نظم گلزار صاحب دی آواز وچ YouTube - Amrita Pritam's poem recited by Gulzar
  10. فرخ منظور

    آشا بھوسلے جھوٹے نیناں بولیں سانچی بتیاں ۔ آشا بھوسلے، ہری دیاناتھ

    جھوٹے نیناں بولیں سانچی بتیاں گلوکار: آشا بھوسلے، ہری دیاناتھ منگیشکر فلم: لیکن موسیقی: ہری دیاناتھ منگیشکر شاعر: گلزار
  11. فرخ منظور

    آشا بھوسلے، گلزار کے ایک گانے کی تلاش

    مجھے بہت عرصے سے آشا بھوسلے کے ایک گانے کی تلاش ہے۔ اگر کوئی ممبر مدد کر سکے تو بہت احسان مند ہوں گا۔ گانے کے بول: سارا دن جاگتی بے جان سی ہو جاتی ہیں سانس لیتی ہوئی آنکھوں کو ذرا سونے دو فلم: ستم 1991 موسیقی: جگجیت سنگھ ، چترا سنگھ شاعر: گلزار
  12. پ

    گلزار غزل - بے سبب مسکرا رہا ہے چاند - گلزار

    بے سبب مسکرا رہا ہے چاند کوئی سازش چھپا رہا ہے چاند جانے کس کی گلی سے نکلا ہے جھینپا جھینپا سا آرہا ہے چاند کتنا غازہ لگایا ہے منہ پر دُھول ہی دُھول اُڑا رہا ہے چاند سُوکھی جامن کے پیڑ کے رستے چھت ہی چھت پر سے جارہا ہے چاند کیسا بیٹھا ہے چُھپ کے پتوں میں باغباں کو ستارہا ہے...
  13. فرخ منظور

    ترے عشق میں ۔ گلزار، ریکھا بھردواج

    ترے عشق میں گلوکارہ: ریکھا بھردواج موسیقی: وشال بھردواج شاعر: گلزار ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں راکھ سے روکھی کوئل سے کالی رات کٹے نہ ہجراں والی ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں راکھ سے روکھی کوئیل سے کالی رات کٹے نہ ہجراں والی ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں تری جستجو کرتے رہے، مرتے رہے ترے عشق...
  14. پ

    گلزار کہیں تو گرد اُڑے یا کہیں غبار دِکھے - گلزار

    کہیں تو گرد اُڑے یا کہیں غبار دِکھے کہیں سے آتا ہوا کوئی شہسوار دِکھے رَواں ہیں پھر بھی رُکے ہیں وہیں پہ صدیوں سے بڑے اُداس لگے جب بھی آبشار دِکھے کبھی تو چونک کے دیکھے کو ئی ہماری طرف کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دِکھے خفا تھی شاخ سے شاید ، کہ جب ، ہَوا گزری زمیں پہ گرتے...
  15. فرخ منظور

    آشا بھوسلے جانے دو مجھے جانے دو۔ آشا بھوسلے، گلزار

    جانے دو مجھے جانے دو گلوکار: آشا بھوسلے موسیقی: آر ڈی برمن البم: دل پڑوسی ہے شاعر: گلزار جانے دو مجھے جانے دو رنجشیں یا گلے، وفا کے صلے جو گئے جانے دو تھوڑی خلش ہوگی تھوڑا سا غم ہوگا تنہائی تو ہوگی احساس کم ہوگا گہری خراشوں کی گہری نشانیاں ہیں چہرے کے نیچے کتنی ساری کہانیاں ہیں ماضی کے...
  16. عمران خان

    گلزار دن کچھ ایسے گذارتا ھے کوئی - گلزار

    دن کچھ ایسے گذارتا ھے کوئی جیسے احساں اتارتا ھے کوئی آئینہ دیکھ کر تسلی ھوئی ھم کو اس گھر میں جانتا ھے کوئی دل میں کچھ یوں سنبھالتا ھوں غم جیسے زیور سنبھالتا ھے کوئی پک گیا ھے شجر پہ پھل شاید پھر سے پتھر اچھالتا ھے کوئی دیر سے گونجتے ہیں سناٹے جیسے ھم کو پکارتا ھے کوئی گلزار
  17. عمران خان

    گلزار تجھ کو دیکھا ھے جو دریا نے ادھر آتے ھوئے - گلزار

    تجھ کو دیکھا ھے جو دریا نے ادھر آتے ھوئے کچھ بھنور ڈوب گئے پانی میں چکراتے ھوئے ھم نے تو رات کو دانتوں سے پکڑ رکھا ھے چھینا جھپٹی میں افق کھلتا گیا جاتے ھوئے جھپ سے پانی میں اتر جاتی ھے گلنار شفق سرخ ھو جاتے ھیں رخساربھی،شرماتے ھوئے میں نہ ھوں گا تو خزاں کیسے کٹے گی تیری شوخ پتے نے کہا شاخ...
  18. پ

    گلزار خواب کی دستک -گلزار

    خواب کی دستک صبح صبح اِک خواب کی دستک پر دروازہ کھولا، دیکھا سرحد کے اُس پار کچھ مہمان آئے ہیں آنکھوں سے مانوس تھے سارے چہرے سارے سُنے سنائے پاؤں دھوئے ، ہاتھ دُھلائے آنگن میں آسن لگوائے…….. اور تنور پہ مکی کے کچھ موٹے موٹے روٹ پکائے پوٹلی میں مہمان مِرے پچھلے...
  19. پ

    گلزار رات - گلزار

    رات مری دہلیز پر بیٹھی ہوئی زانوں پہ سر رکھے یہ شب افسوس کرنے آئی ہے کہ میرے گھرپہ آج ہی جو مرگیا ہے دن وہ دن ہمزاد تھا اس کا ! وہ آئی ہے کہ میرے گھر میں اس کو دفن کرکے ایک دیا دہلیز پر رکھ کر نشانی چھوڑ دے کہ محو ہے یہ قبر اس میں دوسرا آکر نہیں لیٹے مَیں شب کو...
  20. پ

    گلزار آئینہ - گلزار

    آئینہ یہ آئینہ بولنے لگا ہے مَیں جب گزرتا ہوں سیڑھیوں سے یہ باتیں کرتا ہے……. آتے جاتے میں پوچھتا ہوں " کہاں گئی وہ پھتوئی تیری یہ کوٹ نکٹائی تجھ پہ پھبتی نہیں ، یہ مصنوعی لگ رہی ہے !" یہ میری صورت پہ نکتہ چینی تو ایسے کرتا ہے جیسے مَیں اس کا عکس ہوں اور وہ جائزہ لے رہا...
Top